چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں ماند

چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں ماند

تحریر:شوکت ساحل وادی کشمیر میں چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں گزشتہ تین برسوں سے ماند پڑی ہوئی ہیں ،پہلے سیکیورٹی لاک ڈاﺅن اور پھر کورونا وائرس لاک ڈاﺅن نے عید کی رونقیں ہی ختم کردی تھیں ۔ اب تین برسوں کے بعد اہلیان کشمیر چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں سمیٹنے کے لئے ذہنی طور پر […]

آﺅ کچھ نیکی کریں !۔۔۔۔

آﺅ کچھ نیکی کریں !۔۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوچکا ہے۔ رمضان المبارک بڑا بابرکت مہینہ ہے۔ اس ماہ میں جو صاحب نصاب ہیں، ان پر صدقہ فطر واجب ہے تاکہ عید کے دن کوئی غریب، محتاج، بے سہارا بھوکا پیاسا نہ رہ جائے۔ صدقہ فطر کے تعلق سے پیغمبر اسلام حضرت محمد (صلی اللہ علیہ […]

اللہ کو محسوس کیا جا سکتا ہے

اللہ کو محسوس کیا جا سکتا ہے

اللہ کی قدرت کو محسوس کیا جاسکتا ہے، شرط یہ ہے کہ انسان اُسکے قریب جانے کی زحمت گوارہ کرے ۔اگر انسان صرف اپنے وجود کی جانب ایک نظر بڑی گہرائی سے ڈالے کہ ایک معمولی پانی کے قطرے سے پید ا ہونے والے اس انسان نے دنیا میں آکر کون کون سے کارنامے انجام […]

باہمی الفت ومحبت۔۔۔۔

باہمی الفت ومحبت۔۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل انسا نوں سے پیار و محبت اور ضرورت مند انسا نوں کی مددکے عمل کو ہر دین اور مذہب میں تحسین کی نظر سے دیکھا جا تا ہے لیکن دین اسلام نے خد مت ِ انسا نیت کو بہترین اخلا ق اور عظیم عبا دت قرار دیا ہے۔اللہ تعالیٰ نے انسا نوں کو […]

لوگوں کو اُمید یں وابستہ

لوگوں کو اُمید یں وابستہ

24اپریل کو پنچایتی راج دیوس کے طور پر منایا جائے گا۔ اس بات کا اعلان جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سہنا نے گزشتہ روز جموں میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم جموں میں اس روز سینکڑوںسبھاہو ں سے خطاب کریں گے اور کچھ اہم اعلانات […]

رمضان ، لوڈ شیڈنگ اور حکومتی دعوے

رمضان ، لوڈ شیڈنگ اور حکومتی دعوے

تحریر:شوکت ساحل رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اپنے ساتھ بیش بہا رحمتیں اور برکیتں لے کر آتا ہے۔ تمام مسلمان اس ماہ کی فضیلتوں سے زیادہ سے زیادہ فیض یاب ہونے کی تگ و دو میں مامور ہو جاتے ہیں۔ امت مسلمہ کے لیے یہ ماہ بڑی اہمیت کا حامل ہے۔موسم کی بدلتی کروٹ اور […]

شہری عوام کی ضروریات۔۔۔

شہری عوام کی ضروریات۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل گزشتہ 3دہائیوں میں سرینگرشہر بہت تیزی سے تبدیل ہوا ہے اور اس کے مضافاتی علاقوں میں بھی اب نئی ہاﺅسنگ کالونیاں اور سوسائٹیاں بن گئی ہیں۔ ان نئی تعمیرات میں پرتعیش عمارات، تجارتی مراکز اور جدید سہولیات شامل ہیں۔سوال یہ ہے کہ ہم اپنے اردگرد جو تعمیرات دیکھتے ہیں، کیاوہ خاص تعمیراتی قوانین […]

ٹارگٹ کلنگ سنگین مسئلہ

ٹارگٹ کلنگ سنگین مسئلہ

وادی میں ٹارگٹ کلنک کا مسئلہ روزبروز سنگین بنتا جارہا ہے اور حفاظتی ادارے اس سلسلے میں زبردست پریشانی محسوس کررہے ہیں ۔اسی لئے غالباً شہر سرینگر اور دیگر قصبہ جات میں دکانداروں کو سی سی ٹی وی نصب کرنے کا حکم نامہ جاری کیا جا رہا ہے کیونکہ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ […]

ڈل جھیل کی صفائی یاتصویری نمائش ۔۔۔

ڈل جھیل کی صفائی یاتصویری نمائش ۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل شہرہ آفا ق ڈل جھیل اپنی بے پناہ خوبصورتی کے لحاظ سے نہ صرف مقامی ،ملکی بلکہ پوری دنیا میں اپنی ایک پہنچان رکھتی ہے۔ سری نگر کا شہر اسی کے کنارے آباد ہے۔ دنیا کی چند ممتاز سیرگاہوں میں شمار ہوتی ہے۔ چونکہ دریائے جہلم اس کے بیچ سے ہو کر نکلتا […]

لوگوں کے خادم

لوگوں کے خادم

افسوس سد افسوس گُلہ کاک سُلہ کاک سے جہلم کے کنارے کہہ رہا ہے کہ اب اس وادی میں رہنا اور رہائش کرنا مشکل ہے ،کیونکہ ایک طرف آرام وسکون کے منتظر لوگوں کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ دوسری جانب مہنگائی نے لوگوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے ۔دن […]