طفیل خانہ دار

طفیل خانہ دار

کہتے ہیں قدیم دور میں ایک حکیم تھا ،معمولی تھا کہ بیسوں مریض آتے دوا لیتے اور کچھ ہدیہ بھی پیش کرتے تھے اور ایک دن ایک قصائی آیا اور حکیم پھولے نہ سمایا ۔ کافی خوش اخلاقی اور شفقت سے پھوڑے پر دوائی لگائی اور کہا کہ ہر دوسرے دن آجائے کیونکہ یہ پھوڑا […]

فاروق عبد اللہ سیاسی قلندر

فاروق عبد اللہ سیاسی قلندر

جموں وکشمیر کے عوام کے د ل جیتنا وقت کی اہم ضرورت ،فوج اور فورسز وپولیس اہلکاروں کی اضافی تعیناتی سے حالات پٹری پر نہیں آسکتے ہیں ۔ سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سرپرست ڈاکٹر فاروق عبد اللہ آج کل یہی بیانات داغ رہے ہیں لیکن وہ بھول جاتے ہی کہ انہوں نے […]

صرف صبر کی ضرورت

صرف صبر کی ضرورت

دنیا بڑی تیز رفتاری کےساتھ تبدیل ہو رہی ہے جو کل تھا وہ آج نہیں ہے اور جو آج ہے وہ کل نہیں رہے گا ۔ زندگی کی گاڑی اسی طرح چلتی رہتی ہے اور کبھی اس سفر کے دوران مشکلات آرہے ہیں تو کبھی آرا م دیکھنے کو ملتا ہے ۔ کبھی پُر فضاءبہاریں […]

حج مشکل مگر میٹھا سفر۔۔۔

حج مشکل مگر میٹھا سفر۔۔۔

سفر محمود یعنی حج مبارک کا سلسلہ اب شروع ہونے والا ہے ۔اس سلسلے میں جموں وکشمیر انتظامیہ نے تمام تیاریاں کی ہیں ۔ حج ہاﺅس کی صحت وصفائی کی گئی ،زائرین کو تربیت دی جا رہی ہے وغیر وغیرہ ۔اکثر عازمین پہلی مرتبہ ہوائی جہاز میں سوار ہوتے ہیں ۔ 40دنوں کے سفر کیلئے […]

سچائی کا پتہ لگانا مشکل

سچائی کا پتہ لگانا مشکل

خبروں کے مطابق مرکز کی عوامی رابطہ مہم کا تیسرا مرحلہ آئندہ چند روز میں شروع ہونے والا ہے اور اس حوالے سے یہ خبریں منظر عام پر آچکی ہیں کہ وزیر دفاع ،وزیر داخلہ اور کابینہ کے دیگر وزراءجموں وشمیر آسکتے ہیں ۔آنے دوآنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔ فر ق […]

انسان کو سکون کی تلاش

انسان کو سکون کی تلاش

آج کل شہری لوگ جوق درجوق چھٹی کے روز سیر وتفریح کرنے کیلئے صحت افزاءمقامات پر جاتے ہیں ۔ خواتین ،بچے ،بزرگ اورجوان ان جگہوں پر نہ صرف کھاتے پیتے او ر تازہ آب وہوا کا لطف اُٹھاتے ہیں بلکہ وہ یہاں مختلف طریقوں سے اپنے ذہن کو آرام بخشنے کی کوشش بھی کرتے ہیں […]

ٹیکنالوجی کا استعمال۔۔۔

ٹیکنالوجی کا استعمال۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل وزیر اعظم ہند نریندر مودی کا کہنا ہے کہ یہ بمسٹیک ملکوں کا کام ہے کہ وہ اس صدی کو ایشیاءکی صدی بنائیں کیونکہ یہ ممالک کل انسانوں کا پانچویں حصہ ہیں اور ان کی مجموعی طاقت 3.8 ٹریلین ڈالر جی ڈی پی کی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ […]

آج تک کوئی جیل نہیں گیا

آج تک کوئی جیل نہیں گیا

خبر سن کر حیرانی نہیں ہوئی کہ سابق وزیر اعلیٰ اور موجودہ ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ کو انفوسیمنٹ ڈرایکٹر یٹ نے نوٹس نکالی اور حاضر ہونے کا حکم جاری کیا ۔ اس سے قبل بھی اُنکے خلاف اس طرح کے مقدمات درج کئے گئے اور پوچھ گچھ کی گئی لیکن ہر بار اُنہیں […]

وادی خون سے لالہ زار

وادی خون سے لالہ زار

لوگوں کو جیسا کہ سانپ سونگ گیا ہے ۔نہ جانے کیوں لوگ خاموش ہو گئے ہیں ۔ٹیلی ویژن اداکارہ امبرین کو اپنے ہی گھر کے باہر گولی مار کر ازجان کیا گیا ،اس حملے سے قاتل کیا تاثر دینا چاہتے ہیں، اس پر طرح طرح کی باتیں ہو رہی ہں۔ کوئی اس واقعہ کو طالبانیوں […]

بے چینی اور تکلیف سے نجات۔۔۔۔

بے چینی اور تکلیف سے نجات۔۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل انسا نوں سے پیار و محبت اور ضرورت مند انسا نوں کی مددکے عمل کو ہر دین اور مذہب میں تحسین کی نظر سے دیکھا جا تا ہے لیکن دین اسلام نے خد مت ِ انسا نیت کو بہترین اخلا ق اور عظیم عبا دت قرار دیا ہے۔اللہ تعالیٰ نے انسا نوں کو […]