شری امرناتھ یاترا: قریب 12 سو یاتریوں کا ایک اور جھتا جموں سے روانہ

شری امرناتھ یاترا: قریب 12 سو یاتریوں کا ایک اور جھتا جموں سے روانہ

جموں، 3 اگست :جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے شری امرناتھ جی کی یاترا کے لئے یاتریوں کا کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بھگوتی نگر بیس کیمپ سے جمعرات کی صبح 1198 سو یاتریوں پر مشتمل 32 واں جھتا کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔ انہوں […]

مینڈھر میں ملی ٹینٹ معاون کے گھر پر ایس آئی اے کا چھاپہ

مینڈھر میں ملی ٹینٹ معاون کے گھر پر ایس آئی اے کا چھاپہ

جموں،3 اگست:سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے جمعرات کے روز مینڈھر پونچھ کے گور سائی نالہ علاقے میں ملی ٹینٹ معاون کے گھر پر چھاپہ مارا اور وہاں تلاشی لی۔ ذرائع نے بتایاکہ جمعرات کے روز ایس آئی اے نے پونچھ کے مضافاتی علاقے میں ملی ٹینٹ معاون کے گھر پر چھاپہ مارا […]

پونچھ میں سڑک حادثہ، ایک ازجان، دو کمسن زخمی

پونچھ میں سڑک حادثہ، ایک ازجان، دو کمسن زخمی

جموں، 3 اگست: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت جبکہ دو کمسن زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ پونچھ میں ایس کے برج کے نزدیک ایک وگنار گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی جبکہ […]

راجوری میں  ایک اور ملی ٹینٹ معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

راجوری میں  ایک اور ملی ٹینٹ معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

جموں،2   اگست : جموں وکشمیر کے راجوری ضلع میں ملی ٹینٹ معاون کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ محمد الطاف ساکن گڈ یوگ کو حراست میں لے کر اس کے خلاف پی ایس اے کے تحت کیس درج کیا گیا ۔ […]

شری امرناتھ یاترا: 984 یاتریوں پر مشتمل ایک اور جھتا جموں سے روانہ

شری امرناتھ یاترا: 984 یاتریوں پر مشتمل ایک اور جھتا جموں سے روانہ

جموں، 2 اگست : جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے شری امرناتھ جی یاترا کے لئے یاتریوں کا کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بھگوتی نگر بیس کیمپ سے بدھ کی صبح 984 یاتریوں پر مشتمل ایک اور جھتا کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ […]

پونچھ میں فوج نے نا معلوم شخص کو زخمی حالت میں پولیس کے حوالے کیا

پونچھ میں فوج نے نا معلوم شخص کو زخمی حالت میں پولیس کے حوالے کیا

جموں، 2 اگست: فوج نے جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں گذشتہ شب پتھر برج کے قریب ایک عدم شناخت شخص کو زخمی حالت میں پولیس کے حوالے کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ فوج نے پونچھ میں پتھر برج کے قریب ایک شخص کو زخمی حالت میں پایا جو بظاہر قوت گویائی و قوت […]

راجوری میں ملی ٹینٹ معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت کیس درج

راجوری میں ملی ٹینٹ معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت کیس درج

جموں،یکم اگست:جموں وکشمیر کے راجوری ضلع میں ملی ٹینٹ معاون پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرکے اسے جیل بھیج دیا گیا۔پولیس کے ایک ترجما ن نے بتایا کہ راجوری کے تحصیل کوٹر ناکہ سے تعلق رکھنے والے محمد شبیر کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس […]

ارینا سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز ہلاک :بی ایس ایف

ارینا سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز ہلاک :بی ایس ایف

جموں/بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے جموں ضلع کے ارینا سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر درانداز کو گولی مار کر ہلاک کردیا ۔ بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ارینا سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر جبوال بارڈر آوٹ پوسٹ کے […]

پونچھ میں ایس آئی اے کے چھاپے

پونچھ میں ایس آئی اے کے چھاپے

جموں،29جولائی: سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی(ایس آئی اے) نے سنیچر کے روز پونچھ میں چھاپے مارے ۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ چھاپے نارکو ٹیرر کیس کے سلسلے میں ڈالے جارہے ہیں اطلاعات کے مطابق سنیچر کی صبح ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے پونچھ میں چھاپے ڈالے جس دوران کئی افراد سے پوچھ تاچھ […]

شری امرناتھ یاترا: 2 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 27 واں جھتا جموں سے روانہ

شری امرناتھ یاترا: 2 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 27 واں جھتا جموں سے روانہ

جموں،29جولائی: جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے شری امرناتھ جی یاترا کے لئے یاتریوں کا کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی صبح بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 2 ہزارپچاس یاتریوں پر مشتمل7 2 واں جھتا کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔ انہوں نے […]