رہبر کھیل، جنگلات اور این وائی سی ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں : حکومت

رہبر کھیل، جنگلات اور این وائی سی ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں : حکومت

سری نگر، 23 مئی:جمو ں وکشمیر میں رہبر کھیل، جنگلات اور این وائی سی ملازمین کی جانب سے سخت احتجاج کے بیچ حکومت نے واضح کیا ہے کہ اُن کے پاس مذکورہ اسکیموں کے تحت تعینات ملازمین کو فارغ کرنے کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں ہے۔ دریں اثنا بی جے پی کے جموں وکشمیر یونٹ […]

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام میں کشمیری پنڈتوں کے ساتھ ملاقات کی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام میں کشمیری پنڈتوں کے ساتھ ملاقات کی

سری نگر، 23 مئی : جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا پیر کی شام کو شیخ پورہ بڈگام پہنچے اور وہاں احتجاج پر بیٹھے کشمیری پنڈت ملازمین کے ساتھ ملاقات کی۔ معلوم ہوا ہے کہ اس ملاقات کے دوران کشمیری پنڈتوں نے اپنے مسائل ایل جی کے سامنے رکھیں ۔ اطلاعات کے مطابق جموں […]

بارہمولہ میں سر پنچ کی ہلاکت میں ملوث چار گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں سر پنچ کی ہلاکت میں ملوث چار گرفتار: پولیس

سری نگر،23 مئی : پولیس نے زائد از ایک ماہ قبل شمالی کشمیر کے گوشہ بگ پٹن علاقے میں ایک سرپنچ کی ہلاکت میں ملوث تین جنگجوؤں اور ایک جنگجو اعانت کار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بتادیں کہ گوشہ بگ پٹن میں 15 اپریل کو نا معلوم بندوق برداروں نے منظور احمد […]

قاضی گنڈ میں بی ایس ایف اہلکار بجلی کا کرنٹ لگنے سے جبکہ سی آر پی ایف اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے از جان

قاضی گنڈ میں بی ایس ایف اہلکار بجلی کا کرنٹ لگنے سے جبکہ سی آر پی ایف اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے از جان

سری نگر،23 مئی: جنوبی کشمیر کے قصبہ قاضی گنڈ کے لوئر منڈا علاقے میں پیر کی صبح بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک اہلکار بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا جبکہ سی ار پی ایف کے ایک اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی۔ ذرائع نے بتایا […]

کشمیر کے بانڈی پورہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

کشمیر کے بانڈی پورہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

سری نگر،23 مئی : شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں پیر کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی پچاس کلو میٹر تھی۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی […]

کشمیر: گلمرگ میں تازہ برف باری، دیگر علاقوں میں بارشیں

کشمیر: گلمرگ میں تازہ برف باری، دیگر علاقوں میں بارشیں

سری نگر،23 مئی : وادی کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ کی افروٹ پہاڑیوں میں دوران شب تازہ برف باری جبکہ وادی کے دیگر علاقوں میں ہلکی بارشیں ہوئیں۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔ انہوں نے […]

بانڈی پورہ میں نیا نویلا دولہا سڑک حادثے میں از جان

بانڈی پورہ میں نیا نویلا دولہا سڑک حادثے میں از جان

سری نگر،23 مئی: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے شادی پورہ علاقے میں پیر کی علی الصبح ایک نیا نویلا دولہا ایک سڑک حادثے میں ابدی نیند سو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بانڈی پورہ کے شادی پورہ علاقے میں پیر کی علی الصبح ایک نوجوان مسجد کی طرف نماز ادا کرنے کے لئے جا […]

سری نگر میں ٹی آر ایف کے دو ہائی برڈ جنگجو گرفتار: آئی جی پی کشمیر

سری نگر میں ٹی آر ایف کے دو ہائی برڈ جنگجو گرفتار: آئی جی پی کشمیر

سری نگر،23 مئی : پولیس نے سری نگر کے چھانہ پورہ علاقے میں لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ دو ہائی برڈ جنگجوؤں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے۔ کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے ٹویٹ […]

امیت نے سرینگر پریس وزٹ کے دوران اختراع پر زور دیا

امیت نے سرینگر پریس وزٹ کے دوران اختراع پر زور دیا

سرینگر :سیکرٹری انتظامی اصلاحات ، معائینہ اور تربیت امیت شرما نے آج محکمہ کا چارج سنبھالنے کے بعد سرینگر کے سیمپورہ میں واقع پریس کمپلیکس کا معائینہ کیا ۔ سیکرٹری کے ہمراہ ان کی ٹیم سید مرید حسین شاہ ایڈیشنل سیکرٹری ، عادل بشیر انڈر سیکرٹری ، جنرل منیجر سرینگر پریس اعجاز آخون ، گرجیت […]

راج بھون میں انسدادِ دہشت گردی کا دن منایا گیا

راج بھون میں انسدادِ دہشت گردی کا دن منایا گیا

دہشت گردی امن اور خوشحالی کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے ۔ لفٹینٹ گورنر سرینگر:لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے آج یہاں راج بھون میں یومِ انسداد دہشت گردی کے موقع پر سینئر عہدیداروں ، ڈی سی اور ایس ایس پیز کو انسداد دہشت گردی کا عہد دلایا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ” دہشت گردی […]