نئے زنانہ کالج سرینگر میں زیر تعلیم طالبات کا احتجاج

نئے زنانہ کالج سرینگر میں زیر تعلیم طالبات کا احتجاج

دوسروں کالجوں میں منتقل کرنے کے حکومتی فیصلہ پر کیا اعتراض سرینگر: نئے زنانہ کالج سرینگر میں زیر تعلیم طالبات نے بدھ کو احتجاجی مظاہرے کئے ۔مظاہرین طالبات کا کہنا ہے کہ اُنہیں دوسرے کالجوں میں منتقل کیا جارہا ہے اور فیصلہ اُنکے قابل ِ قبول نہیں ۔ بدھ کو پریس انکلیو میں طالبات کی […]

جے کے پی سی سی میں مبینہ بے ضابطگیاں ،کرائم برانچ تحقیقات کرے گی

جے کے پی سی سی میں مبینہ بے ضابطگیاں ،کرائم برانچ تحقیقات کرے گی

پی ٹی آئی سرینگر: تعمیراتی ایجنسی’ جموں وکشمیر پروجیکٹس کنسٹرکشن کار پوریشن ‘(جے کے پی سی سی ) میں بڑے پیمانے پر ہوئے مبینہ گھوٹالوں کی تحقیقات جموں وکشمیر کرائم برانچ کرے گی ،جو اس معاملے کی نسبت عنقریب ’ایف آئی آر ‘ درج کرے گی ۔ یہ فیصلہ حکومت نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی […]

جنوبی کشمیر میں محاصرہ وتلاشی کارروائیاں

جنوبی کشمیر میں محاصرہ وتلاشی کارروائیاں

تلاشی کارروائیاں جاری ،جنگجوئوں اور فورسز کے درمیان آمنا سامنا ہونے کی کوئی اطلاع نہیں پلوا،ہ ،شوپیان/ جنوبی کشمیر میں فوج وفورسز نے جنگجو مخالف آپریشنز کو جاری رکھتے ہوئے بدھ کی صبح پلوامہ اور شوپیان کے کئی دیہات کا بیک وقت محاصرہ کرکے بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائی شروع کی ۔یہ کارروائی جنگجو ﺅں […]

معراج العالم ﷺ کی تقریب سعید،حضرت بل میں ہوگی بڑی تقریب

معراج العالم ﷺ کی تقریب سعید،حضرت بل میں ہوگی بڑی تقریب

ایشین میل نیوز سری نگر/معراج العالم ﷺکی تقریبات کے سلسلے میں صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمدخان نے آثار شریف حضرت بل کا دورہ کیا اور وہاں زیارت پر حاضری دی۔اُنہوں نے اس موقعہ پر وادی کے لوگوں کے امن ، خوشحالی اور ترقی کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں۔معراج العالم کی تقریبات وادی بھر میں 3،4 […]

ریاست جموں و کشمیر میں بدتر حالات کی ذمہ دار بھاجپا :آزاد

ریاست جموں و کشمیر میں بدتر حالات کی ذمہ دار بھاجپا :آزاد

یو این ٓئی سرینگر/راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر کا کہنا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر میں بدتر حالات کی ذمہ دار بھاجپا ہے کیونکہ اُن کی پالیسیوں کے نتیجے میں ہی اب ریاست کے سیاستدان الگ وزیر اعظم کی مانگ کر رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی نے کشمیر کے متعلق جو پالیسی […]

کانگریس کا منشور ناقابل قبول:بھاجپا

کانگریس کا منشور ناقابل قبول:بھاجپا

مانیٹرینگ ڈیسک سرینگر/مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کانگریس کی جانب سے انتخابی منشور پر سخت ردعمل کاظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس ملک کو تقسیم کرنا چاہتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کانگریس کی وجہ سے ہی کشمیر کا ایک بڑا حصہ گنواءدیا ہے اور راہل گاندھی فوج کا حوصلہ توڑنا […]

دفعہ 370 ہٹایا گیا تو کشمیر میں کوئی ترنگا نہیں اٹھائے گا:محبوبہ مفتی

دفعہ 370 ہٹایا گیا تو کشمیر میں کوئی ترنگا نہیں اٹھائے گا:محبوبہ مفتی

یواین آئی ہندوارہ،/ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ دفعہ 370 ہٹایا گیا تو کشمیر میں کوئی ترنگا نہیں اٹھائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی آئین کا یہ دفعہ ملک اور جموں وکشمیر کے درمیان ایک پُل ہے، اگر اس پُل کو منہدم کیا گیا تو ریاست میں مین اسٹریم سیاستدان […]

دفعہ370عارضی تو الحاق بھی عارضی : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

دفعہ370عارضی تو الحاق بھی عارضی : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ایشن میل نیوز  مودی اور امت شاہ کشمیریوں کو ڈرانا اور دھمکانا بند کریں سرینگر//صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھاجپا صدر امت شاہ اور وزیرا عظم نریندر مودی کو کشمیریوں کو ڈرانا اور دھمکانا بند کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”ہم نے بہت دھمکیاں دیکھیں ہیں، اگر آپ دفعہ370کو ہٹانا […]

نریندر مودی ملک کی تاریخ کا مطالعہ کریں:عمر عبداللہ

نریندر مودی ملک کی تاریخ کا مطالعہ کریں:عمر عبداللہ

ایشین میل نیوز سرینگر/موجودہ انتخابات معمول کے الیکشن نہیں۔ جہاں ترقیاتی کام کاج کی بات ہوگی، روزگار کی بات ہوگی، امن و امان کی بات ہوگی وہیں آج ہماری ریاست کو درپیش سب سے بڑے چیلنج پر خصوصی توجہ دینی کی ضرورت ہے اور اس چیلنج میں سرخ رو ہونے کیلئے ہمیں بی جے پی […]

ہم سال 2020 تک جموں۔کشمیر میں وزیر اعظم کے عہدے کو بحال کریں گے: شاہ فیصل

ہم سال 2020 تک جموں۔کشمیر میں وزیر اعظم کے عہدے کو بحال کریں گے: شاہ فیصل

سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل نے کہا کہ اُن کی جماعت جموں کشمیر پیپلز موومنٹ ریاست میں وزیر اعظم کے عہدے کو سال 2020 تک بحال کرے گی۔ بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے بیان کہ ‘بی جے پی دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کو سال 2020 تک […]