عام لوگوں کو کوئی پریشانی نہیں !

عام لوگوں کو کوئی پریشانی نہیں !

حدبندی کمیشن نے اپنی رپورٹ مکمل کر کے حکومت کو سونپ دی ہے اور اس حوالے سے باضابطہ سرکاری حکمنامہ بھی جاری کیا گیا ۔ ا ب کی بار اس حد بندی کمیشن رپورٹ سے سیاسی حلقوں میں زبردست کھلبلی مچ گئی ہے ۔ وادی کی بیشتر سیاسی جماعتوں نے اس رپورٹ کو یہ کہہ […]

زندگی کااہم اثاثہ۔۔۔۔

زندگی کااہم اثاثہ۔۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل آج سرفنگ کے دوران امریکی نشریاتی ادارے ’وائس آف امریکااردو ‘ کی ویب سائٹ پرادب کے شہر لکھنو سے تعلق رکھنے والے معروف شاعر افتخار عارف اپنی عید کی یادیں بانٹتے ہوئے دیکھا ۔ 5منٹ 38سیکنڈ کے اس ویڈ یو میں افتخار عارف کہتے ہیں ’چاند رات پر نانا نئے جوتے دلانے لے […]

حالات بدلنے میں دیر نہیں لگتی

حالات بدلنے میں دیر نہیں لگتی

جہلم کے کنارے 1947ءسے لیکر آج تک کیا کچھ دیکھنے کو نہیں ملا ہے ،مگر اس قوم کی یہ خاصیت رہی ہے کہ وہ سب کچھ بھول جاتے ہیں ۔ اپنے اصول بھول جاتے ہیں ،اپنے اسلاف بھول جاتے ہیں ،حالات وواقعات بھول جاتے ہیں ،زبان وادب بھول جاتے ہیں ،وقت کی کروٹ بدلنا بھول […]

جلتی پر تیل چھڑکنا

جلتی پر تیل چھڑکنا

راجستھان ،یوپی اورکیریلا ،کرناٹکہ ،جنوبی بنگال کے بعد اب پنجاب میں بھی آپسی تنازعات شروع ہوئے ہیں ۔ سرکار اور انتظامیہ کو حالات بہتر بنانے کیلئے کرفیو کا نفاذ عمل میں لانا پڑا ،آخر اس ملک میں یہ سب کچھ کیوں اور کیسے ہو رہا ہے؟ ۔ جب کسی بھی گھر میں گھر کے بڑے […]

شہری عوام کی ضروریات۔۔۔

شہری عوام کی ضروریات۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل گزشتہ 3دہائیوں میں سرینگرشہر بہت تیزی سے تبدیل ہوا ہے اور اس کے مضافاتی علاقوں میں بھی اب نئی ہاﺅسنگ کالونیاں اور سوسائٹیاں بن گئی ہیں۔ ان نئی تعمیرات میں پرتعیش عمارات، تجارتی مراکز اور جدید سہولیات شامل ہیں۔سوال یہ ہے کہ ہم اپنے اردگرد جو تعمیرات دیکھتے ہیں، کیاوہ خاص تعمیراتی قوانین […]

فلاح اور کامیابی۔۔۔۔

فلاح اور کامیابی۔۔۔۔

ماہ رمضان کا جہاں تک تعلق ہے اسکا اب آخری عشرہ چل رہا ہے اور اب لوگ عید کا چاند دیکھنے کے انتظار میں ہیں کیونکہ انہیں اب کھانے پینے اور دیگر خرافات کی فکر ہونے لگی ہے۔ رمضان المبارک کے آخری ایام آتے ہی لوگ سب کچھ بھول جاتے ہیں ،اصول بھول جاتے ہیں […]

پہلی سیڑھی والدین ۔۔۔۔

پہلی سیڑھی والدین ۔۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل نو عمر بچے زبان سیکھنے کے ابتدائی مر حلے میں ہوتے ہیں، گھر میں عام طور پر جیسی زبان بولی جاتی ہے، ویسی زبان دھیرے دھیرے سیکھ لیتے ہیں۔ بچوں کے زبان کو تیزی سے سیکھنے کے اسباب مختلف ہیں، ان میں ایک فطرت کی طرف سے ودیعت کیا ہوا جذبہ، دوسرا سبب […]

بجلی پانی نہ دارد

بجلی پانی نہ دارد

وادی میں بجلی اور پانی کی عدم دستیابی نے عوامی حلقوں میں کھلبلی مچا کے رکھ دی ہے کیونکہ اس طرح کا بحران پہلی مرتبہ دیکھنے کو مل رہاہے ۔ عوامی حلقے اس بحران کو ایک سازش سے تعبیر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ افطار اور سحری کے وقت ہی بجلی کٹوتی کیوں کی جا […]

عید کی اصل خوشیاں ۔۔۔

عید کی اصل خوشیاں ۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل مسلمانوں کے لئے خوشی کا سماں باندھنے والے دنوں میں سے ایک عظیم دن عید کا دن بھی ہے، جسے اہل ِایمان نہایت جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ ہر طرف خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے اور ہر طبقہ اس مذہبی تہوار سے لطف اندوز ہو رہا ہوتا ہے۔ محترم والدین! خوشی […]

عقل سے کوئی کام نہیں لیتا ہے

عقل سے کوئی کام نہیں لیتا ہے

انسان کی ترقی ،خوشحالی اور بہتری میں اپنا ہی عمل دخل ہوتا ہے ۔جہاںتک عام لوگوں کا تعلق ہے وہ سب کچھ تقدیر کے حوالے کر کے اپنی کامیابی اور ناکامی اللہ کے ساتھ جوڑ دیتے ہیں اور خود انسانوں کےساتھ سارے رشتے ناطے توڑ دیتے ہیں ۔ قدرت نے انسان کو ایک ایسا مخلوق […]