رام بن سڑک حادثہ، ایک از جان, 12 زخمی

رام بن سڑک حادثہ، ایک از جان, 12 زخمی

جموں/ جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے ڈگڈول علاقے کے نزدیک ہفتے کی صبح ایک سڑک حادثے میں ایک مسافر کی موت جبکہ چار بچوں سمیت بارہ دیگر زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ رام بن کے ڈگڈول علاقے میں قومی شاہراہ پر ہفتے کی صبح ایک سومو گاڑی جس میں 13 […]

شیو سینا کا سلمان خورشید اور راشد علوی کے خلاف احتجاج

شیو سینا کا سلمان خورشید اور راشد علوی کے خلاف احتجاج

جموں/شیو سینا (بالا صاحب ٹھاکرے) کے جموں و کشمیر یونٹ نے جمعے کے روز یہاں سینئر کانگریس لیڈر سلمان خورشید اور راشد علوی کے خلاف احتجاج درج کیا۔ احتجاجیوں نے ہاتھوں میں ترنگے اور پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور وہ جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے۔اس موقع پر فرنٹ کے صدر منیش سہانی […]

جموں سمارٹ سٹی مشن:39 پروجیکٹ مکمل،45 زیر تعمیر

جموں سمارٹ سٹی مشن:39 پروجیکٹ مکمل،45 زیر تعمیر

جموں/ جموں سمارٹ سٹی مشن کے تحت زائد از 671 کروڑ روپیوں کے لاگت سے 39 پروجیکٹوں کا کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ 45 پروجیکٹس زیر تعمیر ہیں۔ جموں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے چیف ایگزیکیٹو افسر (سی ای او) انوی لواسہ نے ایک میٹنگ کے دوران تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ جموں سمارٹ سٹی […]

شیو سینا کا جموں میں پاکستان کے خلاف احتجاج

شیو سینا کا جموں میں پاکستان کے خلاف احتجاج

جموں/ شیو سینا (بالا صاحب ٹھاکرے) کے جموں و کشمیر یونٹ نے جمعرات کے روز پاکستان کے خلاف زور دار احتجاج درج کیا۔ احتجاجی پاکستان کے خلاف جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور انہوں نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی تصویروں کو نذر آتش بھی کر دیا۔ اس موقع پر فرنٹ کے […]

منوج سنہا کا مولانا ابولکلام آزاد کو یوم پیدائش پر شاندار خراج

منوج سنہا کا مولانا ابولکلام آزاد کو یوم پیدائش پر شاندار خراج

سری نگر/ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کے روز ’قومی یوم تعلیم‘ کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد دیتے ہوئے ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابو الکلام آزاد کو ان کے 133 ویں یوم پیدائش پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ ملککے پہلے وزیر تعلیم کو ایک نامور ماہر […]

جموں میں فوجی اسلحہ ڈپو کے نزدیک بنگلے کو منہدم کریں: جے ڈی اے کی نرمل سنگھ کو ہدایت

جموں میں فوجی اسلحہ ڈپو کے نزدیک بنگلے کو منہدم کریں: جے ڈی اے کی نرمل سنگھ کو ہدایت

جموں/جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جے ڈی اے) نے جموں وکشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور سینئر بی جے پی لیڈر ڈاکٹر نرمل سنگھ کو نگروٹہ میں فوج کے اسلحہ ڈپو کے نزدیک واقع بنگلے کو منہدم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ جے ڈی اے کا کہنا ہے کہ بان گاؤں میں واقع یہ بنگلہ متعلقہ […]

حکومت کا سب انسپکٹر اسامیوں کے لئے امیدواروں کی زیادہ سے زیادہ عمر میں رعایت کا اعلان

حکومت کا سب انسپکٹر اسامیوں کے لئے امیدواروں کی زیادہ سے زیادہ عمر میں رعایت کا اعلان

سری نگر/ جموں و کشمیر حکومت نے محکمہ پولیس  میں سب انسپکٹر اسامیوں کے لئے بھرتی ہونے کے خواہش مند امیدواروں کو زیادہ سے زیادہ عمر میں رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے اس کے علاوہ سب انسپکٹر اسامیوں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا ہے۔یہ جانکاری لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ٹویٹر […]

جموں شہر میں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت سائیکل سروس بھی ہوگی

جموں شہر میں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت سائیکل سروس بھی ہوگی

جموں/ جموں شہر میں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت مسافروں کے سفر کو آسان بنانے کے لئے سائیکل سروس کا انتظام بھی کیا جا رہا ہے۔ بتادیں کہ جموں شہر کو سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت تعمیر و تیار کیا جا رہا ہے۔جموں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے چیف ایگزیکیٹو افسر (سی ای او) ہتیش گپتا […]

کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف شیو سینا کا احتجاج

کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف شیو سینا کا احتجاج

جموں،9 نومبر :شیو سینا (بالا صاحب ٹھاکرے) کے جموں و کشمیر یونٹ نے منگل کے روز کشمیر میں ہونے والی شہری ہلاکتوں کے خلاف احتجاج درج کیا۔ احتجاجی جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور پاکستان کو سبق سکھانے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ اس موقع پر فرنٹ کے صدر منیش سہانی نے میڈیا […]

راجوری میں پانچ جنگجو اعانت کار گرفتار: پولیس ذرائع

راجوری میں پانچ جنگجو اعانت کار گرفتار: پولیس ذرائع

جموں،9 نومبر :جموں وکشمیر کے پونچھ اور راجوری اضلاع میں سیکورٹی فورسز نے پانچ جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ مینڈھر کے نار خاص جنگلوں میں چھپے جنگجوؤں کو مدد فراہم کرنے والوں کے خلاف مصدقہ اطلاعات پر گذشتہ کئی دنوں سے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے […]