منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
20.6 C
Srinagar

جموں کے جانی پورہ میں قائم ایک بینک میں مشکوک چیز کی موجودگی سے کھلبلی

جموں/ جموں کے جانی پور علاقے میں قائم جموں وکشمیر بینک کے ایک براچ میں بدھ کی صبح اس وقت کھلبلی مچ گئی جب بینک عمارت کے اندر کچھ مشکوک چیز پائی گئی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ بینک براچ میں کچھ مشکوک چیز موجود ہونے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع کی طرف روانہ کی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس نے بینک عملے اور گاہکوں کو الگ کرکے برانچ عمارت کی تلاشی شروع کر دی گئی جو ہنوز جاری ہی ہیں۔


یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img