ہمت عزم اور خود اعتمادی ۔۔۔

ہمت عزم اور خود اعتمادی ۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل دنیا میں ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ مستقبل میں ایک کامیاب انسان بن جائے۔ کامیابی و کامرانی اس کا مقدر اور نصیبہ بن جائے۔ عظمت و بلندی اور راحت و سکون اسے میسر ہوجائے وہ سماج اور معاشرہ میں باعزت شہری رہے ،عہدہ و منصب بھی اسے حاصل ہو اور […]

جگہ جگہ احتجاج۔۔

جگہ جگہ احتجاج۔۔

جگہ جگہ احتجاج ،مرکزی زیر انتظام جموں وکشمیر کے ہر ضلع صدر مقام پر کشمیری پنڈت برادری احتجاج کررہی ہے ۔ یہ لوگ یا تو جموں واپس لے جانے کی مانگ کررہے ہیں یا پھر سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں ۔ انتظامیہ کیلئے ہرگز یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ ہر فرد کو […]

مہذب سماج کی بالادستی ۔۔۔

مہذب سماج کی بالادستی ۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل کسی بھی دور میں تعلیم کی افادیت اور اس کی روحانی ضرورت سے منہ موڑا نہیں جا سکتا۔ تعلیم کو زندہ قوموں اور مہذب سماج کی بالادستی اس کی عظمت کی علامت گردانا جاتا ہے۔ تعلیم یافتہ معاشرے کی پہچان صبر ، انکساری شکر گزاری، خوف خدا اور عزم و استقلال جیسی اہم […]

خطرے کی گھنٹی۔۔۔۔

خطرے کی گھنٹی۔۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل اقوام متحدہ کی ذیلی کمیٹی ”انٹر گورنمنٹل پینل آن کلائمیٹ چینج(آئی پی سی سی)“ گزشتہ برس کی ایک رپورٹ دنیائے انسانیت کو دعوت فکر دے رہی ہے کہ وہ ترقی کی رفتار میں انسانی وجود کا خاتمہ چاہتی ہے یا پھر عالمی تباہی سے بچنے کے لیے وہ کوئی لائحہ عمل تیار کرکے […]

یہ غربت کیوں؟

یہ غربت کیوں؟

توبہ رے توبہ یہ غربت کیوں؟سرکاری محکموں میں بھی اب غربت وافلاس دیکھنے کو مل رہی ہے ۔وادی میں ایک زمانے کی سب سے بڑی سیمنٹ فیکٹری ،جے کے سیمنٹ کا ااپنا نام اور مقام تھا، جہاں ہزاروں کی تعداد میں ملازمین کام کرتے تھے مگر سرکار نے یہ فیکٹری بند کر کے یہاں تعینات […]

ہر گز بہکا ے میں نہیں آسکتے

ہر گز بہکا ے میں نہیں آسکتے

کشمیری پنڈت نوجوان کی ہلاکت کے بعد جہاں اقلیتی طبقے میں خوف ودہشت پھیل چکی ہے وہیں سرکار اور انتظامیہ بھی اس حوالے سے کافی زیادہ فکر مند اور پریشان نظر آرہی ہے ۔ آخر ہوکیا رہا ہے ؟ کہ دن دھاڑے تحصیل آفس میں گھس کر وہاں تعینات ملازم کو گولی مار کر قتل […]

خون ِ ناحق میں غلطاں جنت بے نظر۔۔۔

خون ِ ناحق میں غلطاں جنت بے نظر۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل گزشتہ چند روز سے وادی کشمیر کی فضا میں کشیدگی کی ہوا دیکھنے کو مل رہی ہے ۔چند روز قبل چاڈورہ بڈگام کے تحصیل دفتر میں بندوق بردار داخل ہوئے اور پنڈت ملازم راہل بھٹ کو گولیاں مار کر ابدی نیند سلا دیا ۔اس ہلاکت پر احتجاج کی لہر دوڑ گئی ،جو گزشتہ […]

حاکم حکمرانی میں محو

حاکم حکمرانی میں محو

کسی بھی ملک ،سماج اور معاشرے میں مختلف قسم کے لوگ ہوتے ہیں ،امیر ،غریب ،بددیانت ،ایماندار ،شریف ،چالاک ،دھوکہ باز ،ظالم مظلوم وغیرہ وغیرہ ،لیکن جہاں تک وقت کے حکمران کا تعلق ہوتا ہے وہ کسی کو بھی درکنار نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ انہیں اپنی حکمرانی برقرار رکھنے کی فکر ہوتی ہے ،اسی […]

معاشرتی بگاڑ اور ہماری ذمہ داریاں

معاشرتی بگاڑ اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر:شوکت ساحل اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر خلقت کے مقاصد اور انسانی کی اجتماعی زندگی کے ناقابل انکار پہلو کو ملحوظ نظر رکھا جائے، ایک مثالی معاشرے کی ضرورت خودبخود عیاںہوجاتی ہے ۔ فکر گاہ میں نہ صرف ایک انسانی معاشرے کی ضرورت پر ہی زوردیا گیا ہے بلکہ ایک صالح اورمثالی معاشرے […]

زیارت گاہوں پر خاطر خواہ انتظام نہیں !

زیارت گاہوں پر خاطر خواہ انتظام نہیں !

وقف بورڈ کو نظم وضبط کے دائرے میں لانا موجودہ ذمہ داروں کا وعدہ ہے ،وہ روز زیارت گاہوں اور درگاہوں پرحاضری دیکر یہاں کا نظم ونسق ٹھیک کرنے کے بیانات داغ دیتے ہیں ۔بات اچھی ہے ایسا ہونا چاہیے ۔ ابھی بھی ان زیارت گاہوں پر زائرین کی سہولیت کا انتظام نہیں ہے ،سرینگر […]