دلی میں سید علی گیلانی کا رہائشی فلیٹ سربمہر

دلی میں سید علی گیلانی کا رہائشی فلیٹ سربمہر

سرینگر/انکم ٹیکس محکمہ نے سوموار کو حریت کانفرنس (گ) کے چیئر مین سید علی گیلانی کا دلی کے مالویہ نگر علاقے میں واقع رہائشی فلیٹ سربمہر کرنے کے احکامات صادر کئے۔ انکم ٹیکس محکمہ کی طرف سے ایک حکمنامے میں بتایا گیا ہے کہ گیلانی کی مذکورہ جائداد اس لئے سربمہر کی گئی ہے کیونکہ […]

پلوامہ جھڑپ اپ ڈیٹ، جاں بحق جنگجوئوں کی شناخت مکمل

پلوامہ جھڑپ اپ ڈیٹ، جاں بحق جنگجوئوں کی شناخت مکمل

پلوامہ،،،،،،جنوبی ضلع پلوامہ کے لاسی پورہ میں سوموار کی صبح معرکہ آرائی میں جاں بحق ہوئے جنگجوئوں کی شناخت مکمل ہوگئی ۔پولیس ذرائع کے مطابق جو جنگجوئوں سوموار کی صبح پلوامہ کے لاسی پورہ علاقے میں فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں جاں بحق ہوگئے ،اُنکی شناخت ہوگئی ہے۔   پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق […]

جیش محمد کا مبینہ جنگجو گرفتار، 2 لاکھ کا تھا انعام،دہلی پولیس کا دعویٰ

جیش محمد کا مبینہ جنگجو گرفتار، 2 لاکھ کا تھا انعام،دہلی پولیس کا دعویٰ

دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی ٹیم نے عسکری تنظیم جیش محمد کے ایک مبینہ جنگجو کو گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس اسپیشل سیل کے پولیس کمشنر سنجیو یادو نے پیر کو بتایا کہ گرفتار جنگجو کی شناخت فیاض احمد کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ جموں کشمیر کے ضلع کپواڑہ کا رہنے […]

لاسی پورہ پلوامہ میں جھڑپ،چار جنگجوجاں بحق ،تین فوجی اہلکاراور پولیس اہلکار زخمی

لاسی پورہ پلوامہ میں جھڑپ،چار جنگجوجاں بحق ،تین فوجی اہلکاراور پولیس اہلکار زخمی

پلوامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔جنوبی ضلع پلوامہ کے لاسی پورہ میں سوموار کی صبح جنگجو مخالف آپریشن کے دوران اُس وقت فوج وفورسز اور جنگجوئوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی ،جب طرفین کے مابین آمنا سامنا ہوا ۔ ذرائع کا ہے کہ فوج کی چوالیس راشٹر رائفلز ،سی آر پی ایف ،ایس اوجی اہلکاروں نے اتوار اور سوموار […]

امن کو ایک موقع دو; وزیراعظم عمران خان کا مودی کو جواب

امن کو ایک موقع دو; وزیراعظم عمران خان کا مودی کو جواب

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کا جواب دیتے ہوئے انہیں یقین دلایا ہے کہ وہ اپنے کہے ہوئے الفاظ پر قائم رہیں گے اور اگر بھارت نے پلوامہ واقعے کے حوالے سے ‘قابل عمل انٹیلی جنس’ فراہم کی تو ‘ہم فوری کارروائی کریں گے’۔ ایک بیان کے مطابق وزیراعظم […]

علیحدگی پسندو¿ں کے خلاف مرکزی حکومت کا سخت روایہ

علیحدگی پسندو¿ں کے خلاف مرکزی حکومت کا سخت روایہ

سرینگر/حکومت نے علیحدگی پسند رہنماو¿ں کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے انہیں دی گئی تمام سیکورٹی اور سہولیات واپس لئے جانے کا ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔سی اےن اےس کے مطابق رواں ماہ کی 14 تاریخ کو لیتہ پورہ پلوامہ میں سرینگر جموں شہراہ پر سی آر پی ایف کے قافلے پرہوئے ہلاکت خیز خودکش […]

آپریشن آل آوٹ، حقیقت یا فسانہ۔۔۔۔۔۔ ایڈوکیٹ میر اسداللہ

آپریشن آل آوٹ، حقیقت یا فسانہ۔۔۔۔۔۔ ایڈوکیٹ میر اسداللہ

گزشتہ دنوں ریاست کے گورنر جناب ستیہ پال ملک نے جموں میں میڈیا سے بات چیت کے دوران فرمایا کہ کچھ لوگ کشمیر میں آپریشن آل آوٹ کی رٹ لگا کر ایک غلط تصویر پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں، حالانکہ کشمیر میں اس نام کا کوئی بھی آپریشن چل نہیں رہا ہے۔ بی جے […]

انتخابات میں جیت: آسان نہیں۔۔۔۔۔افتخار گیلانی

انتخابات میں جیت: آسان نہیں۔۔۔۔۔افتخار گیلانی

حال ہی میں ہندوستان میں حکمران ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو جب پانچ صوبائی انتخابات میں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، تو کسی نے تبصرہ کیا کہ حالیہ عرصہ میں پہلی بار کشمیر کی برف پوش چوٹیوں سے جنوبی صوبہ تامل ناڈو کے انتہائی کنارے کنیا کماری تک کا سفر […]

ٹک ٹاک، فحاشی اور اور بے حیائی ۔۔۔۔جی ایم عباس

ٹک ٹاک،  فحاشی اور اور بے حیائی ۔۔۔۔جی ایم عباس

اس دورِ جدید میں انسان کی دلچسپی اور معلومات کے لئے سائنس کے ذریعے بہت سے اہم وسائل ایجاد اور دریافت ہوئے ہیں. سائنس نے انسان کو سہولیات و آرام دینے کے لئے لاتعداد ذرائع فراہم کئے ہیں جس سے انسان کو گھر بیٹھے دنیا بھر کے  حالات و واقعات ، معلومات اور تفریح و […]

مغربی نظریات پر مولانا مودودیؒ کی گرفت

مغربی نظریات پر مولانا مودودیؒ کی گرفت

نظریات: لفظ ’انقلاب‘ کے مفہوم کو متعین کرتے ہوئے کوسِل لیک نے کہا تھا کہ کچھ اصطلاحیں اس قدر مشہور و معروف ہوجاتی ہیں؛ ان کی اتنی مختلف اور بسا اوقات متضاد تعبیریں سامنے آتی ہیں کہ عملاً وہ اصطلاحیں ایک ’نعرہ‘ بن جاتی ہیں۔ ہر بولنے والا اس سے اپنا مفہوم مراد لے سکتا […]