سری نگر، 28 دسمبر :محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین برعکس وادی کشمیر کے میدانی علا قوں میں جہاں موسم خشک ہے وہیں مطلع ابر آلود رہنے سے شبانہ درجہ حرارت میں بھی بہتری واقع ہوئی ہے ۔متعلقہ محکمے کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 28 دسمبر کی شام تک کہیں کہیں […]
سری نگر، 28 دسمبر/صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے سیاسی جماعتوں کی طرف سے ڈی ڈی سی انتخابات کے نتائج کے بعد ہارس ٹریڈنگ کے الزامات کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ دیکھا جائے گا کہ آیا جموں و کشمیر میں انٹی ڈیفیکشن قانون لاگو کیا جاسکتا ہے یا نہیں۔انہوں نے کہا کہ […]
سری نگر، 26 دسمبر :جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے کنی گام امام صاحب علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جمعہ کی دوپہر کو چھڑنے والی تصادم آرائی میں دو جنگجو ہلاک جبکہ دو سیکورٹی فورسز اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ کشمیر زون پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں تازہ […]
سری نگر، 24 دسمبر :وادی کشمیر میں اگرچہ یخ بستہ راتوں کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے تاہم مطلع ابر آلود رہنے کی وجہ سے شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری واقع ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 26 دسمبر سے لے کر 29 دسمبر تک موسم خراب […]
سری نگر، 24 دسمبر: شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے وانی گام پائین علاقے میں جمعرات کی علی الصبح سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم چھڑ گیا تاہم فی الوقت کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہونے پر فوج، سی […]
سری نگر، 23 دسمبر :وادی کشمیر میں سردیوں کا زور برابر جاری ہے جس کی وجہ سے خشک موسم کے باوجود بھی لوگ گونا گوں مشکلات سے دوچار ہیں۔ ادھر محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 26 دسمبر کی شام سے برف باری کے ایک اور مختصر مرحلے کی پیش گوئی کی ہے۔ وادی کشمیر […]
سری نگر، 22 دسمبر :جموں وکشمیر میں منگل کی صبح سے ہی پہلی بار منعقد ہونے والے ڈی ڈی سی انتخابات کی ووٹ شماری کا عمل سخت سیکورٹی بند وبست کے بیچ جاری ہے۔ جموں وکشمیر کے الیکشن کمشنر کے کے شرما کا کہنا ہے کہ یونین ٹریٹری میں تمام ووٹ شماری مراکز پر سیکورٹی […]
سری نگر، 22 دسمبر : وادی کشمیر میں خشک موسم مگر کڑاکے کی سردی کے بیچ محکمہ موسمیات نے برف باری کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمہ کے مطابق وادی کشمیر میں 26 دسمبر کی شام تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے تاہم 26 اور 27 درمیانی شب کے […]
سرینگر /لفٹینٹ گورنر منوج سنہا اور مرکزی وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) برائے محنت و روز گار سنتوش کمار گنگوار نے آج سڈکو انڈسٹریل کمپلیکس اوم پورہ بڈگام میں آج 100 بستروں والے ایمپلائیز سٹیٹ انشورنس کارپوریشن ہسپتال کا سنگِ بنیاد رکھا ۔ ہسپتال 160 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا […]
جموں، 21 دسمبر : جموں و کشمیر کے الیکشن کمشنر کے کے شرما نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد ہونے والے ڈی ڈی سی انتخابات کی ووٹ شماری کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے تمام بیس اضلاع […]