میرواعظ عمر فاروق سرینگر واپس پہنچ گئے

میرواعظ عمر فاروق سرینگر واپس پہنچ گئے

ایشین میل نیوز ڈیسک سرینگر:قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کے سامنے مبینہ فنڈ نگ کے سلسلے میں حاضر ہونے اور تین روز تک اُن سے پوچھ تاچھ ہونے کے بعد جمعرات کی سہ پہر قریب ساڑھے پانچ پرواز کے ذریعے نئی دہلی سے کشمیر پہنچ گئے ۔ میر واعظ عمر فاروق کے نام […]

میں گرفتار کرنے کی دھمکیوں سے خوف زدہ ہونے والی نہیں ہوں: محبوبہ مفتی

میں گرفتار کرنے کی دھمکیوں سے خوف زدہ ہونے والی نہیں ہوں: محبوبہ مفتی

سری نگر۔ قومی شاہراہ پر پابندی کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنے کے بیان پر انہیں گرفتار کرنے کے بی جے پی مطالبے کے ردعمل میں پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ وہ دھمکیوں سے خوف زدہ ہونے والی نہیں ہیں۔واضح رہے کہ بی جے پی کے ریاستی ترجمان اعلیٰ سنیل […]

لائیو:پولنگ شرح صبح 11بجے تک ،مجموعی طور 24.66فیصد درج

لائیو:پولنگ شرح صبح 11بجے تک ،مجموعی طور 24.66فیصد درج

ایشین میل نیوز ڈیسک شوکت ساحل سرینگر :الیکشن کمیشن نے بارہمولہ ۔جموں پارلیمانی نشستوں کی پولنگ شرح سے متعلق بلٹن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں نشستوں پر صبح11بجے تک ووٹنگ کی مجموعی شرح 24.66فیصد درج کی گئی ۔ بارہمولہ نشست بارہمولہ :11.40فیصد کپوارہ:19.00فیصد بانڈی پورہ:12.63فیصد جموں نشست جموں :30.57فیصد سانبا:35.91فیصد راجوری :30.80فیصد […]

حکومت ہند جموں وکشمیر میں فلسطین جیسے حالات کے لئے تیار رہے: محبوبہ مفتی

حکومت ہند جموں وکشمیر میں فلسطین جیسے حالات کے لئے تیار رہے: محبوبہ مفتی

سری نگر۔ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے قومی شاہراہ پر سیول ٹریفک پر ہفتے میں دو دن کی پابندی کے ردعمل میں کہا ہے کہ اگر حکومت ہند، جموں کشمیر کو اسرائیل اور فلسطین کے رشتے میں تبدیل کرنا چاہتی ہے تو اس کو فلسطین جیسے حالات کے لئے بھی تیار رہنا چاہئے۔پی […]

کشمیریوں پر جاری مظالم بند کئے جائیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کشمیریوں پر جاری مظالم بند کئے جائیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرینگر//صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جب ہم کشمیریوں پر مظالم ہوتے دیکھتے ہیں ہم اپنے آپ کو قابو نہیں کر پاتے ہیں اور مسئلہ کشمیر کے سیاسی حل کی وکالت کرتے ہیں، یہ تعمیر و ترقی یا مالی پیکیج کا مسئلہ نہیںیہ ایک سیاسی مسئلہ ہے جس کا حل صرف […]

جموں وکشمیر: پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے لئے غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

جموں وکشمیر: پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے لئے غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

سری نگر۔سیکورٹی لحاظ سے حساس مانی جانے والی ریاست جموں وکشمیر میں جمعرات کو عام انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت جموں اور بارہمولہ پارلیمانی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ سات اضلاع پر پھیلے جموں اور بارہمولہ پارلیمانی حلقوں میں پولنگ کے لئے سیکورٹی سمیت دیگر تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔پولنگ کا عمل […]

کشمیر شاہراہ سیول ٹریفک کے لئے ہفتے میں دو دن بند رکھنا خیال ناقص: سابق فوجی سربراہ

کشمیر شاہراہ سیول ٹریفک کے لئے ہفتے میں دو دن بند رکھنا خیال ناقص: سابق فوجی سربراہ

سری نگر۔ہندوستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل وید پرکاش ملک نے کہا ہے کہ سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ کو سیول ٹریفک کے لئے ہفتے میں دو دن بند رکھنا خیال ناقص ہے۔قومی شاہراہ کو سیول ٹریفک کے لئے ہفتے میں دو دن بند رکھنے کے سرکاری فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سابق […]

این آئی اے کے ہاتھوں محمد یاسین ملک گرفتار

این آئی اے کے ہاتھوں محمد یاسین ملک گرفتار

ایشین  ڈیسک سرینگر/قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے لبریشن فرنٹ چیئر مین محمد یاسین ملک کو فنڈنگ کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ محمد یاسین ملک ، جو کوٹ بلوال جیل جموں میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ایام اسیری کاٹ رہے تھے، کو دلی کے تہار جیل منتقل کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق […]

ہائی وے پابندی کے خلاف عمر عبداللہ کی قیادت میں نیشنل کانفرنس کا احتجاج

ہائی وے پابندی کے خلاف عمر عبداللہ کی قیادت میں نیشنل کانفرنس کا احتجاج

سری نگر/نیشنل کانفرنس کے لیڈران و کارکنان نے پارٹی نائب صدر عمر عبداللہ کی قیادت میں بدھ کے روز قومی شاہراہ کو سول ٹریفک کے لئے ہفتے میں دو دن بند رکھنے کے سرکاری حکم نامے کے خلاف پانتھہ چوک میں قومی شاہراہ پراحتجاجی مارچ کیا۔عمر عبداللہ کی قیادت میں نیشنل کانفرنس کے درجنوں لیڈراں […]

پاکستان نریندر مودی کو دوسری بار وزیر اعظم بننے کا خواہشمند: عمر عبداللہ

پاکستان نریندر مودی کو دوسری بار وزیر اعظم بننے کا خواہشمند: عمر عبداللہ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نریندر مودی کو دوسری بار وزیر اعظم بننے کا خواہشمند ہے تاکہ دونوں مملک کے درمیان تمام مسائل حل کئے جاسکیں۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نریندر مودی […]