پاکستان نریندر مودی کو دوسری بار وزیر اعظم بننے کا خواہشمند: عمر عبداللہ

پاکستان نریندر مودی کو دوسری بار وزیر اعظم بننے کا خواہشمند: عمر عبداللہ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نریندر مودی کو دوسری بار وزیر اعظم بننے کا خواہشمند ہے تاکہ دونوں مملک کے درمیان تمام مسائل حل کئے جاسکیں۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نریندر مودی […]

11 اپریل بروز جمعرات مکمل ہڑتال کی اپیل:جے آر ایل

11 اپریل بروز جمعرات مکمل ہڑتال کی اپیل:جے آر ایل

سرینگر/حریت کانفرنس (گ) چیئرمےن سید علی شاہ گیلانی، حریت کانفرنس (ع) چیئرمےن میرواعظ محمد عمر فاروق اور جموں کشمیر لبرےشن فرنٹ کے محبوس چیئرمےن محمد یاسین ملک پر مبنی مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کل 11 اپرےل بروز جمعرات عوام سے کشمیر مےں مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے اتفاق رائے سے طے […]

ٹرمپ-محمد بن سلمان کے ساتھ ’بامعنی‘ بات چیت ہوئی: وائٹ ہاؤس

ٹرمپ-محمد بن سلمان کے ساتھ ’بامعنی‘ بات چیت ہوئی: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن، 10 اپریل :  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران پر دباؤ برقرار رکھنے، انسانی حقوق کے مسائل اور مغربی ایشیا میں استحکام کے بارے میں سعودی کراؤن پرنس محمد بن سلمان کے ساتھ فون پر بات چیت کی۔وائٹ ہاؤس نے پریس ریلیز میں یہ اطلاع دی۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے منگل کو جاری […]

وٹس ایپ پر نہال چند کے خلاف مہم چلانے والوں کے خلاف مقدمہ درج

وٹس ایپ پر نہال چند کے خلاف مہم چلانے والوں کے خلاف مقدمہ درج

سری گنگا نگر، 10 اپریل :  راجستھان کے سری گنگا نگر لوک سبھا حلقے سے بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے امیدوار کے طور پر لگاتار ساتویں بار انتخاب لڑرہے سابق مرکزی وزیر نہال چند میگھوال کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے سلسلے میں معاملہ درج کرایا گیا ہے۔ مسٹر میگھوال کے خلاف […]

ہریانہ میں زلزلہ کے جھٹکے

ہریانہ میں زلزلہ کے جھٹکے

نئی دہلی، 10 اپریل ;  ہریانہ کے ضلع جھجھر میں بدھ کو زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 11 بج کر 37 منٹ پر آئے زلزلہ کی شدت ریکٹرا سکیل پر 3.0 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ کا مرکز28.7ڈگری شمالی طول البلد اور76.7ڈگركي مشرقی طول البلد میں زمین سے […]

مودی کے بیان پر الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کی

مودی کے بیان پر الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کی

نئی دہلی، 10 اپریل  :  الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اس بیان پر نوٹس لیتے ہوئے مہاراشٹر کے الیکشن افسر سے رپورٹ مانگی ہے جس میں انہوں نے (مسٹر مودی) پہلی بار ووٹ ڈالنے والے نوجوانوں سے بالاكوٹ کارروائی کے تناظر میں ووٹ دینے کی اپیل کی تھی۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع […]

كروڑی سنگھ بینسلا بھارتیہ جنتا پارٹی میں شام

كروڑی سنگھ بینسلا بھارتیہ جنتا پارٹی میں شام

نئی دہلی، 10 اپریل  : راجستھان کے گوجر لیڈر کروڑی سنگھ بینسلا بدھ کو یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو گئے۔ مسٹر بینسلا کو بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں پارٹی کی رکنیت دلائی گئی۔اس موقع پر بی جے پی کے سینئر لیڈر اور انسانی وسائل اور ترقیات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر بھی موجود […]

اولین پلے بیک سنگر شمشاد بیگم پر ڈاکیومینٹری

اولین پلے بیک سنگر شمشاد بیگم پر ڈاکیومینٹری

نئی دہلی، 10 اپریل : ’’میرے پیا گئے رنگون، وہاں سے کیا ہے ٹیلی فون‘‘ جیسے مشہور نغموں کو اپنی سریلی آواز سے آراستہ کرنے والی پلے بیک سنگر شمشاد بیگم کے صد سالہ یوم پیدائش کے موقع پر 12 اپریل کو یہاں اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹ میں ایک ڈاکیومینٹری پیش کی جائے […]

روسی لڑاکا طیاروں کے خریدنے پر مصر کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا: پومپیو

روسی لڑاکا طیاروں کے خریدنے پر مصر کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا: پومپیو

نیویارک ،10 اپریل  :  مصر کو روسی ایس یو -35 لڑاکا طیارہ خریدنے پر امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ انتظامیہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا. امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے منگل کو کانگریس میں یہ اطلاع دی۔ مسٹر پومپو نے سینیٹ کمیٹی آن ایپروپریئشن میں کہا’’ہم نے واضح کر دیا ہے […]

اسرائیل:گینٹز کا اگلی حکومت بنانے کا دعوی

اسرائیل:گینٹز کا اگلی حکومت بنانے کا دعوی

یروشلم، 10 اپریل :   اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات میں وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے اہم حریف بینی گینٹز نے منگل کی شب جیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر مسٹر گینٹز نے اسرائیل کو متحد کرنے اور ’ سبھی کا وزیر اعظم‘ ہونے کا عہد کیا۔ مسٹر گینٹز نے تل ابیب میں اپنی […]