لفٹینٹ گورنر مرکزی وزیر مملکت برائے محنت و روز گار نے بڈگام میں 160 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے 100 بستروں والے ای ایس آئی سی ہسپتال کا سنگِ بنیاد رکھا

لفٹینٹ گورنر مرکزی وزیر مملکت برائے محنت و روز گار نے بڈگام میں 160 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے 100 بستروں والے ای ایس آئی سی ہسپتال کا سنگِ بنیاد رکھا

سرینگر /لفٹینٹ گورنر منوج سنہا اور مرکزی وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) برائے محنت و روز گار سنتوش کمار گنگوار نے آج سڈکو انڈسٹریل کمپلیکس اوم پورہ بڈگام میں آج 100 بستروں والے ایمپلائیز سٹیٹ انشورنس کارپوریشن ہسپتال کا سنگِ بنیاد رکھا ۔ ہسپتال 160 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا […]

جموں وکشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کی ووٹ شماری کے لئے انتظامات کو حمتی شکل دی گئی: کے کے شرما

جموں وکشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کی ووٹ شماری کے لئے انتظامات کو حمتی شکل دی گئی: کے کے شرما

جموں، 21 دسمبر : جموں و کشمیر کے الیکشن کمشنر کے کے شرما نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد ہونے والے ڈی ڈی سی انتخابات کی ووٹ شماری کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے تمام بیس اضلاع […]

کشمیر: سردیوں کے بادشاہ ’چلہ کلان‘ کے پہلے دن موسم خشک

کشمیر: سردیوں کے بادشاہ ’چلہ کلان‘ کے پہلے دن موسم خشک

سری نگر، 21 دسمبر :وادی کشمیر میں سردیوں کے بادشاہ چالیس روزہ’چلہ کلان‘ کے پہلے روز پیر کو موسم نہ صرف خشک رہا بلکہ دن میں بیشتر اوقات آفتاب بھی نمودار ہوا۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 27 دسمبر کو موسم کروٹ بدل سکتا ہے جس سے برف وباراں متوقع […]

سردیوں کی شدت میں ہو رہے اضافے سے لوگ پریشان

سردیوں کی شدت میں ہو رہے اضافے سے لوگ پریشان

سری نگر/وادی کشمیر میں چالیس دنوں پر محیط سردیوں کا بادشاہ ’چلہ کلان‘ کی آمد سے قبل ہی سردی کی شدت میں روز افزوں درج ہو رہے اضافے نے لوگوں کو بے حال کر دیا ہے۔ گرمائی دارلحکومت سری نگر میں گذشتہ شب رواں موسم سرما کی اب تک کی سرد ترین شب رہی جہاں […]

جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات، ایک بجے تک زائد از 47 فیصد ووٹنگ درج

جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات، ایک بجے تک زائد از 47 فیصد ووٹنگ درج

سری نگر،/ جموں و کشمیر میں بدھ کے روز ڈسٹرکٹ ڈیولوپمنٹ کونسل انتخابات کے ساتویں مرحلے میں دن کے ایک بجے تک مجموعی طور پر ووٹنگ کی شرح زائد از 47 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ ساتویں مرحلے کی پولنگ بھی حسب سابق صبح کے ساتھ بجے شروع ہوئی اور دن کے ٹھیک دو بجے ختم […]

ڈی ڈی سی انتخابات:صبح 11بجے تک 28.24فیصد ووٹنگ ریکارڈ

ڈی ڈی سی انتخابات:صبح 11بجے تک 28.24فیصد ووٹنگ ریکارڈ

ڈی ڈی سی انتخابات : ساتویں مرحلے کی پولنگ کا آغاز سری نگر// جموں و کشمیر میں بدھ کو ڈی ڈی سی انتخابات کے ساتویں مرحلے کی پولنگ شروع ہوگئی۔ووٹ ڈالنے کا آغاز صبح سات بجے ہوا اور یہ سلسلہ دو پہر دو بجے تک جاری رہے گا۔ حکام کے مطابق اس مرحلے کی ووٹنگ […]

ڈی ڈی سی انتخابات کے ساتویں مرحلے کی پولنگ کل،298 امیدوار میدان میں

ڈی ڈی سی انتخابات کے ساتویں مرحلے کی پولنگ کل،298 امیدوار میدان میں

سری نگر/ جموں و کشمیر کے الیکشن کمشنر کے کے شرما نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں بدھ کے روز ہونے والی ڈی ڈی سی انتخابات کے ساتویں مرحلے کی پولنگ کے لئے تمام تر حفاظتی و دیگر ضروری انتظامات کو حمتی شکل دی گئی ہے اور پولنگ عملے اور سیکورٹی فورسز کو […]

ایک مثال دیجئے کہ کسی باہر کے شخص نے یہاں زمین خریدی ہو: منوج سنہا

ایک مثال دیجئے کہ کسی باہر کے شخص نے یہاں زمین خریدی ہو: منوج سنہا

جموں، 14 دسمبر (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ جموں و کشمیرمیں نوے فیصد زمین زرعی ہے جس کو باہر کاکوئی بھی شخص خرید نہیں سکتا ہے۔ انہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ مجھے ایک ایسی مثال دیجئے جس میں باہر کے کسی شخص نے […]

برفباری : سرینگر سفید رنگ میں رنگ گیا

برفباری : سرینگر سفید رنگ میں رنگ گیا

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند، مغل روڈ اور سری نگر- لیہہ شاہراہ بھی مسلسل بند سری نگر/ وادی کشمیر کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر- جموں قومی شاہراہ ہفتے کو مسلسل دوسرے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل […]

کشمیر: برف و باراں کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ

کشمیر: برف و باراں کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ

سری نگر/ وادی کشمیر میں بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کے بعد محکمہ موسمیات نے جمعرات کی دوپہرسے موسم بہتر ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ وادی کشمیر کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ کے علاوہ پہلگام اور سونہ مرگ میں گذشتہ شب تازہ برف باری ہوئی۔سیاحتی مقام گلمرگ میں […]