جموں میں بین الاقوامی سر حد پر خاتون در انداز ہلاک: بی ایس ایف

جموں میں بین الاقوامی سر حد پر خاتون در انداز ہلاک: بی ایس ایف

جموں/جموں کے آر ایس پورہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پراتوار کی شام بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اہلکاروں نے پاکستان کی ایک خاتون در انداز کو ہلاک کر دیا۔ بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ آر ایس پورہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد […]

راج بھون جموں میں سی ڈی سی جنرل راوت و دیگران کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی

راج بھون جموں میں سی ڈی سی جنرل راوت و دیگران کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی

جموں/ چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت, ان کی اہلیہ مدھو لیکا راوت اور دوسرے افراد کی یاد میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر افسروں نے جمعرات کے روز یہاں راج بھون میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کرکے اظہار غم و تعزیت کیا۔ واضح رہے کہ سی ڈی ایس […]

حکومت ملی تو نا انصافیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

حکومت ملی تو نا انصافیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں/ نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ اگر ان کی پارٹی کو حکومت ملی تو وہ پسماندہ لوگوں کے ساتھ ہوئی نا انصافیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پسماندہ طبقوں سے وابستہ لوگ بہت عسرت کی زندگی گذار رہے ہیں […]

پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں بی ایس ایف انسپکٹر حرکت قلب بند ہونے سے فوت

پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں بی ایس ایف انسپکٹر حرکت قلب بند ہونے سے فوت

جموں،/ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں بدھ کی صبح بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک افسر کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں واقع بی ایس ایف کے05 بٹالین کے ہیڈ کوارٹر پر بدھ کی صبح […]

منوج سنہا کا فلیگ ڈے کے موقعے پر مسلح افواج کو خراج

منوج سنہا کا فلیگ ڈے کے موقعے پر مسلح افواج کو خراج

سری نگر/ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے یوم پرچم (فلیگ ڈے) کے موقع پر منگل کے روز مسلح افواج کو شاندار خراج پیش کرتے ہوئے ان کے لئے اظہار ممونیت کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج کا نا قابل تسخیر جذبہ پوری قوم کو عظمت کے حصول کی […]

جموں و کشمیر میں لوگ بیوروکریسی سے دکھی ہیں: کویندر گپتا

جموں و کشمیر میں لوگ بیوروکریسی سے دکھی ہیں: کویندر گپتا

جموں/ بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا کا ماننا ہے کہ جموں و کشمیر میں لوگ بیورو کریسی نظام سے ناراض ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بیوروکریٹس اپنے رویے میں تبدیلی نہیں لائیں گے تو بہت خرابی ہوسکتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اسمبلی نشستوں کی سر […]

لورن پونچھ کے جنگلات میں سبز سونے کی لوٹ

لورن پونچھ کے جنگلات میں سبز سونے کی لوٹ

کنزرویٹر اور دیگر آفسران نے معاینہ کیا بلاک فارسٹ افسر سمیت دو ملازم معطل، تحققات جاری ملوث ملازمین کے خلاف سخت کارروائی ہوگی:ڈی ایف او پونچھ ظہیرعباس منڈی/ جموں وکشمیر کے پہاڑی وسرحدی ضلع پونچھ فارسٹ ڈویژن کے بلاک لورن میں محکمہ کے ملازمین کی مبینہ ملی بھگت کے ساتھ درجنوں سرسبز شاداب درختوں کو […]

دفعہ370 کی تنسیخ کے بعد جموں وکشمیر تیس برس پیچھے چلا گیا: غلام نبی آزاد

دفعہ370 کی تنسیخ کے بعد جموں وکشمیر تیس برس پیچھے چلا گیا: غلام نبی آزاد

جموں/سینئر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ دفعہ370 کی تنسیخ کے بعد جموں وکشمیر تیس برس پیچھے چلا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مختلف بہانے کرکے جموں وکشمیر کو خراب اور بہت ہی غریب کر دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یونین ٹریٹری بن جانے سے پہلے […]

جموں وکشمیر: بی ایس ایف نے 57 واں یوم تاسیس جوش و خروش سے منایا

جموں وکشمیر: بی ایس ایف نے 57 واں یوم تاسیس جوش و خروش سے منایا

سری نگر/ بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے بدھ کے روز جموں وکشمیر میں اپنا 57 واں یوم تاسیس انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا۔بتادیں کہ بی ایس ایف جو ملک کی ایک شاندار فورس ہے، کو یکم دسمبر1965 میں بین الاقوامی سرحدوں کی حفاظت کے بینادی مقصد کے ساتھ قائم کیا گیا […]

کشتواڑ میں گاڑی سے آٹھ ڈیٹونیٹرز اور تار بر آمد: پولیس

کشتواڑ میں گاڑی سے آٹھ ڈیٹونیٹرز اور تار بر آمد: پولیس

جموں،29 نومبر : جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں گذشتہ شب پولیس نے ایک مسافر بردار گاڑی کی چھت سے آٹھ ڈیٹو نیٹرز اور تار بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ فوج اور پولیس نے کشتواڑ کے داچھن علاقے میں اتوار کی شب ایک مسافر بردار گاڑی کی چھت […]