حد بندی کمیشن کا مسودہ بالکل شفاف، منصفانہ اور اصولوں کے مطابق ہے: دویندر رانا

حد بندی کمیشن کا مسودہ بالکل شفاف، منصفانہ اور اصولوں کے مطابق ہے: دویندر رانا

جموں، 25 دسمبر :بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر دیوندر سنگھ رانا کا کہنا ہے کہ حد بندی کمیشن کی رپورٹ کا مسودہ خطے میں سماج کے پسماندہ طبقے کو با اختیار بنانے کی ایک کوشش ہے اور جو لوگ اس پر سوالات اُٹھا رہے ہیں وہ آبادی کے ایک خاص طبقے کی بالا دستی برقرار […]

میں جموں اور کشمیر کو ایک ہی یونٹ مانتا ہوں: غلام نبی آزاد

میں جموں اور کشمیر کو ایک ہی یونٹ مانتا ہوں: غلام نبی آزاد

جموں/  سینئر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ میں جموں و کشمیر کو ایک ہی یونٹ مانتا ہوں میرے لئے جموں الگ اور کشمیر الگ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں یہاں کے رہنے والے ہندو مسلم سب کو اپنا بھائی مانتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ […]

راجوری میں کئی سرحدی دیہات میں فوج کا تلاشی آپریشن

راجوری میں کئی سرحدی دیہات میں فوج کا تلاشی آپریشن

جموں،24 دسمبر :فوج نے جمعے کی صبح ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر کے کئی دیہات کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کچھ مشتبہ نقل وحمل کی مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے فوج اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے جمعے […]

روڑ سیفٹی : لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ

روڑ سیفٹی : لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ

سڑک حادثات کے باعث اَموات قابل تشویش ،سڑک حادثات کے محرکات کی نشاندہی کی جائے جموں/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے بدھ کو یہاں سول سیکرٹریٹ میں روڈ سیفٹی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ سڑک حادثے کی وجہ سے ہونے والی اَموات واقعی تشویش کا باعث ہیں۔ اُنہوں […]

 پی سی آر جموں میں پولیس سربراہ کی صدارت میں جائزہ اجلاس منعقد۔

 پی سی آر جموں میں پولیس سربراہ کی صدارت میں جائزہ اجلاس منعقد۔

کیسوں کی تیز اورموثر تفتیش پر دیا زور،عوامی شکایات کو بروقت نمٹانے کی ہدایت۔ جموں/ جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ شری دلباغ سنگھ نے آج پی سی آر جموں میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبہ جموں کی سیکورٹی اور جرائم سے متعلق منظر نامے کا جائزہ لیا۔  اے ڈی […]

دفعہ 370 کی بحالی کی خاطر جموں اور کشمیر کے لوگوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیر: محبوبہ مفتی

دفعہ 370 کی بحالی کی خاطر جموں اور کشمیر کے لوگوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیر: محبوبہ مفتی

جموں، 22 دسمبر:جموں وکشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی ) کی صدر اور سابق وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ دفعہ 370 کی بحالی کی خاطر جموں اور کشمیر کے لوگوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیربن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دربار مو کی روایت کو ختم کرکے جموں کے تاجروں […]

جموں کو حق ملنے سے پی اے جی ڈی کے لیڈروں کو تکیلف ہوئی: رویندر رینہ

جموں کو حق ملنے سے پی اے جی ڈی کے لیڈروں کو تکیلف ہوئی: رویندر رینہ

جموں/  بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے جموں و کشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ نے نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس کے لیڈروں پر جموں مخالف ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب جموں کو اپنا حق ملا تو ان لیڈروں کو تکلیف ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ […]

جموں میں ’اومیکرون‘ ویرنٹ کی دستک، 3 مریض متاثر، صو بے بھر میں الرٹ جاری

جموں میں ’اومیکرون‘ ویرنٹ کی دستک، 3 مریض متاثر، صو بے بھر میں الرٹ جاری

جموں، 21 دسمبر: جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں ’اومیکرون‘ ویرنٹ کے تین کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد پورے صوبے میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ’30 نومبر کے روز جموں صوبے میں کئی افراد کے نمونے تشخیص کیلئے دہلی لیبارٹری روانہ کئے گئے اور منگل […]

جی او سی 15 کور نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

جی او سی 15 کور نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

جموں/جنر ل آفیسر کمانڈنگ ( جی او سی ) 15کور لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔جی او سی نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموںوکشمیر یوٹی میں موجودہ سیکورٹی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ دورا نِ ملاقات داخلی سلامتی سے متعلقہ کئی اَمور اور […]

جموں وکشمیر حد بندی کمیشن کی سفارشات تفرقہ انگیز،یکم جنوری کو ہوگا احتجاج: پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن

جموں وکشمیر حد بندی کمیشن کی سفارشات تفرقہ انگیز،یکم جنوری کو ہوگا احتجاج: پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن

جموں/ پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) نے جموں و کشمیر حد بندی کمیشن کی ڈرافٹ سفارشات کو’تفرقہ انگیز‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس ڈرافٹ کے خلاف یکم جنوری کو سری نگر میں پر امن احتجاج درج کریں گے۔ الائنس کا ماننا ہے کہ حد بندی کمیشن کی یہ […]