ڈل زوال پذیر

ڈل زوال پذیر

ڈل جھیل وادی کا چہرہ تصور کی جاتیہے اور اس ڈل کے بدولت وادی کشمیر کو پوری دنیا میں ایک الگ اور منفرد پہچان حاصل ہے۔باریک بینی سے دیکھا جائے تو اس با ت سے کسی کو انکار نہیں ہو سکتا ہے کہ اس خوبصورت جھیل کی بدولت سے وادی کے ہزاروں افراد کو روز […]

آپ ﷺ کی تعلیمات۔۔۔

آپ ﷺ کی تعلیمات۔۔۔

دنیا کے دیگر حصوں کی طرح وادی کشمیر میں بھی پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کا یوم ولادت یعنی عید میلادالنبی نہایت ہی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔اس سلسلے میں جہاں وادی کی چھوٹی بڑی مساجد اور خانقاہوں میں رات بھرشب خوانی اور درود و ازکار کی مجالس منعقد ہوئیں، وہیں آثار شریف […]

بے روزگاری یا کہالت۔۔۔؟

بے روزگاری یا کہالت۔۔۔؟

جموں کشمیر میں سبھی لوگ اس بات کا رونا رو رہے ہیں کہ یہاں بے روزگاری ہے۔اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا ہے کہ ملک کے باقی حصوں کی طرح جموں کشمیر کی آ بادی کے تناسب میں بھی روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ہر علاقے میں اسکول کالج اور یونیورسیٹیاں قائم ہو […]

ایک ملک ایک انتخاب۔۔۔

ایک ملک ایک انتخاب۔۔۔

اس بات میں کوئی دورائے نہیں ہےکہ بھارت دنیا کا سب سے بڑاجمہوری ملک ہے جس ملک میں ڈیڑھ ارب کی آبادی نہ صرف خوشحالی سے اپنی زندگی گزر بسر کررہی ہےبلکہ اپنی حکومت اپنے ووٹ کے ذریعے سے خود چنتی ہے۔اگر باریک بینی سے دیکھا جائے تو پانچ برسوں کیمدت کے لئے سرکار بنائی […]

سخت اقدامات کی ضرورت۔۔۔۔

سخت اقدامات کی ضرورت۔۔۔۔

بھارت اور کینیڈا کے درمیان جاری سیاسی وسفارتی تعطل وکشیدگی کو ختم کرنے کےلئے دونوں ممالک کے سیاستدانوں اور سفارتکاروں کو نہایت ہی تدبر اور صبر سے کا م لینا چاہیے کیونکہ دونوں ممالک کی اسی میں بہتری ہے کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرکے ایک دوسرے سے سیاسی و اقتصادی […]

خواتین ریزرویشن بل۔۔۔۔۔

خواتین ریزرویشن بل۔۔۔۔۔

مرکزی حکومت نے ’ناری شکتی وندن ایکٹ بل ‘ کے نام سے خواتین ریزرویشن بل پیش کیا اور کہا کہ اس سے لوک سبھا اور قانون ساز اسمبلیوں میں خواتین کی نمائندگی بڑھے گی۔ پارلیمنٹ میں خواتین کے لیے ایک تہائی کوٹہ بنانے کی کوششیں 1996 سے جاری ہیں۔ مارچ2010 میں، راجیہ سبھا نے آئین […]

معاشرتی بے حسی اور اخلاقی پستی ۔۔۔۔۔

معاشرتی بے حسی اور اخلاقی پستی ۔۔۔۔۔

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ،جس نے کشمیر کے قدر آور سمجھنے اور تصور کئے جانے والے معاشرے کی بے حسی کی قلعی کھول کر رکھ دی ۔اس ویڈیو میں ہماری بہن یا بیٹی ہاتھوں میں مہندی لگائے ہوئے اپنے خوابوں کے شہزادے کی راہ دیکھ رہی تھی ،جس نے رشتہ […]

حوصلہ افزائی کیو ں نہیں۔۔۔؟

حوصلہ افزائی کیو ں نہیں۔۔۔؟

کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی اور سماجی بیداری میں قلم کاروں ،ادیبوں اور دانشوروں کا انتہائی اہم رول ہو تا ہے کیونکہ سماج کا یہ طبقہ نہ صرف حساس ذہن کے مالک ہو تا ہے، بلکہ اس طبقے میں دوسروں کو مائل کرنے کی قوت بھی موجود ہوتی ہے۔جموں کشمیر ملک کا ایک […]

بلدیاتی و پنچایتی انتخابات۔۔۔

بلدیاتی و پنچایتی انتخابات۔۔۔

ملک میں مضبوط پنچایتی اور بلدیاتی نظام قائم کر کے مرکزی حکومت نے عام لوگوں کو براہ راست فائدہ پہنچانے کا جو منصوبہ ہاتھ میں لیا ہے، وہ واقعی ملک کی جمہوریت ، ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔جموں کشمیر میں طویل وقت کے بعد بلدیاتی اور […]

منشیات کی وباءملی ٹنسی سے خطر ناک

منشیات کی وباءملی ٹنسی سے خطر ناک

منشیات کے زبردست پھیلاﺅ نے نہ صرف ہماری نئی پود کودیمک کی طرح چاٹنا شروع کیا ہے بلکہ گھر کے بڑوں کے لئے بھی نوجوانوں کی یہ بُری لت مشکلات لے کر آرہی ہے۔اعداد وشمار کے مطابق وادی کشمیر میں 85فیصد نوجوان طبقہ مختلف نشے کے عادی بن چکا ہے، جن میں لڑکے اور لڑکیاں […]