میں آزاد ہوں !

میں آزاد ہوں !

جہلم کے کنارے دوبزرگ آپس میں محو گفتگو تھے اور ہندی فیچر فلم ”میں آزاد ہوں “ کی کہانی ایک دوسرے کو سناتے تھے اور موجودہ صحافت پر افسوس کا اظہار کرتے تھے ۔ اس فلم کی کہانی ایک آوارہ نوجوان سے شروع ہوتی ہے جس کو وقت کے صحافی اپنے قلم کی جولانیوں سے […]

ہتھیاروں کی دوڑ۔۔۔۔

ہتھیاروں کی دوڑ۔۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں شوٹنگ کے نتیجے میں 19 بچے اوردو بالغ افراد ر ہلاک ہو گئے۔ منگل کی سہ پہر پولیس کی بھاری نفری نے ٹیکساس کے شہر یووالڈی میں واقع راب ایلیمنٹری ا سکول کو گھیرے میں لے لیا […]

اپنوں کی مہربانیاں

اپنوں کی مہربانیاں

یہ محاورہ مشہو ر ہے کہ اپنا بیدی لنکا ڈھائے ۔یعنی دشمن سے زیادہ نقصان اپناخاص آدمی پہنچا دیتا ہے کیونکہ ہر انسان دشمن پر نظر جمائے رہتا ہے کہ وہ کب کیا حرکت کرے گا ،اسکے برعکس اپنے خاص دوست نمادشمن کی جانب کوئی توجہ نہیں دیتا ہے ۔ بات یاد آگئی جموں وکشمیر […]

بے ہنگم ٹریفک کی روانی ۔۔۔

بے ہنگم ٹریفک کی روانی ۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل سڑک حادثات آج پوری دنیا میں صحت عامہ کا ایک اہم اور نظر انداز مسئلہ ہے۔ یہ چوٹ، معذوری اور موت کی اہم وجہ ہے جبکہ اس سے ہونے والے ذہنی، مالی اور دوسرے صدمے نا قابل تصور ہیں۔ ہم سنتے ،دیکھتے اور کہتے آئے ہیں کہ سڑک حادثات اور ان میں ہونے […]

ذمہ دار کون ؟

ذمہ دار کون ؟

موسم کے تیور ہر شام نہ جانے کیوں بدلتے رہتے ہیں۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے یہ بات روز مشاہدے میں آئی ہے کہ دوپہر کے بعد تیز ہوا ،آندھی اور ژالہ باری ہو رہی ہے ،جس سے کھڑی فصلوں ،میوہ باغات اور سبزیوں کو بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے ۔ ماہرین اس معاملے کو […]

کوئی فرق نہیں پڑ سکتا !

کوئی فرق نہیں پڑ سکتا !

سُنا ہے کہ مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی نے جموں وکشمیر بینک میں ہوئی بے صابطگیوں سے متعلق تحقیقات میں سابق چیئرمین اور جموں وکشمیر کے سابق وزیر خزانہ حسیب درابو کی پوچھ تاچھ شروع کی ہے ۔ اس سے قبل بھی واد ی میں کرکٹ ایسوسی ایشین اور بوپی میں ہوئی بے ضابطگیوں […]

غلطیوں سے سیکھنا عقلمندی۔۔۔

غلطیوں سے سیکھنا عقلمندی۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل چیزوں کو ٹالتے رہنا انسان کی فطرت ہوتی ہے، لیکن جو لوگ کامیاب ہوتے ہیں وہ ہمیشہ اس بات سے دور رہتے ہیں۔ ان کے لئے جس کام کو آنے والے کل پر چھوڑنا ممکن ہو پاتا ہے ، وہ آج کرنے میں یقین رکھتے ہیں۔کاروبار چلانا کوئی مذاق نہیں ہوتا۔ ہو سکتا […]

تباہی کا سامان

تباہی کا سامان

موجودہ زمانے میں سوشل میڈیا پلیٹ فار م ایک خطرناک ہتھیار کے طور پر بہ آسانی استعمال ہو سکتا ہے۔ اس پلیٹ فارم سے تباہی بھی پھیل سکتی ہے اور انسانی بہتری بھی ممکن بن سکتی ہے ۔مشاہدے میں آرہا ہے کہ آج کل لوگ صرف غلط پوسٹ اور غیر اخلاقی ویڈیو زپسند کرتے ہیں […]

علمی تقاضوں کی پہلی سیڑھی والدین۔۔۔

علمی تقاضوں کی پہلی سیڑھی والدین۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل نو عمر بچے زبان سیکھنے کے ابتدائی مر حلے میں ہوتے ہیں، گھر میں عام طور پر جیسی زبان بولی جاتی ہے، ویسی زبان دھیرے دھیرے سیکھ لیتے ہیں۔ بچوں کے زبان کو تیزی سے سیکھنے کے اسباب مختلف ہیں، ان میں ایک فطرت کی طرف سے ودیعت کیا ہوا جذبہ، دوسرا سبب […]

اس وطن کی خوبی

اس وطن کی خوبی

پنڈتوں کی ہلاکتوں کے بعد سرکار نے پنڈتوں کی حفاظت اور سہولیت کی غرض سے ایک جامع پالیسی ترتیب دی ہے جس میں یہ بھی درج ہے کہ ملازم جوڑے کو ایک ہی جگہ تعینات رکھا جائے گا ۔ سوال یہ نہیں کہ کون کہاں پر تعینات رہے گا بلکہ سوال یہ ہے کہ اُن […]