دنیا میں کورونا سے تقریباً 20 لاکھ لوگوں کی موت

دنیا میں کورونا سے تقریباً 20 لاکھ لوگوں کی موت

نئی دہلی، عالمی وبا کورونا وائرس سے نجات پانے کے لئے مختلف ممالک میں کورونا ٹیکہ کاری کا عمل شروع ہونے کے درمیان اس وبا سے تقریباً 20 لاکھ لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجنیئرنگ کے مرکز (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعداد و […]

دہلی ہوائی اڈے پر نئے وائرس کی شناخت کے لئے لیباریٹری

دہلی ہوائی اڈے پر نئے وائرس کی شناخت کے لئے لیباریٹری

نئی دہلی،کووڈ۔ 19 کے نئے اور تیزی سے پھیلنے والے وائرس کی شناخت کے لئے دلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جمعرات کو ایک جینوم سکوینسنگ لیباریٹری کی شروعات کی گئی۔ سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل (سی ایس آئی آر) کی اکائی انسٹی ٹیوٹ آف جینومکس اینڈ انٹیگریٹو بایولوجی (آئی جی […]

دہلی کی ترقی میں پوروانچل کے لوگوں کااہم تعاون:بدھوڑی

نئی دہلی /دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رامویرسنگھ بدھوڑی نے جمعرات کو کہا کہ دارالحکومت کی ترقی میں پوروانچل کے باشندوں کا بہت ہی اہم تعاون ہے اور اس کو نظراندازنہیں کیا جاسکتا۔ بھارتی جنتاپارٹی دہلی پردیش پوروانچل مورچہ کے زیراہتمام مکرسکرانتی مہوتسو میں ہزاروں کی تعداد میں موجود پوروانچل کے باشندوں سے خطاب کرتے […]

سائبرجعل سازوں نے الگ الگ کھاتوں سے 1.59 لاکھ روپے نکالے

سونی پت ہریانہ کے ضلع سونی پت میں سائبرٹھگوں نے بجلی میکینک، فیکٹری ملازم اور کسان کے کھاتے سے 1.59 لاکھ روپے نکال لئے۔ موضع کوہلا کے باشندے بجلی میکنک سَنّی نے پولیس کو دی شکایت میں بتایا کہ اس کا کھاتا ایس بی آئی گوہنا کی برانچ میں ہے۔ سنی نے بتایا کہ وہ […]

چین میں آٹھ مہینے میں کورونا انفیکشن سے موت کا پہلا معاملہ

بیجنگ، چین میں آٹھ مہینے کے وقفے میں کورونا وائرس سے ایک شخص کی موت کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن نے جمعرات کو بتایا کہ ہوبئی صوبے میں ایک کورونا متاثر کی موت ہوگئی۔ اس معاملے کو وبا کے نئے پھیلاؤ کے طور پر دیکھا جارہا ہے

طالبان کی قید سے13 شہریوں اور ایک پولیس اہلکار کو رہا کرایاگیا

کابل/ افغان فوج کے کمانڈوز نے افغانستان کے صوبہ ہلمند میں مہم چلائی اور 13 شہریوں اور ایک پولیس اہلکار کو طالبان کی قید سے آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی۔ جمعرات کے روز افغانستان کی وزارت دفاع نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ "گذشتہ شب صوبہ ہلمند کے ضلع بشیر میں آرمی کے کمانڈوز نے […]

سائبرجعل سازوں نے الگ الگ کھاتوں سے 1.59 لاکھ روپے نکالے

سونی پت /ہریانہ کے ضلع سونی پت میں سائبرٹھگوں نے بجلی میکینک، فیکٹری ملازم اور کسان کے کھاتے سے 1.59 لاکھ روپے نکال لئے۔ موضع کوہلا کے باشندے بجلی میکنک سَنّی نے پولیس کو دی شکایت میں بتایا کہ اس کا کھاتا ایس بی آئی گوہنا کی برانچ میں ہے۔ سنی نے بتایا کہ وہ […]

برسبین میں سیریزجیتنے کے ساتھ نمبر ون رینکنگ رہے گی داؤ پر

برسبین میں سیریزجیتنے کے ساتھ نمبر ون رینکنگ رہے گی داؤ پر

رسبین، ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان چار ٹسٹ میچوں کی بارڈر۔گواسکر ٹرافی کے لئے فیصلہ کن مقابلہ جمعہ سے برسبین کے میدان پر شروع ہونے جارہا ہے جس میں سیریز پر قبضہ کرنے کے ساتھ ساتھ آئی سی سی کی نمبر ون ٹسٹ رینکنگ بھی داؤ پر رہے گی ہندوستان اور آسٹریلیا 1-1 کی برابری […]

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 29 جنوری سے 8 اپریل تک

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 29 جنوری سے 8 اپریل تک

نئی دہلی, پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 29 جنوری سے 8 اپریل تک جاری رہے گا اور عام بجٹ یکم فروری کو پیش کیا جائے گا سرکاری ذرائع کے مطابق ، بجٹ اجلاس 29 جنوری کو پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلا میں صدر کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔ اسی دن […]

کشمیر: ریکارڈ توڑ سردیوں کا سلسلہ جاری، جھیل ڈل سمیت جملہ آبی ذخائر منجمد

کشمیر: ریکارڈ توڑ سردیوں کا سلسلہ جاری، جھیل ڈل سمیت جملہ آبی ذخائر منجمد

سری نگر/ وادی کشمیر میں ریکارڈ توڑ سردیوں کا سلسلہ جاری ہے اور سری نگر میں گذشتہ شب کی سردیوں نے 25 سالہ پرانے ریکارڈ کو پاش پاش کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے علاقائی ناظم سونم لوٹس نے بتایا کہ گرمائی دارالحکومت سری نگر میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کم سے کم درجہ […]