ملک میں امرود کی پہلی کسان قسم کا رجسٹریشن

ملک میں امرود کی پہلی کسان قسم کا رجسٹریشن

نئی دہلی، ملک میں ایک کسان کی انتھک محنت سے تیار امرود کی نئی قسم کے غیر مجاز تشہیر اور استعمال کو روکنے کے لیے پہلی قسم کا رجسٹریشن کیا گیا ہے۔ اتر پردیش کے ملیح آباد کے کسان رام ولاس موریہ نے 15 برس کی محنت کے بعد "جی-ولاس پسند” نام کی امرود کی […]

چین ہمارے صبر کا امتحان نہ لے: جنرل نروانے

چین ہمارے صبر کا امتحان نہ لے: جنرل نروانے

نئی دہلی/ چین کے ساتھ مشرقی لداخ میں تقریبا دس مہینوں سے جاری تعطل کے دوران بری فوج کے سربراہ جنرل نروانے نے آج دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ہندوستان بات چیت اور ڈپلومیٹک کوششوں سے مسائل کا حل کرنے کے حق میں ہے لیکن کسی کو بھی ہمارےصبر کا امتحان لینے کی […]

کورونا انفیکشن کی رفتار مسلسل سست

کورونا انفیکشن کی رفتار مسلسل سست

نئی دہلی، کورونا کی وبا کے خلاف ہفتہ سے شروع شروع ہورہے ملک گیر ویکسینیشن مہم سے قبل ہی کووڈ 19 انفیکشن کی رفتار سست ہورہی ہے، جس کی وجہ سے فعال کیسوں کی شرح کم ہوکر 2.02 فیصد رہ گئی ہے جبکہ یومیہ اموات کی تعداد دوسرے دن بھی 200 سے نیچے رہی۔ صحت […]

ضلع اودھم پور کی پہلی خاتون آٹو ڈرائیور بنجیت کور، آٹو چلا کر علیل والد کا ہاتھ بٹاتی ہیں

ضلع اودھم پور کی پہلی خاتون آٹو ڈرائیور بنجیت کور، آٹو چلا کر علیل والد کا ہاتھ بٹاتی ہیں

جموں، جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور سے تعلق رکھنے والی ایک 21 سالہ طالبہ نے آٹو رکشا چلا کر اپنے علیل والد کا بٹانا شروع کیا ہے بلکہ ضلع کی پہلی خاتون آٹو ڈرائیور بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے۔ ضلع اودھم پور کے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی بنجیت کور […]

کشمیر: ریکارڈ ساز سردیوں میں قدرے تفاوت لیکن آبی ذخائر مسلسل منجمد

کشمیر: ریکارڈ ساز سردیوں میں قدرے تفاوت لیکن آبی ذخائر مسلسل منجمد

سری نگر، وادی کشمیر میں ریکارڈ ساز سردیوں کے بعد شبانہ درجہ حرارت میں معمولی بہتری واقع ہوئی ہے تاہم شہر و گام کے آبی ذخائر مسلسل منجمد ہیں جس سے لوگوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے علاقائی ناظم سونم لوٹس کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں 21 […]

موٹر سائیکلوں کی ٹکر میں دو کی موت

موٹر سائیکلوں کی ٹکر میں دو کی موت

ستنا، مدھیہ پردیش کے ستنہ ضلع کے رام نگر تھانہ علاقے میں دو موٹر سائیکلوں کی آمنے سامنے کی ٹکر میں دو لوگوں کی موت ہوگئی اور دو لوگ شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ کل ضلع کے رام نگر علاقے کے دیو راج نگر میں مخالف سمت سے آرہیں […]

معیشت کے لئے بائیڈن کی 19 کھرب ڈالر کے راحت پیکج کی تجویز

معیشت کے لئے بائیڈن کی 19 کھرب ڈالر کے راحت پیکج کی تجویز

واشنگٹن، امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو کورونا وائرس وبا سے بری طرح متاثر امریکی معیشت کو مضبوط بنانے میں مدد کرنے کے مقصد سے 19 کھرب ڈالر کا ترغیبی منصوبہ پیش کیا۔ اگر پارلیمنٹ اس پیکج کو منظور کرتی ہے تو اس میں ایسے گھروں کے لئے10 کھررب ڈالر کا […]

رجسٹریشن کے بعد ایس ایم ایس سے دی جاتی رہے گی ٹیکہ کاری سے متعلق معلومات

رجسٹریشن کے بعد ایس ایم ایس سے دی جاتی رہے گی ٹیکہ کاری سے متعلق معلومات

نئی دہلی، کورونا وائرس کے ٹیکے کے لئے رجسٹریشن کے بعد ہر شخص کو ان کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر ایس ایم ایس کرکے ٹیکہ کاری سے متعلق ساری معلومات دی جائیں گی۔ صحت اور کنبہ بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعہ کو دہرایا کہ کورونا ویکسی نیشن کے لئے رجسٹریشن کرانے والے سبھی لوگوں […]

وزیراعظم مودی نے آرمی ڈے پر فوجیوں کو دی مبارکباد

وزیراعظم مودی نے آرمی ڈے پر فوجیوں کو دی مبارکباد

نئی دہلی، وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کو آرمی ڈے کے موقع پر فوجیوں اور ان کے کنبوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہ اکہ ہماری فوج مضبوط، بہادر اور پرعزم ہے، جس نے ہمیشہ فخر سے ملک کا سر بلند کیا۔ مسٹر مودی نے آرمی ڈے کے موقع پر ٹویٹ کرکے کہا’’مادر وطن کی حفاظت […]

انڈونیشیا میں زلزلے سے کم از کم 3 لوگوں کی موت، 24 زخمی

انڈونیشیا میں زلزلے سے کم از کم 3 لوگوں کی موت، 24 زخمی

جکارتہ، انڈونیشیا میں مغربی سلاویسی صوبے میں آئے زبردست زلزلے کے سبب جمعہ کو کم از کم تین لوگوں کی موت اور 24 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ ’دی جکارتہ پوست‘ اخبار کے مطابق 6.2 شدت کے زلزلے سے مغربی سُلاویسی کی راجدھانی ماموزو شہر میں کافی نقصان ہوا ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں سے ایک اسپتال […]