سری نگر ۔ لداخ ہائی وے پر سڑک حادثے میں سات افراد ہلاک

سری نگر ۔ لداخ ہائی وے پر سڑک حادثے میں سات افراد ہلاک

سری نگر، 26 مئی : مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں بدھ کو سری نگر-لداخ ہائی وے کے زوجیلا پاس پر ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں گرجانے سے سات افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس نے بتایا کہ کارگل سے سون مرگ جانے والی ایک ٹویرا […]

کپواڑہ تصادم میں لشکر طیبہ کے تین عدم شناخت ملی ٹینٹ ہلاک : آئی جی کشمیر

کپواڑہ تصادم میں لشکر طیبہ کے تین عدم شناخت ملی ٹینٹ ہلاک : آئی جی کشمیر

سری نگر،26 مئی:جموں وکشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے جمہ گنڈ علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں تین عدم شناخت ملی ٹینٹ مارے گئے ہیں۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کو یہ اطلاع موصول ہوئی کہ سرحدی ضلع کپواڑہ کے جمہ گنڈ علاقے میں دراندازی کے ذریعےملی ٹینٹ اس […]

شری امرناتھ یاترا کے لئے تھری ٹائر سیکورٹی کا بندوبست کیا گیا ہے: آئی جی پی کشمیر

شری امرناتھ یاترا کے لئے تھری ٹائر سیکورٹی کا بندوبست کیا گیا ہے: آئی جی پی کشمیر

سری نگر،25 مئی: کشمیرن زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ شری امر ناتھ یاترا کے لئے تھری ٹائر سیکورٹی بندوبست کیا گیا ہے اور ڈورن کمیروں اور آر ایف آئی ڈی چپس کا بھی استعمال کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بارہمولہ انکاؤنٹر میں مارے جانے والے پاکستانی ملی […]

جنوبی کشمیر کے کوکر ناگ علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے قریب ڈھائی سو بھیڑیں ہلاک

جنوبی کشمیر کے کوکر ناگ علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے قریب ڈھائی سو بھیڑیں ہلاک

سری نگر،25 مئی:جنوبی کشمیر کے کوکر ناگ علاقے کے ایک چرا گاہ میں دوران شب آسمانی بجلی گرنے سے کم سے کم ڈھائی سو بھیڑیں ہلاک ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق کوکرناگ کے ہوکر سر علاقے میں ایک چرا گاہ میں پیر اور منگل کی درمیانی شب آسمانی بجلی گرنے سے کم سے کم ڈھائی سو […]

کشمیر:موسم میں بہتری کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے ریکارڈ

کشمیر:موسم میں بہتری کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے ریکارڈ

سری نگر،25 مئی: وادی کشمیر میں موسمی صورتحال کئی روز تک دگرگوں رہنے کے بعد بہتر ہونے لگے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چند روز کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ 29 اور30 مئی کو مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران […]

بارہمولہ میں مسلح تصادم میں تین عسکریت پسند اور پولیس اہلکار ہلاک: آئی جی پی کشمیر

بارہمولہ میں مسلح تصادم میں تین عسکریت پسند اور پولیس اہلکار ہلاک: آئی جی پی کشمیر

سری نگر/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری علاقے میں بدھ کو سیکورٹی فورسز اور جنگجوو¿ں کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔ ایک پولیس ترجمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بارہمولہ کے کریری علاقے میں نجی بٹ کراسنگ پر انکاو¿نٹر شروع ہوا۔انہوں نے کہا کہ پولیس اور فوج کام پر لگے ہوئے ہیں۔قبل ازیں […]

یاری پورہ کولگام میں گرینیڈ حملہ تین عام شہری زخمی

یاری پورہ کولگام میں گرینیڈ حملہ تین عام شہری زخمی

سری نگر، 24 مئی: جنوبی ضلع کولگام کے یاری پورہ بس اسٹینڈ کے نزدیک مشتبہ جنگجووں نے سیکورٹی فورسز کی ناکہ پارٹی پر گرینیڈ داغا جو نشانہ چوک جانے کے نتیجے میں ڈرین میں زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین عام شہری زخمی ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ منگل […]

رفیع آباد بارہ مولہ میں حادثہ 2 شہری از جان، ایک زخمی

رفیع آباد بارہ مولہ میں حادثہ 2 شہری از جان، ایک زخمی

سری نگر، 24 مئی : جموں وکشمیر کے شمالی ضلع بارہ مولہ کے رفیع آباد علاقے میں منگل کی شام سومو اور موٹر سائیکل کے درمیان زور دا رٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی از جان ہوئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ٹریک پورہ رفیع آباد بارہ مولہ میں منگل […]

ہارٹ مکس پلانٹ اونرس ایسوسی ایشن اور انتظامیہ کے درمیان تعطل کیوں ؟

ہارٹ مکس پلانٹ اونرس ایسوسی ایشن اور انتظامیہ کے درمیان تعطل کیوں ؟

واجب الادا رقومات واگزار اور قیمتوں سے متعلق تفاوت دور کی جائے :بشیر احمد خان نیوزڈیسک سرینگرہارٹ مکس پلانٹ اونرس ایسو سی ایشن نے لیفٹیننٹ گور نر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اُنکی واجب الادا رقومات اور قیمتوں سے متعلق تفاوت دور کی جائے ۔ایسوسی ایشن کے صدر بشیر احمد خان نے ایشین میل […]

ملی ٹینٹوں نے انسانیت کی سبھی حدوں کو پھلانگ کر نو سالہ بچی پر فائرنگ کی : آئی جی کشمیر

ملی ٹینٹوں نے انسانیت کی سبھی حدوں کو پھلانگ کر نو سالہ بچی پر فائرنگ کی : آئی جی کشمیر

سری نگر، 24 مئی: انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے منگل کے روز بتایا کہ آنچار صورہ میں پولیس اہلکار کی ہلاکت میں ملوث ملی ٹینٹوں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں نے آج انسانیت کی سبھی حدوں کو پھلانگ کر ایک نو […]