مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے پی ڈبلیو سی کی حتمی مشاورتی رِپورٹ کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے پی ڈبلیو سی کی حتمی مشاورتی رِپورٹ کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سر ی نگر:لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میںجموں وکشمیر کے پولی تکنیک اوراِنڈسٹریل ٹریننگ اِنسٹی چیویشنز( آئی ٹی آئی ) کی طرف سے پیش کردہ کورسوں کا پرائس واٹر ہاﺅس کو پرس ( پی ڈبلیو سی ) کی حتمی مشاورتی رِپورٹ کی عمل آوری کی پیش رفت کا […]

کشمیر: چیری اتارنے کا کام جوبن پر، فصل کی پیداوار تسلی بخش

کشمیر: چیری اتارنے کا کام جوبن پر، فصل کی پیداوار تسلی بخش

سری نگر،26 مئی : وادی کشمیر میں چیری اتارنے کا کام جہاں جوبن پر ہے وہیں شہر و گام کے میوہ فروشوں کے دکان ہوں یا ریڑھیاں چیری کے ڈبوں سے مزین ہیں۔ اس فصل سے وابستہ کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ امسال پیدوار بھی تسلی بخش ہے اور بازار بھی کھلے ہیں لیکن منڈیوں […]

شوپیاں میں زہریلے کیمیکل سے چار ہزا رمچھلیاں ہلاک، پولیس نے کیس درج کیا

شوپیاں میں زہریلے کیمیکل سے چار ہزا رمچھلیاں ہلاک، پولیس نے کیس درج کیا

سری نگر،26 مئی:جنوبی ضلع شوپیاں کے نارہ پورہ علاقے میں نامعلوم افراد نے مچھلی فارم میں بلیچنگ پاوڈر ڈال دیا جس وجہ سے فارم میں موجود چار ہزار سے زائد مچھلیاں ہلاک ہو گئیں۔ ہلال احمد جو کہ اس مچھلی فارم کے مالک ہیں کے نزدیکی رشتہ دار عادل احمد نے یو این آئی اردو […]

کشمیر :رواں برس ابتک 50 تصادم آرائیوں کے دوران 78 ملی ٹینٹ ہلاک : پولیس

کشمیر :رواں برس ابتک 50 تصادم آرائیوں کے دوران 78 ملی ٹینٹ ہلاک : پولیس

سری نگر،26 مئی:جموں وکشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ رواں برس ابتک سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین تصادم آرائیوں میں 78 ملی ٹینٹ مارے گئے جن میں 26 غیر ملکی شامل ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ اسی مدت کے دوران 43 ہابئیرڈ ملی ٹینٹوں کی بھی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔ […]

چاڈورہ ہلاکت: امبرین گھر کی واحد کفیل تھی: والد خضر محمد بٹ

چاڈورہ ہلاکت: امبرین گھر کی واحد کفیل تھی: والد خضر محمد بٹ

سری نگر، 26 مئی :ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں امبرین کی ہلاکت پر حشرو چاڈورہ کے گاوں میں ماتم کا ماحول ہے ۔مہلوک خاتون کے والد کا کہنا ہے کہ امبرین گھر کی واحد کفیل تھی اب میرا کوئی سہارا ہی نہیں رہا وہ میری سبھی ضرورتوں کو پورا کرتی تھی۔ حشرو چاڈورہ میں بدھ کی […]

سنجواں حملہ کیس : پلوامہ میں جنگجو اعانت کار گرفتار : این آئی اے

سنجواں حملہ کیس : پلوامہ میں جنگجو اعانت کار گرفتار : این آئی اے

سری نگر،26 مئی:قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے سنجواں حملے کے ایک کلیدی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایجنسی نے عابد احمد میر ولد مشتاق احمد میر ساکن پتری گام پلوامہ کو گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ 22اپریل 2022 کو […]

کشمیر میں ماتم کرنا ایک معمول سا بن گیا ہے: محبوبہ مفتی

کشمیر میں ماتم کرنا ایک معمول سا بن گیا ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر،26 مئی: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں ماتم کرنا اب ایک معمول سا بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت جموں و کشمیر میں حالات نارمل ہونے کے دعوے تو کر رہی ہے لیکن یہاں زمینی حالات اس کے برعکس ہیں۔ موصوف […]

سری نگر: یاسین ملک کے گھر کے باہر ملک مخالف نعرہ بازی کرنے والے 10 ملزم گرفتار: پولیس

سری نگر: یاسین ملک کے گھر کے باہر ملک مخالف نعرہ بازی کرنے والے 10 ملزم گرفتار: پولیس

سری نگر،26 مئی: سری نگر پولیس نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کے گھر واقع مائسمہ کے باہر بدھ کو ملک مخالف نعرہ بازی کرنے اور پتھر بازی کے الزام میں دس افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے نوجوانوں سے ایک بار پھر ایسی سرگرمیاں انجام دینے سے باز رہنے […]

کشمیر: موسم میں بہتری کے ساتھ ہی شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ

کشمیر: موسم میں بہتری کے ساتھ ہی شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ

سری نگر،26 مئی: موسم میں بہتری واقع ہونے کے ساتھ وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت ایک بار پھر معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں ماہ رواں کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران29 اور30 مئی کو مطلع ابر آلود […]

زوجیلا پاس پر بھیانک سڑک حادثہ9 مسافر از جان ایک زخمی

زوجیلا پاس پر بھیانک سڑک حادثہ9 مسافر از جان ایک زخمی

سری نگر،26 مئی: لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل سے سری نگر آرہی ایک تویرا گاڑی زوجیلا پاس کے نزدیک سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گرنے سے نو مسافر لقمہ اجل جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کرگل سے سری نگر جارہی ایک تویرا گاڑی بدھ کی شام دیر […]