تاریخ میں پہلی مرتبہ کشمیر شاہراہ بند،عام لوگ مشکلات سے دوچار

تاریخ میں پہلی مرتبہ کشمیر شاہراہ بند،عام لوگ مشکلات سے دوچار

سرینگر : پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر تاریخ میں پہلی مرتبہ ادھمپور سے لیکر بارہمولہ تک کشمیر شاہراہ بند ہونے کے پہلے ہی روز عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔مجبوری کے عالم میں گھروں سے باہر نکلنے والے افراد نے پیدل سفر کرنے میں عافیت سمجھی جبکہ ایک ڈاکٹر نے سائیکل پر […]

ترال:جنگجوﺅں اور فوج وفورسز کے درمیان آمنا سامنا 

ترال: جنوبی ضلع پلوامہ کے قصبہ ترال میں اتوار کی علی الصبح جنگجوﺅں اور فوج وفورسز کے درمیان آمنا سامنا ہوا ،جس دوران طرفین کے مابین مختصر گولیوں کا تبادلہ بھی ہوا ۔فوج وفورسز نے وسیع علاقے کو محاصرے میں لیکر جنگجوﺅں کو ڈھونڈ نکالنے کےلئے تلاشی کارروائی شروع کردی ۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

طویل عرصے تک کشمیریوں کی حق خود داریت کو مسترد نہیں کیا جاسکتا:یورپی پارلیمانی گروپ

طویل عرصے تک کشمیریوں کی حق خود داریت کو مسترد نہیں کیا جاسکتا:یورپی پارلیمانی گروپ

سرینگر: یورپی پارلیمانی گروپ نے یقین ظاہر کیا ہے کہ طویل عرصے تک کشمیریوں کی حق خود داریت کو مسترد نہیں کیا جاسکتا ، جبکہ اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ رائے شماری کی وکالت کرنے والے حریت لیڈراں کو تفتیشی ایجنسی”این آئی ائے“ نے مشخص کر کے مشاہدے میں رکھا ہوا ہے ۔ […]

بارہمولہ میں ایک فوجی اہلکار کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا

بارہمولہ میں ایک فوجی اہلکار کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا

بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے وارپورہ سوپور میں ہفتہ کی شام نامعلوم اسلحہ برداروں نے ایک فوجی اہلکار پر گولیاں چلاکر انہیں ہلاک کردیا۔ مہلوک فوجی کی شناخت جموں وکشمیر لائٹ انفینٹری رجمنٹ سے وابستہ محمد رفیق ایتو کے بطور ہوئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم اسلحہ برداروں نے وارپورہ میں محمد رفیق […]

راجوری میںکنٹرول لائن پر زوردار فائرنگ

راجوری میںکنٹرول لائن پر زوردار فائرنگ

میاں بیوی زخمی اسپتال منتقل،آبادی پریشان راجوری:جموں کے ضلع راجوری میں کنٹرول لائن پر ہند و پاک افواج کی جانب سے فائرنگ کے تازہ واقعے میں میاں بیوی سمیت2افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو علاج و معالجے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ۔ ادھر علاقے میں روز روز کی گن گرج سے آبادی زبردست […]

اقتدار چھننے کے بعد محبوبہ مفتی کی زبان ہی بدل گئی: رام مادھو

اقتدار چھننے کے بعد محبوبہ مفتی کی زبان ہی بدل گئی: رام مادھو

پونچھ: بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی پر دوغلے پن کا مظاہرہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار چھننے کے بعد محترمہ مفتی کی زبان ہی بدل گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھاجپا کے ساتھ اتحاد کے دوران پی ڈی پی […]

کشمیریوں کو تکلیف دینے والا کوئی کام نہیں کریں گے

کشمیریوں کو تکلیف دینے والا کوئی کام نہیں کریں گے

ہائی وے معاملے پر نظرثانی کرلی، کشمیر میں ہمیں خطرہ ہوسکتا ہے لیکن سیاح یہاں بالکل محفوظ سری نگر،جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ وادی میں ہمیں خطرہ ہوسکتا ہے لیکن سیاحوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر دنیا کی سب سے خوبصورت جگہ ہے۔گورنر […]

پارلیمانی انتخابات :ہر سو سیاسی ریلیوں کی بہار

پارلیمانی انتخابات :ہر سو سیاسی ریلیوں کی بہار

سب کا ساتھ سب کا وکاس ‘میں کشمیریوں کیلئے کوئی جگہ نہیں تھی:ڈاکٹر فاروق عبداللہ سرینگر//صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاہے کہ وزیر اعظم مودی کے فریبی نعرے ’سب کا ساتھ ، سب کا وکاس‘ میں کشمیریوں کیلئے کوئی جگہ نہیں تھی اور بھاجپا حکومت کے قیام کے بعد عوام کے […]

شوپیاں میں ”شوٹ آوٹ “ , دو مقامی جنگجو جاں بحق

شوپیاں میں ”شوٹ آوٹ “ , دو مقامی جنگجو جاں بحق

گاندربل کے جنگجو نے تین روز قبل ملی ٹینٹ صفوں میں شمولیت اختیار کی تھی ،مذکورہ جنگجو اعلیٰ تعلیم یافتہ تھا شوپیان :پنجورہ امام صاحب شوپیاں میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مختصر جھڑپ میں 2مقامی جنگجو جاں بحق ہوئے ہیں۔ دفاعی ذرائع نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق جنگجوﺅں […]