سرینگر میں لشکر طیبہ جنگجو ،شوپیان میں تین نوجوان گرفتار

سرینگر میں لشکر طیبہ جنگجو ،شوپیان میں تین نوجوان گرفتار

سرینگر کے نجی اسپتال سے جنگجو گرفتار سرینگر:پولیس نے ایک خصوصی کارروائی کے دوران سرینگر کے ایک نجی اسپتال سے لشکر طیبہ سے وابستہ مقامی جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ ایک مصدقہ اطلاع ملنے کی بنیاد پر کارروائی عمل میں لائی ۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ جنگجو […]

نئے زنانہ کالج سرینگر میں زیر تعلیم طالبات کا احتجاج

نئے زنانہ کالج سرینگر میں زیر تعلیم طالبات کا احتجاج

دوسروں کالجوں میں منتقل کرنے کے حکومتی فیصلہ پر کیا اعتراض سرینگر: نئے زنانہ کالج سرینگر میں زیر تعلیم طالبات نے بدھ کو احتجاجی مظاہرے کئے ۔مظاہرین طالبات کا کہنا ہے کہ اُنہیں دوسرے کالجوں میں منتقل کیا جارہا ہے اور فیصلہ اُنکے قابل ِ قبول نہیں ۔ بدھ کو پریس انکلیو میں طالبات کی […]

پاکستان میں انڈین پریمیئر لیگ کی نشریات پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان میں انڈین پریمیئر لیگ کی نشریات پر پابندی کا فیصلہ

آئی پی ایل 2019 کا آغاز 23 مارچ کو ہوا تھا  پاکستانئ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی نشریات پر پابندی عائد کیے جانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وزارت اطلاعات نے وفاقی کابینہ سے آئی پی […]

نمو‘ ٹی وی پر کسا الیکشن کمیشن کا شکنجہ، مودی حکومت سے جواب طلب

نمو‘ ٹی وی پر کسا الیکشن کمیشن کا شکنجہ، مودی حکومت سے جواب طلب

الیکشن کمیشن نے ’نمو ٹی وی‘ معاملہ پر انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ منسٹری سے مانگا جواب انتخابی کمیشن نے ’نمو ٹی وی‘ معاملہ پر وزارت برائے اطلاعات و نشریات سے جواب طلب کیا ہے۔ عام آدمی پارٹی سمیت کئی پارٹیوں نے انتخابی کمیشن سے شکایت کی تھی اور ’نمو ٹی وی‘ پر روک لگانے کا مطالبہ […]

جے کے پی سی سی میں مبینہ بے ضابطگیاں ،کرائم برانچ تحقیقات کرے گی

جے کے پی سی سی میں مبینہ بے ضابطگیاں ،کرائم برانچ تحقیقات کرے گی

پی ٹی آئی سرینگر: تعمیراتی ایجنسی’ جموں وکشمیر پروجیکٹس کنسٹرکشن کار پوریشن ‘(جے کے پی سی سی ) میں بڑے پیمانے پر ہوئے مبینہ گھوٹالوں کی تحقیقات جموں وکشمیر کرائم برانچ کرے گی ،جو اس معاملے کی نسبت عنقریب ’ایف آئی آر ‘ درج کرے گی ۔ یہ فیصلہ حکومت نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی […]

جنوبی کشمیر میں محاصرہ وتلاشی کارروائیاں

جنوبی کشمیر میں محاصرہ وتلاشی کارروائیاں

تلاشی کارروائیاں جاری ،جنگجوئوں اور فورسز کے درمیان آمنا سامنا ہونے کی کوئی اطلاع نہیں پلوا،ہ ،شوپیان/ جنوبی کشمیر میں فوج وفورسز نے جنگجو مخالف آپریشنز کو جاری رکھتے ہوئے بدھ کی صبح پلوامہ اور شوپیان کے کئی دیہات کا بیک وقت محاصرہ کرکے بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائی شروع کی ۔یہ کارروائی جنگجو ﺅں […]

معراج العالم ﷺ کی تقریب سعید،حضرت بل میں ہوگی بڑی تقریب

معراج العالم ﷺ کی تقریب سعید،حضرت بل میں ہوگی بڑی تقریب

ایشین میل نیوز سری نگر/معراج العالم ﷺکی تقریبات کے سلسلے میں صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمدخان نے آثار شریف حضرت بل کا دورہ کیا اور وہاں زیارت پر حاضری دی۔اُنہوں نے اس موقعہ پر وادی کے لوگوں کے امن ، خوشحالی اور ترقی کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں۔معراج العالم کی تقریبات وادی بھر میں 3،4 […]

بی ایس ایف ہر چیلنج سے نمٹنے کےلئے تیار : آر کے شرما

بی ایس ایف ہر چیلنج سے نمٹنے کےلئے تیار : آر کے شرما

جموں/بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل آر کے مشرا نے کہا کہ سرحدوں پر تعینات فورسز اہلکار پاکستان کی فائرنگ کا کرارا جواب دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی ایس ایف کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔ آر کے مشرا منگل کے روز یہاں پونچھ میں ایل او سی پر […]

بانہال کار دھماکہ فدائین حملہ تھا، این آئی اے بھی ہوگی شامل ِتحقیقات : دلباغ سنگھ

بانہال کار دھماکہ فدائین حملہ تھا، این آئی اے بھی ہوگی شامل ِتحقیقات : دلباغ سنگھ

یو این آئی جموں/ جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ 30 مارچ کو ضلع رام بن کے بانہال میں جموں سری نگر قومی شاہراہ پر ہونے والا کار دھماکہ ‘فدائین حملہ’ تھا جس کا مقصد سی آر پی ایف کے قافلے کو نشانہ بنانا تھا۔انہوں نے کہا کہ فدائین حملے کو […]

ریاست جموں و کشمیر میں بدتر حالات کی ذمہ دار بھاجپا :آزاد

ریاست جموں و کشمیر میں بدتر حالات کی ذمہ دار بھاجپا :آزاد

یو این ٓئی سرینگر/راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر کا کہنا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر میں بدتر حالات کی ذمہ دار بھاجپا ہے کیونکہ اُن کی پالیسیوں کے نتیجے میں ہی اب ریاست کے سیاستدان الگ وزیر اعظم کی مانگ کر رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی نے کشمیر کے متعلق جو پالیسی […]