حکومت ہند جموں وکشمیر میں فلسطین جیسے حالات کے لئے تیار رہے: محبوبہ مفتی

حکومت ہند جموں وکشمیر میں فلسطین جیسے حالات کے لئے تیار رہے: محبوبہ مفتی

سری نگر۔ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے قومی شاہراہ پر سیول ٹریفک پر ہفتے میں دو دن کی پابندی کے ردعمل میں کہا ہے کہ اگر حکومت ہند، جموں کشمیر کو اسرائیل اور فلسطین کے رشتے میں تبدیل کرنا چاہتی ہے تو اس کو فلسطین جیسے حالات کے لئے بھی تیار رہنا چاہئے۔پی […]

کشمیریوں پر جاری مظالم بند کئے جائیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کشمیریوں پر جاری مظالم بند کئے جائیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرینگر//صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جب ہم کشمیریوں پر مظالم ہوتے دیکھتے ہیں ہم اپنے آپ کو قابو نہیں کر پاتے ہیں اور مسئلہ کشمیر کے سیاسی حل کی وکالت کرتے ہیں، یہ تعمیر و ترقی یا مالی پیکیج کا مسئلہ نہیںیہ ایک سیاسی مسئلہ ہے جس کا حل صرف […]

رافیل چوری کی پردہ پوشی کا مودی کا کھیل ختم : کانگریس

رافیل چوری کی پردہ پوشی کا مودی کا کھیل ختم : کانگریس

نئی دہلی، 10اپریل  :  کانگریس نے کہا کہ رافیل معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے اس چوری پر پردہ ڈالنے کا وزیراعظم نریندر مودی کا کھیل ختم ہوگیا ہے اور یہ ثابت ہوگیا ہے کہ اس سودے میں مسٹر مودی نے ضابطوں کی خلاف ورزی کی ہے اس لئے ان کے خلاف ایف آئی […]

رافیل معاملے میں مودی سے بحث کو تیار ہوں: راہل

رافیل معاملے میں مودی سے بحث کو تیار ہوں: راہل

امیٹھی: 10 اپری : کانگریس صدر راہل گاندھی نے رافیل طیارہ سودا معاملے میں گھپلے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس معاملے کسی بھی مقام پر کھلی بحث کا چیلنج دیا ہے۔ مسٹر گاندھی نے بدھ کو پارلیمانی سیٹ امیٹھی سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد میڈیا نمائندوں سے کہا’’ […]

جموں وکشمیر: پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے لئے غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

جموں وکشمیر: پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے لئے غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

سری نگر۔سیکورٹی لحاظ سے حساس مانی جانے والی ریاست جموں وکشمیر میں جمعرات کو عام انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت جموں اور بارہمولہ پارلیمانی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ سات اضلاع پر پھیلے جموں اور بارہمولہ پارلیمانی حلقوں میں پولنگ کے لئے سیکورٹی سمیت دیگر تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔پولنگ کا عمل […]

کشمیر شاہراہ سیول ٹریفک کے لئے ہفتے میں دو دن بند رکھنا خیال ناقص: سابق فوجی سربراہ

کشمیر شاہراہ سیول ٹریفک کے لئے ہفتے میں دو دن بند رکھنا خیال ناقص: سابق فوجی سربراہ

سری نگر۔ہندوستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل وید پرکاش ملک نے کہا ہے کہ سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ کو سیول ٹریفک کے لئے ہفتے میں دو دن بند رکھنا خیال ناقص ہے۔قومی شاہراہ کو سیول ٹریفک کے لئے ہفتے میں دو دن بند رکھنے کے سرکاری فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سابق […]

کشتواڑ اور بھدرواہ میں دوسرے دن بھی کرفیو جاری

کشتواڑ اور بھدرواہ میں دوسرے دن بھی کرفیو جاری

جموں، 10 اپریل) یو این آئی) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے لیڈر اور اُن کے ذاتی محافظ کی گذشتہ روز نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد پہاڑی ضلع کشتواڑ اور قصبہ بھدرواہ میں بدھ کے روز لگاتار دوسرے دن بھی کرفیو نافذ رہا۔ ضلع اسپتال کشتواڑ میں منگل کے روز […]

پونچھ میں ایک فوجی اہلکار اپنے ہی ساتھی کے بندوق سے اچانک نکلی گولی سے زخمی

جموں/جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بدھ کے روز الیکش ڈیوٹی پر مامور ایک آئی ٹی بی ٹی اہلکار اس وقت زخمی ہوا جب اس کے ساتھی کے بندوق سے اچانک گولی نکلی۔ ذرائع کے مطابق پونچھ کے مینڈھر علاقے میں بدھ کے روز آئی ٹی بی ٹی سے وابستہ ایک اہلکار اُس وقت […]

این آئی اے کے ہاتھوں محمد یاسین ملک گرفتار

این آئی اے کے ہاتھوں محمد یاسین ملک گرفتار

ایشین  ڈیسک سرینگر/قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے لبریشن فرنٹ چیئر مین محمد یاسین ملک کو فنڈنگ کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ محمد یاسین ملک ، جو کوٹ بلوال جیل جموں میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ایام اسیری کاٹ رہے تھے، کو دلی کے تہار جیل منتقل کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق […]

ہائی وے پابندی کے خلاف عمر عبداللہ کی قیادت میں نیشنل کانفرنس کا احتجاج

ہائی وے پابندی کے خلاف عمر عبداللہ کی قیادت میں نیشنل کانفرنس کا احتجاج

سری نگر/نیشنل کانفرنس کے لیڈران و کارکنان نے پارٹی نائب صدر عمر عبداللہ کی قیادت میں بدھ کے روز قومی شاہراہ کو سول ٹریفک کے لئے ہفتے میں دو دن بند رکھنے کے سرکاری حکم نامے کے خلاف پانتھہ چوک میں قومی شاہراہ پراحتجاجی مارچ کیا۔عمر عبداللہ کی قیادت میں نیشنل کانفرنس کے درجنوں لیڈراں […]