حقوق ِ محنت کش ۔۔۔۔

حقوق ِ محنت کش ۔۔۔۔

پورے ملک میں آج یعنی یکم مئی کو یوم مزدور منایا جاتا ہے۔ اس دن ملک کے لاکھوں ملازمین ،مزدور اور مختلف انجمنوں سے وابستہ محنت کش لوگ ریلیاں ،جلسے اور جلوس نکالتے ہیں اور مختلف سیمیناراور سمپوزیم منعقد کرتے ہیں، جن کے دوران مختلف لیڈران ان مزدورں کو اپنے جمہوری حقوق سے باخبر کرتے […]

سیاح اور حادثات ۔۔۔۔

سیاح اور حادثات ۔۔۔۔

وادی میں بڑھتے ٹریفک حادثات کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا اتلاف ہورہا ہے ۔ان بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کے لئے کس کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے، یہ ایک اہم سوال ہے۔ایک طرف سڑکوں کی تنگ دامانی و خستہ حالی اور دوسری جانب تیز رفتاری کے ساتھ گاڑیاں چلانا ،ان حادثات کا بنیادی سبب […]

جمہوریت کی بنیاد ۔۔۔۔

جمہوریت کی بنیاد ۔۔۔۔

ملک میں لوک سبھا کے انتخابات شدو مد سے جاری ہیں اور جملہ سیاسی پاٹیوں سے وابستہ لیڈران اپنے اپنے اُمیدواروں کے حق میں مہم چلا رہے ہیں اور ملک کے ووٹران کو اپنی جانب راغب کرانے کے لئے اُن کے سامنے اپنا سیاسی منشور رکھ رہے ہیں۔اس بات سے کسی کو انکار نہیں ہو […]

بجلی کی عدم دستیابی اور بجلی فیس ۔۔۔۔۔

بجلی کی عدم دستیابی اور بجلی فیس ۔۔۔۔۔

وادی میں بجلی کی عدم دستیابی اور بجلی فیس میں ہو رہے مسلسل اضافے کی وجہ سے عام لوگ پریشان ہیں،محکمہ بجلی کے اعلیٰ حکام کا اس حوالے سے کوئی خاطر خواہ جواب نہیں ہے اور نہ ہی وہ اس حوالے سے کوئی ایسا سنجیدہ بیان دے رہے ہیں،جس سے صارفین مطمئین ہو سکے۔وادی میں […]

جمہوری نظام پر ےقین۔۔۔۔

جمہوری نظام پر ےقین۔۔۔۔

بھارت ایک ایسا جمہوری ملک ماناجاتا ہے جس کی جمہوریت کے چرچے پوری دنیا میں ہو رہے ہیں ۔اس ملک میں کروڑوں لوگ مختلف مذاہب سے وابستہ ہونے کے باوجود اس ملک کے سپاہی ہیں اور اپنی اپنی بساط کے مطابق ہر ایک اپنے ملک کی سالمیت،تعمیر و ترقی خوشحالی اور خود مختاری کے لئے […]

سمارٹ سٹی اور خستہ حال سڑکیں

سمارٹ سٹی اور خستہ حال سڑکیں

سمارٹ سٹی پروجیکٹ اور شہر کی خستہ حال سڑکوں کی وجہ سے اکثر عام لوگوںکو گونا گوںمشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پرائیویٹ اور مسافر گاڑیوں کے مالکان اس وجہ سے زبردست پریشان ہو رہے ہیں کہ انہیںگاڑیوں کانقصان روز برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ایل جی انتظامیہ نے سرینگر شہر کو جاذب نظر بنانے اور […]

سانحہ بٹوارہ ، صحافت ڈرامہ بازی نہیں۔۔۔

سانحہ بٹوارہ ، صحافت ڈرامہ بازی نہیں۔۔۔

سانحہ بٹوارہ سرینگر ایک ایسا دلدوز اور دلخراش واقعہ ہے ،جو اہلیان کشمیر کے لئے کسی قیامت سے کم نہیں ۔اس سانحہ میں دریائے جہلم میں کشتی پلٹ جانے کی وجہ سے 9افراد کی موت ہوگئی ۔6افراد کی نعشیں دریائے جہلم سے برآمد کی گئیں ،جن میں ایک والدہ اور اسکے دو جڑواں بچے شامل […]

بھارت، جمہوریت کی ماں

بھارت، جمہوریت کی ماں

ملک میں عام انتخابات کا پہلا مرحلہ نہایت ہی احسن طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔ای وی ایم میں ملک کی مختلف سیاسی شخصیات کی سیاسی تقدیر بند ہوگئی اور چار جون کو ہی اب پتہ چلے گا کہ کون سیاسی لیڈر مقدر کا سکندر بن گیا اور کس کو لوگوں نے اپنی نما ئندگی کرنے […]

معاشرہ میں تبدیلی ضروری ۔۔۔۔

معاشرہ میں تبدیلی ضروری ۔۔۔۔

ایک کہاوت ہے کہ ’اگر انڈے کو باہر سے توڑا جائے تو،زندگی دم توڑ دیتی ہے۔جبکہ انڈا اندرسے ٹوٹے تو زندگی جنم لیتی ہے‘۔ اس کا صحیح مطلب یہ ہے کہ مثبت تبدیلی ہمیشہ اندر سے پیدا ہوتی ہے۔ہر انسان میں کوئی نہ کوئی برائی بلکہ بہت سی برائیاں ہوتی ہیں کیونکہ کہ ریسرچ یہ […]

جنگلی حیات۔انسان اور مسائل وچیلنجز

جنگلی حیات۔انسان اور مسائل وچیلنجز

وادی کشمیر میں گزشتہ کئی برسوں سے انسان ۔حیوان تصادم آرائیوں میں کافی اضافہ دیکھنے کو ملا ۔جنگلی حیات آبادی والے علاقوں میں آزادانہ طور پر گھوم رہے ہیں اور بیشتر اوقات حیوان کا حیوان سے یعنی (انسان ۔حیوان ) تصادم آرائی ہوتی ہے ۔دونوں اطراف سے نقصان ہوتا ہے ۔حالیہ دنوں میں کئی ایسے […]