بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
14.4 C
Srinagar

ادھم پور میں کنڈیکٹر کی لاش برآمد

جموں، 11جولائی:جموں کے ادھم پور بس اسٹینڈ میں کنڈیکٹر کی لاش پرا سرار حالت میں برآمد کی گئی۔
اطلاعات کے مطابق منگل کے روز بس اسٹینڈ ادھم پور میں کنڈیکٹر کی لاش کو گاڑی میں لٹکتے ہوئے پایا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
متوفی کی شناخت کرنیل سنگھ کے بطور ہوئی ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img