بانڈی پورہ میں ٹرک میں آگ لگنے سے کنڈکٹر از جان، ڈرائیور زخمی

بانڈی پورہ میں ٹرک میں آگ لگنے سے کنڈکٹر از جان، ڈرائیور زخمی

سری نگر، یکم جون: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں گذشتہ شب ایک ٹرک میں آگ لگنے سے اس کا کنڈکٹر جھلس کر لقمہ اجل بن گیا جبکہ ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے شلوت سمبل علاقے میں بانڈی پورہ – سری نگر شاہراہ پر منگل […]

بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

سری نگر، یکم جون: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے مامت علاقے میں گذشتہ شام اس وقت ماتم کا ماحول چھا گیا جب ایک بارہ سالہ بچہ اپنے ہی گھر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ بڈگام کے مامت گاؤں میں گذشتہ شام ایک بچہ اپنے ہی […]

لفٹینٹ گورنر نے سرینگر میں اینٹی کرپشن بیورو ہیڈ کوارٹر کے اضافی دفتر بلاک کا افتتاح کیا

لفٹینٹ گورنر نے سرینگر میں اینٹی کرپشن بیورو ہیڈ کوارٹر کے اضافی دفتر بلاک کا افتتاح کیا

سرینگر :لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے آج سرینگر میں اینٹی کرپشن بیورو ہیڈ کوارٹر کے اضافی آفس بلاک کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر اینٹی کرپشن بیورو کی پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ نئی عمارت نہ صرف اے سی بی کے کام کرنے کیلئے بنیادی ڈھانچے کی جگہ […]

عازمین حج کا سفر اہم اور حکومت کی ترجیح ہے۔وِجے کمار بِدھواری

عازمین حج کا سفر اہم اور حکومت کی ترجیح ہے۔وِجے کمار بِدھواری

سری نگر:کمشنر سیکرٹری حج و اَوقاف وِجے کمار بدھوری نے آج کہا کہ حج کا سفر اہم اور حکومت کی ترجیح ہے اور اُنہوں نے جموںوکشمیر حج کمیٹی سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کی خاطر اس برس کے لئے منتخب کئے گئے عازمین کو سعودی عرب روانگی کے دوران مناسب سہولیات […]

کشمیرپی ایم مودی کے نئے ہندوستان کے سفر کا لازمی حصہ ہے۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ

کشمیرپی ایم مودی کے نئے ہندوستان کے سفر کا لازمی حصہ ہے۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ

بڈگام:کشمیر پی ایم مودی کے نیو اِنڈیا کے سفر کا ایک لازمی حصہ ہے۔ یہ وقت ہے کہ گذشتہ 8برسوںمیں شروع کئے گئے زبردست نئے مواقع سے فائدہ اٹھائیں جو وزیر اعظم نریندر مودی کی قابل رہنمائی میں 135 کروڑ ہندوستانیوں کی تقدیر کو تشکیل دے رہے ہیں۔اِن باتوں کا اِظہار آج بڈگام میں مرکزی […]

کشمیر : ایک ماہ کے دوران 7 ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات

کشمیر : ایک ماہ کے دوران 7 ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات

سری نگر،31 مئی: وادی کشمیر میں ایک ماہ کے دوران 7 ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات رونما ہوئے جن میں تین پولیس اہلکار شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ وادی کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات مسلسل رونما ہو رہے ہیں اگر چہ سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے نئی حکمت عملی بھی ترتیب دی گئی اور […]

کولگام خاتون ٹیچر ہلاکت معاملہ: کشمیری پنڈتوں کا سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں احتجاج

کولگام خاتون ٹیچر ہلاکت معاملہ: کشمیری پنڈتوں کا سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں احتجاج

سری نگر،31 مئی: کشمیری پنڈتوں نے منگل کے روز کولگام میں ایک ہندو خاتون اسکول ٹیچر کی ہلاکت کے خلاف سری نگر سمیت وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں احتجاج درج کیا۔ احتجاجی محفوظ مقامات پر تعینات کرنے کے مطالبوں کو لے کر جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے۔قاضی گنڈ میں احتجاجیوں کے دھرنے […]

کولگام ٹارگیٹ کلنگ : حملہ آوروں کو تلاش کرنے کی خاطر بڑے پیمانے پرملی ٹنٹ مخالف آپریشن

کولگام ٹارگیٹ کلنگ : حملہ آوروں کو تلاش کرنے کی خاطر بڑے پیمانے پرملی ٹنٹ مخالف آپریشن

سری نگر،31 مئی: جنوبی ضلع کولگام کے گوپال پورہ گاوں میں ہندو ٹیچر کی ہلاکت کے بعد سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر ملی ٹنٹ مخالف آپریشن شروع کیا ۔ یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ گوپال پورہ اوراُس کے ملحقہ علاقوں کے ساتھ ساتھ سیب کے کئی باغات کو سیکورٹی […]

اسکول ٹیچر کے قاتلوں کو نا قابل فراموش جواب دیا جائے گا: منوج سنہا

اسکول ٹیچر کے قاتلوں کو نا قابل فراموش جواب دیا جائے گا: منوج سنہا

سری نگر،31 مئی:جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کولگام میں خاتون ٹیچر کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بزدلانہ حملے کے مرتکبین کو نا قابل فراموش جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’رجنی بالا نامی اسکول ٹیچر پر دہشت گردانہ […]

کولگام ٹارگیٹ کلنگ: رجنی میم ہمیں محنت ولگن سے پڑھاتی تھیں: طلبا

کولگام ٹارگیٹ کلنگ: رجنی میم ہمیں محنت ولگن سے پڑھاتی تھیں: طلبا

سری نگر،31 مئی: جنوبی ضلع کولگام کے گوپال پورہ کے ہائی اسکول میں تعینات ہندو خاتون ٹیچر کی ہلاکت کو بہیمانہ اور انسانیت سوز واقعہ قرار دیتے ہوئے مقامی لوگوں اور طلبا نے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ ہائی اسکول میں زیر تعلیم طلبا نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا […]