ملہ باغ صورہ سری نگر میں کمسن لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں تین افراد گرفتار : پولیس

ملہ باغ صورہ سری نگر میں کمسن لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں تین افراد گرفتار : پولیس

سری نگر،17 مئی: کشمیر پولیس نے سری نگر کے ملہ باغ صورہ علاقے میں ایک کمسن لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کرنے اور اس کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں ایک نابالغ سمیت تین افراد کو گرفتار کیا۔ پولیس کے ایک ترجمان نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ سری نگر ضلع […]

دھیرج گپتا نے صفائی مترا کی سرگرمیوں اور سی ڈبلیو بی پی اور سی ڈبلیو اے پی کی پیشرفت کا جائیزہ لیا

دھیرج گپتا نے صفائی مترا کی سرگرمیوں اور سی ڈبلیو بی پی اور سی ڈبلیو اے پی کی پیشرفت کا جائیزہ لیا

سرینگر:پرنسپل سیکرٹری ہاوسنگ اور شہری ترقی دھیرج گپتا نے آج سول سیکرٹریٹ سرینگر میں جموں و کشمیر میں ایس بی ایم ۔ یو کے تحت اربن لوکل باڈیز کی طرف سے اٹھائی جانے والی سفل مترا سرگرمیوں کا جائیزہ لینے کیلئے اعلیٰ حکام کی منعقدہ ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔ میٹنگ میں مشن ڈائریکٹر […]

اِنتظامی اِصلاحات سے شہریوں او رحکومت کے درمیان رشتوں کو مستحکم کرنے کیلئے دو روزہ علاقائی کانفرنس سری نگر میں اِختتام پذیر

اِنتظامی اِصلاحات سے شہریوں او رحکومت کے درمیان رشتوں کو مستحکم کرنے کیلئے دو روزہ علاقائی کانفرنس سری نگر میں اِختتام پذیر

سری نگر:لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے آج کہا کہ جموںوکشمیر ملک کا ” سَن رائز ریجن “ ہے اور حالیہ برسوں میں اس نے تیز رفتار ترقی دیکھی ہے۔ مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے اِن خیالات کا اِظہار آج یہاں ایس کے آئی سی سی سری نگر میں اِنتظامی اِصلاحات سے شہریوں […]

جموں وکشمیر حکومت کی پیشہ ورانہ تعلیم پر توجہ مرکوز حکومت ہر برس نویں سے بارہویںجماعت تک کے 70,000 طلباءکو پیشہ ورانہ تعلیم فراہم کررہی ہے

جموں وکشمیر حکومت کی پیشہ ورانہ تعلیم پر توجہ مرکوز حکومت ہر برس نویں سے بارہویںجماعت تک کے 70,000 طلباءکو پیشہ ورانہ تعلیم فراہم کررہی ہے

سری نگر:طلباءکے لئے کاروباری ترجیحات کو آگے بڑھانے میں پیشہ ورانہ تربیت کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے جموں وکشمیر حکومت اِس اہم شعبے کو ہر سطح پر فروغ دینے پر توجہ مرکوز کررہی ہے تاکہ کسی خاص کام کے لئے نوجوانوں کی تکنیکی صلاحیتوں کو بڑھایا جاسکے۔ اِنتظامیہ نے یونین ٹیریٹری میں تعلیم کی تمام […]

پولیس کا بڈگام میں دو جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

پولیس کا بڈگام میں دو جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

سری نگر،17 مئی: جموں وکشمیر پولیس نے وسطی ضلع بڈگام کے چند پورہ علاقے میں لشکر طیبہ سے وابستہ دو جنگجو اعانت کاروں کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ منگل کے روز 62 آر آر، 43 بٹالین سی آر پی ایف اور پولیس […]

تیز آندھی کے بیچ شہرہ آفاق جھیل ڈل میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو بچا لیا گیا

تیز آندھی کے بیچ شہرہ آفاق جھیل ڈل میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو بچا لیا گیا

سری نگر،17 مئی: شہرہ آفاق جھیل ڈل میں تیز آندھی کے دوران پھنسے ہوئے سیاحوں اور مقامی سیلانیوں کو محفوظ مقام تک پہنچایا گیا۔ یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ منگل کی سہ پہر کو موسم نے کروٹ لی جس کے ساتھ ہی وادی کے اطراف و اکناف میں تیز ہوائیں […]

جھیل ولر میں فوجی کشتی الٹنے سے چار اہلکار ڈوب گئے، ریسکو آپریشن کے بعد چاروں کو بچا لیا گیا

جھیل ولر میں فوجی کشتی الٹنے سے چار اہلکار ڈوب گئے، ریسکو آپریشن کے بعد چاروں کو بچا لیا گیا

سری نگر،17 مئی: جھیل ولرمیں فوج کی ایک کشتی تیز ہواوں کے بیچ پانی میں اُلٹ گئی جس وجہ سے اُس میں سوار چار فوجی اہلکار پانی میں ڈوب گئے جنہیں فوری طورپر پانی سے باہر نکال کر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بعد سہ پہر فوجی اہلکار جھیل ولر […]

کشمیر: یونیورسٹیوں اور کالجوں میں علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث عملے خلاف کارروائیوں کی تیاریاں

کشمیر: یونیورسٹیوں اور کالجوں میں علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث عملے خلاف کارروائیوں کی تیاریاں

سری نگر،17 مئی: جموں وکشمیر کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں علیحدگی پسند سرگرمیوں اور سوچ کو ختم کرنے کی خاطر حکومت کی جانب سے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ آئندہ دنوں کے دوران یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ایسے ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کیا جارہا ہے جو علیحدگی پسند سوچ کو تقویت […]

آپ کی نوکریوں سے متعلق تمام معاملات کو ایک ہفتے کے اندر اندر حل کیا جائے گا: پی کے پولی کی قاضی گنڈ میں احتجاجی پنڈتوں سے یقین دہانی

آپ کی نوکریوں سے متعلق تمام معاملات کو ایک ہفتے کے اندر اندر حل کیا جائے گا: پی کے پولی کی قاضی گنڈ میں احتجاجی پنڈتوں سے یقین دہانی

سری نگر،17 مئی: صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولی منگل کے روز جنوبی کشمیر کے قصبہ قاضی گنڈ کے ووسو پہنچے اور وہاں بر سر احتجاج پنڈتوں سے بات چیت کی۔ انہوں نے وہاں موجود کشمیری پنڈتوں کو یقین دلایا کہ نوکریوں سے متعلق ان کے تمام معاملات کو ایک ہفتے کے اندر اندر حل […]

کشمیر پنڈتوں کو وادی سے باہرنکالنا دشمن کا منصوبہ ہے اس کو ناکام بنائیں: وجے کمار کی بڈگام میں احتجاجی پنڈتوں سے تاکید

کشمیر پنڈتوں کو وادی سے باہرنکالنا دشمن کا منصوبہ ہے اس کو ناکام بنائیں: وجے کمار کی بڈگام میں احتجاجی پنڈتوں سے تاکید

سری نگر،17 مئی: کشمیر زون پولیس کے انپسکٹر جنرل وجے کمار منگل روز شیخ پورہ کالونی بڈگام پہنچے اور وہاں بر سر احتجاج کشمیری پنڈتوں کے ساتھ بات کی۔ انہوں نے وہاں موجود کشمیری پنڈتوں کو آنے والے دنوں میں بہتر سیکورٹی کور کی فراہمی کی یقین دہانی کی۔ موصوف انپسکٹر جنرل نے احتجاجیوں سے […]