وادی علم و ادب کا گہوارہ

وادی علم و ادب کا گہوارہ

وادی کشمیر ہمیشہ سے ہی ادب و شاعری کا مرکز رہی ہے ۔صوفیوں اور ولیوں کی اس وادی میں جہاںاےک طرف لل عارفہ جیسی عظیم المرتب خاتون نے اپنی شعری کےذریعے سے دنیا کو یہ پیغام دیاہے کہ یہاں ہندو مسلم ایک مالی کے دو پھول ہیں، وہیں حضرت شیخ نور الدین ولیؒنے بھی اپنی […]

قبل از وقت اقدامات کی ضرورت

قبل از وقت اقدامات کی ضرورت

وادی کی میوہ صنعت جموں کشمیر کی اقتصادیات کے لئے ریڈھ کی ہڈی تصور کی جاتی ہے کیونکہ اس صنعت سے نہ صرف جموں کشمیر کی اقتصادی حالت مضبوط اور پائیدار ہو جاتی ہے بلکہ بے روزگاری کو کم کرنے میں بھی اس صنعت کا اہم رول بنتا ہے۔یہ خبر پہلی ہی منظر عام پر […]

بھارت اپنا لوہا منوانے میں کامیاب

بھارت اپنا لوہا منوانے میں کامیاب

بدلتی دنیا کے ساتھ ساتھ بھارت بھی بڑی تیزی کے ساتھ ہر محاذ پر آگے بڑھ رہا ہے۔سیاسی ،سماجی،اقتصادی ترقی کے ساتھ ساتھ سائنسی ترقی میں بھی بھارت اپنا نام بناچکا ہے ۔چندریان 3کی چاند پر کامیابی نے بھارت کو ترقی یافتہ ممالک چین،امریکہ،برطانیہ اور روس کے ہم پلہ کھڑا کیاہے ۔یہی وجہ ہے کہ […]

وقت کی اہم ترین ضرورت

وقت کی اہم ترین ضرورت

جموں کشمیر جو ہمیشہ ملک کے اخبارات اور ٹیلی ویژن چینلوں پر شہ سرخیوں میں رہتا ہے، آج بھی سیاسی حلقوں میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ کیونکہ ایک طرف سپریم کورٹ میں دفعہ 370اورA 35- کے حوالے سے ہرروز اس خطے سے متعلق بات ہورہی ہے اور دوسری جانب پاکستان اور چین کی نظریں […]

عملی جامعہ پہنانے کی ضرورت

عملی جامعہ پہنانے کی ضرورت

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹگورنر منوج سنہا نے گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کمزوریوں کو خوبیوں میں تبدیل کرنا ہمارا مقصد ہے، اس حوالے سے ایل جی انتظامیہ پُر عزم ہے۔اس بات سے کسی کو انکار نہیں ہو سکتا ہے کہ جموں و کشمیر کے بنیادی ڈھانچے اور انتظامی […]

بہتر تعلقات کی امید ۔۔۔

بہتر تعلقات کی امید ۔۔۔

یہ ایک تواریخی حقیقت ہے کہ بھارت اور پاکستان کی بنیاد ایک ہے ۔آزادی ملنے کے ساتھ ہی ملک کا بٹوارہ ایک عظیم المیہ قرار دیا جاتا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے لوگ روز اول سے ہی گنگا جمنی تہذیب اور نانک چستی کلچر کے حامی رہے ہیں۔بہر کیف بھارت اور پاکستان کے درمیان کئی […]

صحت مند لوگ ملک کی ترقی

صحت مند لوگ ملک کی ترقی

کہاجا رہا ہے کہ تندرستی ہزار نعمت ہے ۔جب ایک انسان تندرست اور صحت مند ہو تا ہے، وہ دنیا میں مشکل سے مشکل کام بھی انجام دیتا ہے۔اگر خدا نہ خواستہ صحت میں کسی قسم کی خرابی آجاتی ہے، تو دنیا کی ہرشئے بے سود نظر آتی ہے ۔سرکار اسی لئے پورے ملک میں […]

امر ناتھ یاترا بھائی چارے کی علامت

امر ناتھ یاترا بھائی چارے کی علامت

یکم جولائی کو شروع ہوئی امرناتھ یاترا اب اختتام کو پہنچ رہی ہے ۔گزشتہ روز سرینگر کی تواریخی اکھاڑا بلڈنگ سے پووتر چھڑی مبارک نکالی گئی اور اس حوالے سے شنکر اچاریہ مندر میں پوجن ہوئی جس میں جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بھی شرکت کی۔چھڑی مبارک چند دنوں کے اندر پوترگھپا […]

برکس اجلاس اور بھارت

برکس اجلاس اور بھارت

ایک طرف جہاں بھارت کے کروڑوں لوگ چندریان۔3خلائی مشن کی کامیابی پر خوشیاں اور جشن منانے میں محو ہیں ، وہیں دوسری جانب ملک کے وزیر اعظم نریندرا مودی ملک کی اقتصادی ترقی ، عوامی خوشحالی اور مختلف ممالک کے ساتھ مختلف شعبوں میں اشتراک کے حوالے سے’ برکس کانفرنس‘ میں اپنی خدمات انجام دے […]

مال بٹورنے کا آسان طریقہ

مال بٹورنے کا آسان طریقہ

بدلتے وقت کے ساتھ ساتھ وادی کے لوگوں میں بے شمار تبدیلیاں آچکی ہیں، جن میں کچھ بہتر تبدیلیاں بھی ہیں اور کچھ نقصان دہ بھی۔اس بات سے کسی کو انکار نہیں ہو سکتا ہے کہ وادی شریفوں کی بستی مانی جاتی تھی جہاں آباد لوگوں کو بلند مرتب صوفی بزرگوں اور خداپرست شخصیات سے […]