کٹھوعہ میں سیلاب اور اراضی دھنس جانے کے نتیجے میں 8 افراد از جان، متعدد ڈھانچوں کو نقصان

کٹھوعہ میں سیلاب اور اراضی دھنس جانے کے نتیجے میں 8 افراد از جان، متعدد ڈھانچوں کو نقصان

جموں، 19جولائی: جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے بنی علاقے میں سیلاب اور اراضی دھنس جانے کے نتیجے میں 8افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ کٹھوعہ کے کئی علاقوں میں پانی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہا ہے جس وجہ سے متعدد ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع نے بتایا […]

کٹھوعہ میں 2 رہائشی مکان ڈھہ جانے سے ایک کی موت، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

کٹھوعہ میں 2 رہائشی مکان ڈھہ جانے سے ایک کی موت، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

جموں، 19 جولائی : جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے بنی علاقے میں بھاری بارشوں کے نتیجے میں دو رہائشی مکان گر جانے سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جبکہ مزید افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے بنی علاقے کے سرجن مورہا ارود بلاک میں بھاری […]

جموں وکشمیر میں موسلا دھار بارشیں، قومی شاہراہ بند، ڈوڈہ اور رام بن میں اسکول بند

جموں وکشمیر میں موسلا دھار بارشیں، قومی شاہراہ بند، ڈوڈہ اور رام بن میں اسکول بند

سری نگر، 19 جولائی:محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جموں و کشمیر کے کئی حصوں میں بھاری بارشوں کا سلسلہ نیم شب سے ہی شروع ہوا۔ موسلا دھار بارشوں سے جہاں خطہ چناب میں کئی مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ہے اور حکام نے ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں اسکول بند رکھنے […]

شری امرناتھ یاترا: قریب 5 ہزار یاتریوں کا ایک اور جھتا جموں سے روانہ

شری امرناتھ یاترا: قریب 5 ہزار یاتریوں کا ایک اور جھتا جموں سے روانہ

جموں، 19 جولائی : شری امرناتھ جی یاترا کے لئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کا کشمیر کے لئے روانہ ہونے کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح بم بم بولے نعروں اور برستی بارش کے بیچ 4 ہزار 9 سو 20 یاتری بھگوتی […]

شری امرناتھ یاترا:6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 16 واں جھتا جموں بیس کیمپ سے روانہ

شری امرناتھ یاترا:6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 16 واں جھتا جموں بیس کیمپ سے روانہ

جموں، 18 جولائی : جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے منگل کی صبح بم بم بولے نعروں اور برستی بارش کے بیچ یاتریوں کا ایک اور جھتا کشمیر کی طرف روانہ ہوا سرکاری ذرائع کے مطابق بھگوتی نگر بیس کیمپ سے منگل کی صبح 6 ہزار 2 سو 25 یاتریوں پر مشتمل 16 واں […]

پونچھ انکائونٹر: 4 عدم شناخت  ملی ٹنٹ ہلاک ،آپریشن جاری

پونچھ انکائونٹر: 4 عدم شناخت  ملی ٹنٹ ہلاک ،آپریشن جاری

جموں :: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان تصادم آرائی کے دوران 4 عدم شناخت ملی ٹنٹ مارے گئے۔ فوجی ذرائع نے بتایا کہ فوج کی سپیشل فورسز، راشٹریہ رائفلز اور جموں و کشمیر پولیس اور دیگر فورسز نے پونچھ کے سرنکوٹ کے سندھرا علاقے […]

جموں میں 6 ہزار 7 سو 27 کلو ضبط شدہ منشیات کو تباہ کیا گیا: پولیس

جموں میں 6 ہزار 7 سو 27 کلو ضبط شدہ منشیات کو تباہ کیا گیا: پولیس

جموں، 17 جولائی :جموں وکشمیر پولیس نے پیر کے روز جموں میں 6 ہزار 7 سو 27 کلو ضبط شدہ منشیات کو تباہ کیا۔ پولیس میڈیا سینٹر جموں نے ٹویٹ کرکے کہا کہ ایڈشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (اے ڈی جی پی) جموں مکیش سنگھ کی سربراہی میں پولیس نے جموں میں 6 ہزار 7سو 27 […]

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، 2 در انداز جاں بحق: فوج

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، 2 در انداز جاں بحق: فوج

جموں، 17 جولائی : فوج کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 2 در اندازوں کو مار گرایا گیا۔ ایک فوجی ترجمان کے مطابق پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر اتوار کی شب فوج اور جموں […]

شری امرناتھ یاترا:زائد از 6 ہزار یاتریوں پر مشتمل 15 واں جھتا جموں سے روانہ

شری امرناتھ یاترا:زائد از 6 ہزار یاتریوں پر مشتمل 15 واں جھتا جموں سے روانہ

جموں، 17 جولائی: شری امرناتھ جی یاترا کے لئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کا بم بم بولے کے نعروں کے بیچ کشمیر کی طرف روانہ ہونے کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیر کی صبح بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار 2 سو 16 یاتریوں […]

پونچھ میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی: فوج

پونچھ میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی: فوج

جموں، 17 جولائی: فوج کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر پیر کی صبح در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ ایک فوجی ترجمان کے مطابق پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر پیر کی صبح در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام […]