شوپیاں تصادم، دو جنگجو ہلاک، دو سیکورٹی فورسز اہلکار زخمی، آپریشن جاری

شوپیاں تصادم، دو جنگجو ہلاک، دو سیکورٹی فورسز اہلکار زخمی، آپریشن جاری

سری نگر، 26 دسمبر :جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے کنی گام امام صاحب علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جمعہ کی دوپہر کو چھڑنے والی تصادم آرائی میں دو جنگجو ہلاک جبکہ دو سیکورٹی فورسز اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ کشمیر زون پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں تازہ […]

کشمیر:خشک موسم کے بیچ یخ بستہ راتوں کا سلسلہ جاری، 26 دسمبر سے موسم خراب ہونے کی توقع

کشمیر:خشک موسم کے بیچ یخ بستہ راتوں کا سلسلہ جاری، 26 دسمبر سے موسم خراب ہونے کی توقع

سری نگر، 24 دسمبر :وادی کشمیر میں اگرچہ یخ بستہ راتوں کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے تاہم مطلع ابر آلود رہنے کی وجہ سے شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری واقع ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 26 دسمبر سے لے کر 29 دسمبر تک موسم خراب […]

بارہمولہ کے وانی گام پائین میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم جاری

بارہمولہ کے وانی گام پائین میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم جاری

سری نگر، 24 دسمبر: شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے وانی گام پائین علاقے میں جمعرات کی علی الصبح سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم چھڑ گیا تاہم فی الوقت کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہونے پر فوج، سی […]

کشمیر: سردیوں کا زور مسلسل جاری، لوگ گوناگوں مشکلات سے دوچار

کشمیر: سردیوں کا زور مسلسل جاری، لوگ گوناگوں مشکلات سے دوچار

سری نگر، 23 دسمبر :وادی کشمیر میں سردیوں کا زور برابر جاری ہے جس کی وجہ سے خشک موسم کے باوجود بھی لوگ گونا گوں مشکلات سے دوچار ہیں۔ ادھر محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 26 دسمبر کی شام سے برف باری کے ایک اور مختصر مرحلے کی پیش گوئی کی ہے۔ وادی کشمیر […]

جموں وکشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کی ووٹ شماری کا عمل جاری

جموں وکشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کی ووٹ شماری کا عمل جاری

سری نگر، 22 دسمبر :جموں وکشمیر میں منگل کی صبح سے ہی پہلی بار منعقد ہونے والے ڈی ڈی سی انتخابات کی ووٹ شماری کا عمل سخت سیکورٹی بند وبست کے بیچ جاری ہے۔ جموں وکشمیر کے الیکشن کمشنر کے کے شرما کا کہنا ہے کہ یونین ٹریٹری میں تمام ووٹ شماری مراکز پر سیکورٹی […]

کشمیر: خشک موسم مگر کڑاکے کی سردی کے بیچ برف باری کی پیش گوئی

کشمیر: خشک موسم مگر کڑاکے کی سردی کے بیچ برف باری کی پیش گوئی

سری نگر، 22 دسمبر : وادی کشمیر میں خشک موسم مگر کڑاکے کی سردی کے بیچ محکمہ موسمیات نے برف باری کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمہ کے مطابق وادی کشمیر میں 26 دسمبر کی شام تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے تاہم 26 اور 27 درمیانی شب کے […]

لفٹینٹ گورنر مرکزی وزیر مملکت برائے محنت و روز گار نے بڈگام میں 160 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے 100 بستروں والے ای ایس آئی سی ہسپتال کا سنگِ بنیاد رکھا

لفٹینٹ گورنر مرکزی وزیر مملکت برائے محنت و روز گار نے بڈگام میں 160 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے 100 بستروں والے ای ایس آئی سی ہسپتال کا سنگِ بنیاد رکھا

سرینگر /لفٹینٹ گورنر منوج سنہا اور مرکزی وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) برائے محنت و روز گار سنتوش کمار گنگوار نے آج سڈکو انڈسٹریل کمپلیکس اوم پورہ بڈگام میں آج 100 بستروں والے ایمپلائیز سٹیٹ انشورنس کارپوریشن ہسپتال کا سنگِ بنیاد رکھا ۔ ہسپتال 160 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا […]

جموں وکشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کی ووٹ شماری کے لئے انتظامات کو حمتی شکل دی گئی: کے کے شرما

جموں وکشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کی ووٹ شماری کے لئے انتظامات کو حمتی شکل دی گئی: کے کے شرما

جموں، 21 دسمبر : جموں و کشمیر کے الیکشن کمشنر کے کے شرما نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد ہونے والے ڈی ڈی سی انتخابات کی ووٹ شماری کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے تمام بیس اضلاع […]

کشمیر: سردیوں کے بادشاہ ’چلہ کلان‘ کے پہلے دن موسم خشک

کشمیر: سردیوں کے بادشاہ ’چلہ کلان‘ کے پہلے دن موسم خشک

سری نگر، 21 دسمبر :وادی کشمیر میں سردیوں کے بادشاہ چالیس روزہ’چلہ کلان‘ کے پہلے روز پیر کو موسم نہ صرف خشک رہا بلکہ دن میں بیشتر اوقات آفتاب بھی نمودار ہوا۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 27 دسمبر کو موسم کروٹ بدل سکتا ہے جس سے برف وباراں متوقع […]

سردیوں کی شدت میں ہو رہے اضافے سے لوگ پریشان

سردیوں کی شدت میں ہو رہے اضافے سے لوگ پریشان

سری نگر/وادی کشمیر میں چالیس دنوں پر محیط سردیوں کا بادشاہ ’چلہ کلان‘ کی آمد سے قبل ہی سردی کی شدت میں روز افزوں درج ہو رہے اضافے نے لوگوں کو بے حال کر دیا ہے۔ گرمائی دارلحکومت سری نگر میں گذشتہ شب رواں موسم سرما کی اب تک کی سرد ترین شب رہی جہاں […]