جموں وکشمیر پولیس نے ریاسی میں ضبط شدہ دھماکہ خیز مواد تباہ کیا

جموں وکشمیر پولیس نے ریاسی میں ضبط شدہ دھماکہ خیز مواد تباہ کیا

جموں/ جموں و کشمیر پولیس نے جمعے کے روز ضلع ریاسی کے سب ڈویژن مہورے میں مختلف ملی ٹنسی مخالف آپریشنز کے دوران ضبط شدہ دھماکہ خیز مواد کو تباہ کر دیا۔ پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اور سپیشل آپریشنز گروپ (ایس او جی) نے مہورے – علاقے میں سال 2009 […]

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

جموں/ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے اچھڈ علاقے میں جمعے کی صبح ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت واقع ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے اچھڈ علاقے میں جمعے کی صبح ایک تیز رفتار ویگنر آر گاڑی سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں […]

،ایک ملی ٹنٹ ہلاک فوج نےراجوری میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا

،ایک ملی ٹنٹ ہلاک فوج نےراجوری میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا

جموں/ فوج نے جموں و کشمیر میں ضلع راجوری کے بھمبر گلی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک ملی ٹنٹ کو ہلاک کیا ہے ۔ جموں میں مقیم دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دیویندر آنند نے آج یہاں بتایا کہ کل دیر رات پاکستان کی […]

جموں پولیس کا ٹرک سے کروڑوں روپیے مالیت کی مشتبہ ہیروئن ضبط کرنے کا دعویٰ

جموں پولیس کا ٹرک سے کروڑوں روپیے مالیت کی مشتبہ ہیروئن ضبط کرنے کا دعویٰ

جموں/ جموں پولیس نے شہر کے مضافاتی علاقہ جھجر کوٹلی میں کروڑوں روپیے مالیت کی مشتبہ ہیروئن ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے سری نگر سے جموں آ رہی ایک ٹرک کو روکا۔ انہوں نے بتایا کہ چیکنگ کی دوران […]

جموں پولیس کا ٹرک سے کروڑوں روپیے مالیت کی مشتبہ ہیروئن ضبط کرنے کا دعویٰ

جموں پولیس کا ٹرک سے کروڑوں روپیے مالیت کی مشتبہ ہیروئن ضبط کرنے کا دعویٰ

جموں،25 نومبر : جموں پولیس نے شہر کے مضافاتی علاقہ جھجر کوٹلی میں کروڑوں روپیے مالیت کی مشتبہ ہیروئن ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے سری نگر سے جموں آ رہی ایک ٹرک کو روکا۔ انہوں نے بتایا کہ چیکنگ […]

جے ایس سی ایل کا مفت وائی فائی سروس کو مزید 20 مقامات تک پھیلانے کا فیصلہ

جے ایس سی ایل کا مفت وائی فائی سروس کو مزید 20 مقامات تک پھیلانے کا فیصلہ

جموں،25 نومبر :سیاحوں کو راغب کرنے اور طلبا و تجار کے فائدے کے پیش نظر جموں سمارٹ سٹی لمیٹڈ (جے ایس سی ایل) نے سمارٹ سٹی مشن کے تحت مفت وائی فائی سروس کو مزید 20 مقامات تک پھیلانے کا فیصلہ لیا ہے۔ یہ معاہدہ جے ایس سی ایل کے چیف ایگزیکیٹو افسر انوی لواسہ […]

جموں کے جانی پورہ میں قائم ایک بینک میں مشکوک چیز کی موجودگی سے کھلبلی

جموں کے جانی پورہ میں قائم ایک بینک میں مشکوک چیز کی موجودگی سے کھلبلی

جموں/ جموں کے جانی پور علاقے میں قائم جموں وکشمیر بینک کے ایک براچ میں بدھ کی صبح اس وقت کھلبلی مچ گئی جب بینک عمارت کے اندر کچھ مشکوک چیز پائی گئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ بینک براچ میں کچھ مشکوک چیز موجود ہونے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم […]

جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

سری نگر،24 نومبر (یو این آئی) جموں سے سری نگر آ رہا ایک ٹینکر جواہر ٹنل کے نزدیک لڑھک کر گہری کھائی میں جاگرنے سے اس کا ڈرائیور لقمہ اجل بن گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کی شب دیر گئے ایک ٹینکر جموں سے سری نگر آ رہا تھا کہ جواہر ٹنل نے […]

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جموں میں 145 مستفیدین کو 306 کروڑ روپے کے کریڈٹ منظوری آرڈر سونپے

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جموں میں 145 مستفیدین کو 306 کروڑ روپے کے کریڈٹ منظوری آرڈر سونپے

وزیر خزانہ نے خواتین کاروباریوں، ہوٹل اور ٹور اور سیاحت کی صنعت کے لئے نئی اسکیمیں شروع کیں سرینگر/ جموں و کشمیر کے اپنے دورے کے دوسرے دن، مرکزی خزانہ اور کارپوریٹ امور کی وزیر محترمہ نرملا سیتا رمن نے 145 مستفیدین کو مختلف بینکوں کے 306 کروڑ روپے کے منظوری لیٹر سونپے، جس میں […]

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سرکاری ملازمین کے خدمات کے معاملات سے نمٹا نے کے لئے سرینگر میں سنٹرل ایڈمنسٹریٹو ٹربیونل (سی اے ٹی) کے ایک الگ بنچ کا افتتاح کیا

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سرکاری ملازمین کے خدمات کے معاملات سے نمٹا نے کے لئے سرینگر میں سنٹرل ایڈمنسٹریٹو ٹربیونل (سی اے ٹی) کے ایک الگ بنچ کا افتتاح کیا

جموں و کشمیر ملک کی واحد ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ ہے جہاں دو سی اے ٹی بنچ ہیں سرینگر/مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) سائنس اور ٹیکنالوجی؛ وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ارتھ سائنسز؛ پی ایم او، پرسنل، عوامی شکایات، پنشن، ایٹمی توانائی اور خلائی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج سرینگر میں […]