عالمی یوم ِ بصارت

عالمی یوم ِ بصارت

پوری دنیا میں بصارت کا عالمی دن منایا گیا ۔ہمارے ملک میں بھی اس حوالے سے تقریبات منعقد کی گئیںاور آنکھوں کی روشنی سے محروم لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور اس حوالے سے مختلف میڈیکل کیمپوں کا انعقاد بھی کیا گیا۔جہاں تک بھارت کا تعلق ہے اعداد و شمار کے مطابق […]

شیخ العالمؒ۔ علم و عرفان کے پیکر

شیخ العالمؒ۔ علم و عرفان کے پیکر

وادی کشمیر کے بلند پایہ ولی کامل اور صوفی بزرگ حضرت شیخ نورالدین نورانی ؒکا سالانہ عرس مبارک وادی کے طول و عرض میں نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔اس حوالے سے سب سے بڑی تقریب ان کے آستان عالیہ چرار شریف میں منعقد ہوئی، جہاں ہزاروں کی تعداد میں زائرین جمع […]

ذہنی تندرستی کا عالمی دن

ذہنی تندرستی کا عالمی دن

پوری دنیا میں10اکتوبر کو وولڈ مینٹل ہیلتھ ڈے (ذہنی تندرستی کا عالمی دن ) کے طور پرمنایا جاتا ہے۔اس دن کی مناسبت سے پوری دنیا میں تقریبات منعقد کی جاتی ہیں اور لوگوں کو ذہنی تندرستی کے حوالے سے تعلیمات دی جاتی ہیں ۔اس بات سے کسی کو انکار نہیں ہو سکتا ہے کہ انسان […]

اسرائل۔ فلسطین جنگ خطرے کی گھنٹی

اسرائل۔ فلسطین جنگ خطرے کی گھنٹی

7اکتبور کی صبح جب اسرائل کے لوگ گھروں میں گہری نیند میںتھے،تو اچانک اسرائیل کے کئی شہروں پر راکٹوں اور میزائیلوں کی بارش ہوئی اور مختلف علاقوں کی گلی کوچوں میں اللہ ہو اکبر کے نعرے بلند ہو رہے تھے۔فلسطین کی سب سے بڑی جنگجو تنظیم حماس نے اسرائیلی علاقوں پر نہ صرف قبضہ کیا […]

جمہوریت ملک کی پہچان

جمہوریت ملک کی پہچان

لداخ خود مختار پہاڑی کونسل۔کرگل کے انتخابات کے نتا ئج کل یعنی 8اکتوبر کو سامنے آئیں گے۔ووٹوں کی گنتی صبح 8بجے سے شروع ہوگی اور دوپہر تک تمام حلقوں کے نتایج سامنے آنے کی اُمید ہے۔یہ پہلا موقع ہے، جب جموں کشمیر سے لداخ کو الگ کر کے یونین ٹریٹری میں تبدیل کیا گیا اور […]

انتخابات ناگزیر مگر۔۔۔۔۔!

انتخابات ناگزیر مگر۔۔۔۔۔!

جموں کشمیر میں بدلتی زمینی صورتحال اور ہر سو امن و خوشحالی کا سہرا موجودہ مرکزی سرکار اور ایل جی انتظامیہ کے سر جاتا ہے، جنہوں نے دفعہ370کے خاتمے کے بعد وادی میں نہ صرف ملی ٹنسی کو قابو کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے بلکہ زمینی سطح پر تعمیر و ترقی کی رفتار […]

جہلم کی پکار

جہلم کی پکار

آفات ِسماوی یعنی قدرتی آفت کا کوئی مقرہ وقت نہیں ہو تا ہے اور یہ آفت کسی بھی صورت میں آسکتی ہے ۔کبھی زلزلہ ،کبھی سیلاب اور کبھی اور کسی صورت میں یہ قدرتی آفت آسکتی ہے۔گذشتہ دنوں آسام میں بادل پھٹنے اور تغیانی آنے سے زبردست جانی و مالی نقصان ہو اہے۔ایک اطلاع کے […]

بنا بجلی کے ڈیجیٹلائزیشن کا کیا فائدہ

بنا بجلی کے ڈیجیٹلائزیشن کا کیا فائدہ

وادی میں فصلوں کی کٹائی کے ساتھ ہی سردی کی شروعات ہونے لگی ہے اور عام لوگ اپنی اپنی بساط کے مطابق سردیوں سے بچنے کےلئے تمام قسم کی ضروریات جمع کرنے میں لگے ہیں ۔وادی میں چونکہ سردیوںکے ایام میں بہت زیادہ برف باری ہو تی ہے لیکن اب وہ پُرانا زمانہ نہیں رہا […]

کردار سازی لازمی ۔۔

کردار سازی لازمی ۔۔

وادی کشمیر ایک زمانے میں صوفیوں ،ولیوں اور ریشیوں کی سرزمین مانی جاتی تھی، جہاں عام لوگ انہی بزرگوں کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ایک دوسرے سے ہمدردی،پیار محبت اور خندہ پیشانی سے پیش آتے تھے۔غم و خوشی میں ایک دوسرے کے ساتھ بغیر کسی لالچ و حرس کے رہتے تھے۔تعلیم و تربیت […]

بہتر خراج۔۔۔۔۔

بہتر خراج۔۔۔۔۔

ملک کے ساتھ ساتھ دنیا کے مختلف حصوں میں ہندوستانی تحریک آزادی کے بانی لیڈر موہن داس کرم چند گاندھی المعروف بابائے قوم کا جنم دن نہایت ہی عزت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔اس بات سے کسی کو انکار نہیں ہو سکتا ہے کہ گاندھی جی نے ملک کو انگریزیوںکی غلامی سے نجات دلانے […]