پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک زور دار دھماکہ

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک زور دار دھماکہ

جموں،29جولائی:جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع میں ایل او سی کے نزدیک ہفتے کی صبح ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔ اطلاعات کے مطابق پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر کھوکھری پوسٹ کے نزدیک ہفتے کی صبح ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ ذرائع […]

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک بند

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک بند

جموں،29جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر مٹی کا تودا گر آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مغل روڈ پرہفتے کی صبح پوشانہ کے مقام پر بھاری بھر […]

اودھم پور میں رہائشی مکان مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے خاتون از جان

اودھم پور میں رہائشی مکان مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے خاتون از جان

جموں، 28 جولائی : جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور کے رام نگر علاقے میں جمعہ کی صبح ایک رہائشی مکان مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے ایک 65 سالہ خاتون کی موت واقع ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور ضلع کے رام نگر تحصیل کے کٹولٹ گائوں میں ایک رہائشی مکان […]

شری امرناتھ یاترا: 2 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 26 واں جھتا جموں سے روانہ

شری امرناتھ یاترا: 2 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 26 واں جھتا جموں سے روانہ

جموں، 28 جولائی: جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے شری امرناتھ جی یاترا کے لئے یاتریوں کا کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کی صبح بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 2 ہزار 1 سو 55 یاتریوں پر مشتمل 26 واں جھتا کشمیر کے […]

رام بن سڑک حادثے میں 3 امر ناتھ یاتری زخمی

رام بن سڑک حادثے میں 3 امر ناتھ یاتری زخمی

جموں، 28 جولائی : جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے رامسو علاقے میں جمعہ کی صبح ایک سڑک حادثے میں 3 امرناتھ جی یاتری زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ رام بن ضلع کے رامسو علاقے میں جمعہ کی صبح ایک گاڑی کے پلٹنے کے نتیجے میں تین امر ناتھ یاتری معمولی زخمی ہوگئے۔ […]

شری امرناتھ یاترا: 3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 25 واں جھتا جموں سے روانہ

شری امرناتھ یاترا: 3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 25 واں جھتا جموں سے روانہ

جموں، 27 جولائی: جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے بم بم بولے نعروں کے بیچ یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے جمعرات کی صبح 3 ہزار 1 سو 11 یاتریوں پر مشتمل 25 واں قافلہ کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔ […]

شری امرناتھ یاترا:2 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 24 واں جھتا جموں سے روانہ

شری امرناتھ یاترا:2 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 24 واں جھتا جموں سے روانہ

جموں، 26 جولائی : جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے شری امرناتھ جی یاترا کے لئے یاتریوں کے کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے اور یاتریوں میں جوش و خروش بھی برابر قائم ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بھگوتی نگر بیس کیمپ سے بدھ کی صبح 2 ہزار 3 سو […]

ڈوڈہ سڑک حادثے میں ایک لڑکی سمیت 3 از جان، ایک زخمی

ڈوڈہ سڑک حادثے میں ایک لڑکی سمیت 3 از جان، ایک زخمی

جموں، 26 جولائی: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں ایک لڑکی سمیت 3 افراد کی موت جبکہ ایک زخمی ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈوڈہ ضلع میں منگل کی شام ٹھاٹری سے گندوہ آرہی ایک ماروتی کار بمو گاوں کے نزدیک سڑک سے لڑھک کر قریب 2 سو فٹ […]

جموں میں 19سالہ نوجوان کی لاش برآمد، اہل خانہ نے قتل کا لگایا الزام

جموں میں 19سالہ نوجوان کی لاش برآمد، اہل خانہ نے قتل کا لگایا الزام

جموں، 25جولائی:جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے کنال روڈ پارک میں دو روز قبل لاپتہ ہوئے 19سالہ نوجوان کی لاش پرا سرار حالت میں برآمد کی گئی۔ والدین نے الزام لگایا کہ ان کے بیٹے کا سنسنی خیز طریقے سے قتل کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جموں کے کنال روڈ پارک میں اس […]

شری امرناتھ یاترا:3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

شری امرناتھ یاترا:3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

جموں، 25 جولائی : شری امرناتھ جی یاترا کے لئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کا کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے منگل کی صبح 3 ہزار 25 یاتریوں پر مشتمل 23 واں جھتا کشمیر کے لئے […]