روہنگیا…. مسلمانوں کی آہیں اور سسکیاں

روہنگیا…. مسلمانوں کی آہیں اور سسکیاں

غازی سہیل خان میانمار ۱۹۳۷ءتک برصغیر کا ہی حصہ سمجھا جاتا تھا۔پھر بر طانیہ نے ۱۹۳۷ءمیں اسے برصغیر سے الگ کر کے ایک علیحدہ کالونی کا درجہ دیا اور ۱۹۴۸ءتک یہ علاقہ بھی برطانوی تسلط کے زیر اثر رہا۔میانمار کی تقریباً ۸ کروڑ ۴۰لاکھ کی آبادی ہے جس میں سے ۸۹فی صد بودھ ۴ فیصد […]

یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی

یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی

مفتی محمد صادق حسین قاسمی  کا غذ کی یہ مہک،یہ نشہ روٹھنے کو ہے یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی سعود عثمانی شعر وادب کے حوالہ سے اس وقت ادبی دنیا کاایک نہایت معتبر نام ہے ،جن کو ستھری شاعری کاپاکیزہ ذوق وراثت میں ملا،جو زکی کیفی صاحب مرحوم کے فرزند اور عالم […]

کشمیر سازشوں کے نرغے میں

کشمیر سازشوں کے نرغے میں

ابراہیم جمال بٹ گذشتہ کئی ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں ایک نیا شوشہ چھوڑ کرتحریک حق خود ارادیت سے جڑی مزاحمتی تنظیموں کے درمیان دراڑیں ڈالنے کی کوشش شروع کی جارہی ہے۔اس نئے سلسلے میں اگرچہ دونوں جانب سے ایسے لوگ شامل ہیں جو دعویٰ کے اعتبار سے صحیح ہیں لیکن ان کے اس پھیلائے […]

زمانے کے سمندر سے نکالا گوہرِ فردا۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوامی احتجاج سے ہم نے کیا پایا؟ ٭

زمانے کے سمندر سے نکالا گوہرِ فردا۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوامی احتجاج سے ہم نے کیا پایا؟ ٭

…شیخ جاوید ایوب ہم نے کیا پایا ؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو ہر کشمیری کے ذہن میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ سوال توبڑا سادہ سا ہے لیکن اسکا جواب دینا خاصا مشقت بھرا کام ہے ایسا اس لئے کیونکہ اس سوال کا کوئی حتمی جواب دینا  ایک مشکل عمل […]

ڈراونا خواب: ایک درد بھری داستان

ڈراونا خواب: ایک درد بھری داستان

ابراہیم جمال بٹ میں سو یا ہوا تھا کہ اچانک ایک ایسا منظر سامنے دکھائی دیا کہ میں ڈر گیا لیکن بیدار نہیں ہوا۔ ایک بزرگ اور لاچار خاتون دیکھیں جس کے ایک ہاتھ میں چھوٹی سے چھڑی اور دوسرے ہاتھ میں کچھ گھریلو کام آنے والے چیز تھے۔ اس کا چلنا اس قدر تیز […]

ہم کیوں پیچھے رہ گئے؟

ہم کیوں پیچھے رہ گئے؟

خبار اُمت شیخ جاوید ایوب نوعِ انسانی کی خاطر برپا ہونے والی امت کے احوال دیکھ کر ایک سوال ذہن کے دریچوں پر دستک دیتا ہے کہ آخر ہم کیوں پیچھے رہ گئے؟ اُمتِ مسلمہ آج اس زبوں حالی کا شکار کیوں کر ہوئی ہے اور اس زبوں حالی سے نکلنے کا کیاکوئی راستہ بھی […]

دین کی بنیادیں اور تقاضے

دین کی بنیادیں اور تقاضے

میاں طفیل محمد اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو کچھ قوتیں، قابلیتیں اور صلاحیتیں دے کر ایک متعین مدت اور ایک متعین وقت کے لیے اس دنیا میں بھیجا ہے۔ اور اس غرض کے لیے بھیجا ہے کہ انسان کا امتحان لیا جائے کہ وہ ان قوتوں، قابلیتوں اور صلاحیتوں کو اور اُن وسائل کو […]