آئیے خوشیاں بانٹیں ۔۔۔۔۔

آئیے خوشیاں بانٹیں ۔۔۔۔۔

روشنیوں کا تہوار ملک بھر میں نہایت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔پورے ملک میں چراغاں کیا گیا اورلوگ ایک دوسرے کو مبارک باد دیتے رہے او ر مٹھائیاں آپس میں تقسیم کررہے ہیں۔ اس موقعے پرکروڑوں روپے کے پٹاخے سر کئے گئے، اس طرح خوشی اور مسرت کا اظہار کیا […]

فروغ ِتجارت لازمی ۔۔۔۔

فروغ ِتجارت لازمی ۔۔۔۔

کسی بھی ملک، ریاست یا علاقے میں تجارت کو فروغ دینے کے لئے امن کا ہونا بے حد لازمی ہے ۔وادی کشمیر جو ایک زمانے میں امن ،سلامتی اور بھائی چارے کا گہوارہ سمجھی جاتی تھی۔ گزشتہ تین دہائیوں سے اس جنت میں امن و سلامتی کا جنازہ نکل گیا، اس طرح یہاں کے عام […]

صلاحیتوں پر اعتماد ۔۔۔۔۔

صلاحیتوں پر اعتماد ۔۔۔۔۔

دنیا میں ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ مستقبل میں ایک کامیاب انسان بن جائے۔ کامیابی و کامرانی اور سرفرازی وسر بلندی اس کا مقدر اور نصیبہ بن جائے۔ عظمت و بلندی اور راحت و سکون اسے میسر ہوجائے وہ سماج اور معاشرہ میں باعزت شہری رہے ،عہدہ و منصب بھی اسے حاصل […]

نوجوان نسل اور ثقافت ۔۔۔۔

نوجوان نسل اور ثقافت ۔۔۔۔

کسی بھی ملک، قو م وملت کے لئے یہ بات بے حد لازمی ہوتی ہے کہ وہ اپنی تہذیب ،زبان وثقافت کو زندہ رکھ کر اسکی حفاظت کرے کیونکہ ہر کسی قوم وملت یا ملک کی پہچان اور شناخت ان کی تہذیب وتمدن ،زبان اورثقافت ہوتی ہے ۔اگر ہم اپنی وادی کی جانب ایک نظر […]

کینسر سے بیداری کا قومی دن

کینسر سے بیداری کا قومی دن

آج یعنی سات نومبر کو کینسر سے بیداری کا قومی دن منایا گیا۔ یہ دن، کینسر کی تشخیص ، علاج معالجے اور بیماری کا جلد پتہ لگانے کے بارے میں بیداری کی اہمیت اور اس کے فروغ کو ا±جاگر کرنے کی غرض سے ، ہر سال منایا جاتا ہے۔اس سلسلے میں شعبہ صحت میں طرح […]

معذور افراد کے حقوق ۔۔۔۔۔

معذور افراد کے حقوق ۔۔۔۔۔

اس دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی آزمائش میں مبتلا ہے۔ کوئی دولت ، شہرت اور اقتدار کے ذریعے تو کوئی غربت، بھوک، افلاس اور محکومی کے ذریعے، کوئی صحت و تندرستی اور طاقت کے ذریعے تو کوئی بیماری اور معذوری کی صورت میں آزمائش کا سامنا کر رہا ہے۔ اوّل الذکر آزمائش سے […]

بجلی کی عدم دستیابی۔۔۔

بجلی کی عدم دستیابی۔۔۔

وادی کشمیر میں موسم سرما شروع ہوتے ہی بجلی غائب ہو جاتی ہے اور عام لوگوںکو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کپکپاتی سردی میں بچوں ،بزرگوں،مریضوں اور تاجروں کے لئے مسلسل بجلی کا ہونا بے حد لازمی ہے ۔بجلی کی کمی کا ایک سبب جہاں سردیوں میں پانی کی سطح کم ہونا ہے، وہیں […]

ایک ملک، ایک راشن کارڈ۔۔۔۔۔۔

ایک ملک، ایک راشن کارڈ۔۔۔۔۔۔

ایک ملک، ایک راشن کارڈکے حوالے سے جموں کشمیر میں بھی لوگوں کو اس کے فوائدسے متعلق جانکاری فراہم کرنے کی مُہم شروع کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے خوراک اور سرکاری نظام ِتقسیم ،حکومت ہند کے سیکریٹری سنجیو چوپڑا نے جموں میں صارفین سے خطاب کرتے ہوئے اس اقدام کے فوائد سے باخبر کیا۔بی […]

جدید ٹیکنالوجی وقت کی ضرورت

جدید ٹیکنالوجی وقت کی ضرورت

موجودہ ترقی یافتہ دور میں کوڑا کرکٹ اوردیگر ردی سے مختلف اقسام کی ضروریات زندگی کی اشیاءودیگر چیزیں تیار کی جاسکتی ہیں، صرف چاہت اور جدید ٹیکنالوجی درکار ہوتی ہے۔وادی کشمیر کا جہاں تک تعلق ہے، یہاں روزانہ سینکڑوں ٹن کا کوڑا کرکٹ جمع ہو جاتا ہے اور لوگ اس کوڑا کرکٹ کو ندی نالوں […]

عوام کیساتھ تال میل لازمی۔۔۔۔۔

عوام کیساتھ تال میل لازمی۔۔۔۔۔

جموں کشمیر پولیس کے نو منتخب سربراہ آرآسوین نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھالا اور سبکدوش پولیس سربراہ دل باغ سنگھ نے انہیں اس موقعے پر مبارک باد پیش کی۔نئے پولیس سربراہ اگرچہ وادی میں کئی برسوں سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں اور گزشتہ کئی برسوں سے وہ پولیس سی آئی […]