معاشرے میں منفی سوچ ۔۔۔۔۔

معاشرے میں منفی سوچ ۔۔۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل اس حقیقت سے قطعی طور انکار نہیں کیا جاسکتا ہے کہ جس تیز رفتاری کیساتھ دنیا بھاگ رہی تھی ،اُس پر چین کے شہر ووہان سے نمودار ہونے والے مہلک وائرس نے اس قدر روک لگا دی کہ اب بھی زندگی کی گاڑی دلدل میں پھنسی ہوئی ہے ۔ قدرت کا قہر ہے […]

عالمی کساد بازای اور جنگ ۔۔۔

عالمی کساد بازای اور جنگ ۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل موجودہ سرمایادارانہ نظام نے نہ صرف یہ کہ پوری دنیا کے وسائل کو چند افراد کی ملکیت بنا دیا ہے ،بلکہ اس نے کسادبازاری ، مہنگائی اور غریبی جیسی چیزوں کا علاج کرنے کے بجائے انہیں مہلک امراض بنا دیا ہے جس سے پوری دنیا متاثر ہورہی ہے۔اس پر ملکوں کے درمیان جنگیں […]

جہلم کے کنارے روتے ہیں

جہلم کے کنارے روتے ہیں

چنار کو ر کے نئے کمانڈر جنرل امر دیب سنگھ اوجالانے اپنا عہدہ سنبھالتے ہی کہا کہ وادی میں امن قائم کرنے کیلئے سیول سوسائٹی کو آگے آنا چاہیے ۔اچھی با ت ہے کہ سماج کے ذی حس لوگ ہی اپنے ارد گر د ماحول کو بہتر سے بہتر بنا سکتے ہیں کیونکہ ڈھنڈوں سے […]

اہل وادی کو بدلنا چاہیے

اہل وادی کو بدلنا چاہیے

گزشتہ روز تیز ہواﺅں کی بدولت شہر ودیہات میں زبردست جانی ومالی نقصان ہوا ۔وادی میں 4انسانی جانوں کو اس تیز ہوانے نگل لیا اور مکانوں کے چھتوں ،درختوں اور باغوں کو بکھیر کر رکھ دیا ۔ گزشتہ کئی برسوں سے یہ مشاہدے میں آرہا ہے کہ وادی کے لوگوں کو کسی نہ کسی طرح […]

جذباتی اور نفسیاتی صحت۔۔۔

جذباتی اور نفسیاتی صحت۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل وادی کشمیرسمیت دنیا بھر میں لوگ مختلف معاشی، سماجی، گھریلو، امن و امان اور دیگر قسم کی پریشانیوں کے باعث کئی طرح کے ذہنی عارضوں میں مبتلا ہوتے ہیں۔ اگر انہیں تشخیص اور علاج و معالجے کی بہتر سہولتیں و خدمات دستیاب نہ ہوں، تو ان کی صورتحال گمبھیر ہو جاتی ہے۔ ماہرین […]

دولت کی ہوس۔۔

دولت کی ہوس۔۔

وادی کے لو گ روز بروز اپنے اصول بھول جاتے ہیں ،وہ صرف دولت کمانے کے چکر میں مشغول ہو رہے ہیں۔ یہاں تک کہ قبر کے قریب پہنچ جاتے ہیں ۔ با ت یاد آگئی سرینگر میں جہلم کے کنارے ہزاروں کی تعداد میں ہوٹل موجود ہیں، جہاں اکثر دیہاتی بچے بحیثیت پیینگ گیسٹ […]

تعلیم ،اسکیمیں اور واقفیت ۔۔۔حصہ ( دوم)

تعلیم ،اسکیمیں اور واقفیت ۔۔۔حصہ ( دوم)

تحریر:شوکت ساحل ابتدائی تعلیم میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے قومی پروگرام (این پی ای جی ای ایل) مرکزی حکومت کی ایک اسکیم ہے ۔   این پی ای جی ای ایل پروگرام لڑکیوں کی خاص طور پر ایسی لڑکیوں تک پہنچنے کے لئے شروع کیا گیا ہے جو اسکول میں داخل نہیں ہیں۔ یہ […]

کوئی بھروسہ نہیں !

کوئی بھروسہ نہیں !

اپنی پارٹی سربراہ سید محمد الطاف بخاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آنے والا وقت نئے چہروں کا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ واد ی کی عوام کا مزاج بی جے پی کےخلاف ہے ۔اگر بخاری صاحب کی بات سچ مانی جاتی پھر عمر عبد اللہ ،ڈاکٹرفاروق عبد اللہ ،محبوبہ مفتی ،دیویندرسنگھ […]

تعلیم ،اسکیمیں اور واقفیت ۔۔۔حصہ (اول)

تعلیم ،اسکیمیں اور واقفیت ۔۔۔حصہ (اول)

تحریر:شوکت ساحل معاشی ، سیاسی ، اور معاشرتی تبدیلی کے لئے تعلیم بہت ضروری ہے جبکہ مستقبل کو سنوار نے کے لئے بھی تعلیم لاز می ہے ۔ ’تعلیم ایک ایسی دولت ہے ،جسے کوئی چھین یا چرا نہیں سکتا بلکہ اس کو جتنا بانٹا جائے یہ دولت اتنا ہی حاصل ہوتی ہے۔تعلیم وہ زیور […]

یوتھ کلب اور درپیش گھمبیر چیلنجز

یوتھ کلب اور درپیش گھمبیر چیلنجز

تحریر:شوکت ساحل جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گور نر ،منوج سنہا کا کہنا ہے کہ نوجوان ہماری سے سے بڑی امید ہیں جبکہ تعمیر وترقی اور خوشحالی کے لئے یوتھ کلب اہم معاﺅن کا کر دار ادا کررہے ہیں ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یوتھ کلب نوجوان نسل کو معاشرے میں اپنا حصہ ڈالنے […]