جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
27.8 C
Srinagar

پونچھ میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی: فوج

جموں، 17 جولائی: فوج کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر پیر کی صبح در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔

ایک فوجی ترجمان کے مطابق پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر پیر کی صبح در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ علاقے میں فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن ہنوز جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یو این آئی 

Popular Categories

spot_imgspot_img