کپوارہ میں تلاشی آپریشن کے دوران اسلحہ و گولہ بارود برآمد:فوج

کپوارہ میں تلاشی آپریشن کے دوران اسلحہ و گولہ بارود برآمد:فوج

سری نگر: فوج نے سرحدی ضلع کپوارہ کے ٹنگڈار امروہی علاقے میں ایک مشترکہ آپریشن کے دوران اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوج کی چنار کور نے جمعرات کی صبح ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا: ‘ایک مصدقہ انٹلی جنس اطلاع پر کارروائی کرتے […]

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، شبانہ درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ریکارڈ

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، شبانہ درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ریکارڈ

سری نگر:محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار ہے اور اس دوران شبانہ درجہ حرارت میں بھی بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 25 مئی تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ 17 مئی تک خشک […]

مرکزی حکومت کی طرف سے پابندی ہٹانے کی شرط پر انتخابات میں حصہ لینے کے لئے تیار :جماعت اسلامی

مرکزی حکومت کی طرف سے پابندی ہٹانے کی شرط پر انتخابات میں حصہ لینے کے لئے تیار :جماعت اسلامی

سری نگر: ایک اہم پیش رفت میں کالعدم تنظیم جماعت اسلامی نے مرکزی حکومت کی طرف سے پابندی ہٹانے کی شرط پر انتخابات میں حصہ لینے کے لیے رضا مندی ظاہر کی ہے۔ بتا دیں کہ سال2019 کے اوائل میں وزارت داخلہ نے مبینہ طور ملی ٹنسی سرگرمیوں کی حمایت کرنے کی بنیاد پر جماعت […]

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

سری نگر: محکمہ موسمیات کی طرف 25 مئی تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کے بیچ وادی کشمیر میں سیاحتی مقام گلمرگ کو چھوڑ کر شبانہ درجہ حرارت مسلسل معمول سے کم ریکارڈ ہو رہا ہے۔گرمائی دار الحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول […]

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیرائن جیسا مواد بر آمد:پولیس

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیرائن جیسا مواد بر آمد:پولیس

سری نگر: منشیات فروشوں کے خلاف وسیع پیمانے پر جنگ کو جاری رکھتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے کروڑوں روپیے مالیت کا ہیرائن جیسا مواد بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم […]

شوپیاں میں دو ملی ٹنٹ معاونین گرفتار، قابل اعتراض مواد بر آمد:پولیس

شوپیاں میں دو ملی ٹنٹ معاونین گرفتار، قابل اعتراض مواد بر آمد:پولیس

سری نگر: جموں وکشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک ناکے پر دو ملی ٹنٹ معاونین کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے قابل اعتراض مواد بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن ہیر پورہ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید […]

کشمیر میں 11 اور 12 مئی کو برف و باراں متوقع، کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان

کشمیر میں 11 اور 12 مئی کو برف و باراں متوقع، کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان

سری نگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 11 اور 12 مئی کو ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کے ساتھ کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہ سکتا ہے […]

حج 2024: سری نگر ہوائی اڈے سے 644عازمین پر مشتمل پہلا قافلہ سفر محمود پر روانہ

حج 2024: سری نگر ہوائی اڈے سے 644عازمین پر مشتمل پہلا قافلہ سفر محمود پر روانہ

سری نگر: جموں وکشمیر سے حج سال 2024کے لئے آج یعنی جمعرات کو سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دو الگ الگ پروازوں کے ذریعے 644عازمین پر مشتمل پہلا قافلہ سعودی عرب روانہ ہوا۔ یو این آئی نامہ نگار کے مطابق بمنہ حج ہاوس میں کافی چہل پہل اور جوش و خروش دیکھا جارہا […]

لوک سبھا الیکشن: جموں میں کشمیری پنڈت ووٹروں کے لئے 23 پولنگ مراکز قائم

لوک سبھا الیکشن: جموں میں کشمیری پنڈت ووٹروں کے لئے 23 پولنگ مراکز قائم

جموں: لوک سبھا الیکشن کے چوتھے مرحلے کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں کے مختلف علاقوں میں کشمیری پنڈت مہاجر رائے دہندگان کے لئے 23 پولنگ مراکز قائم کئے ہیں۔ بتادیں کہ لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے میں کشمیر کی تین لوک سبھا سیٹوں میں سے 13 مئی کو سری نگر […]

کشمیر میں موسم خشک و گرم، 11 اور 12 کو برف و باراں کا امکان

کشمیر میں موسم خشک و گرم، 11 اور 12 کو برف و باراں کا امکان

سری نگر: وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران خشک و گرم موسم کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوا ہے۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 10 مئی تک موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران بعد دوپہر کہیں کہیں گرج […]