ایشین میل نیوز سرینگر/موجودہ انتخابات معمول کے الیکشن نہیں۔ جہاں ترقیاتی کام کاج کی بات ہوگی، روزگار کی بات ہوگی، امن و امان کی بات ہوگی وہیں آج ہماری ریاست کو درپیش سب سے بڑے چیلنج پر خصوصی توجہ دینی کی ضرورت ہے اور اس چیلنج میں سرخ رو ہونے کیلئے ہمیں بی جے پی […]
نشہ آور ادویات سے وادی کشمیر میں ایک گھمبیر صورتحال پیدا ہوئی ہے اگرچہ پولیس اس سلسلے میں کافی متحرک نظر آتی ہے اور وہ ایسے نیٹورکوں کو آئے دن بے نقاب کرتی رہتی ہے تاہم حجاب میں رہ کر ان ادویات کا کاروبار آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اہل دانش اس سلسلے […]
سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل نے کہا کہ اُن کی جماعت جموں کشمیر پیپلز موومنٹ ریاست میں وزیر اعظم کے عہدے کو سال 2020 تک بحال کرے گی۔ بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے بیان کہ ‘بی جے پی دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کو سال 2020 تک […]
سرینگر؛؛؛لیکس اینڈ واٹر وئیز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (لائوڈا) نےگرین بلیٹ کے حدود میں غیر قانونی تعمیرات کھڑی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی ،جس دوران کئی مقامات پر پانچ ڈاھنچے مسمار کئے گئے ۔ اس ضمن لائوڈ کے انفورس منٹ ونگ کے ترجمان نے ایشین میل کو بتا یا کہ انہدامی کارروائی کے […]
ناسا نے ہندستان کے سیارچہ شکن اقدام پر نکتہ چینی کرتے ہوئے میزائل سےخلامیں مصنوعی سیارےکی تباہی کو خوفناک واقعہ قرار دیا ۔ ناسا کے سربراہ جم برائڈاسٹین نے کہا ہے اس سے بین اقوامی خلائی اسٹیشن کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعےکے بعد تباہ سیارے کے ملبے کے […]
جموں کشمیر بھارت کا نا قابل ِ تنسیخ حصہ ،مذاکرات آگے بڑھنے کاواحد راستہ:راہل گاندھی سرینگر:: کل ہند کانگریس نے وعدہ کیا ہے کہ جموں وکشمیر میں فوج وفورسز میں کمی لائی جائیگی جبکہ آر مڈ فورسز اسپیشل پاﺅرس ایکٹ کا از سر نو جائزہ لیا جائیگا ۔کانگریس صدر راہول گاندھی نے منگلوار کو انتخابی […]
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی ابھی بھی برقرار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی رات تین بجے کے قریب پاکستانی فضائیہ کے چار ایف 16 طیارے ہندوستانی سرحد کے بہت قریب آ گئے تھے۔ پاکستان نے ایف 16 کے ساتھ ساتھ ایک یو اے وی بھی بھیجا تھا۔ یہ واقعہ پنجاب واقع کھیم […]
بھوپال، 2 اپریل : مدھیہ پردیش کے پہلے اور ملک کے چوتھے مرحلے کے لوک سبھا انتخابات کے لئے آج نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔ اس کے ساتھ ہی ریاست کی چھ پارلیمانی نشستوں پر نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق پہلے مرحلے میں چھ پارلیمانی حلقوں 11۔سیدھی، 12 […]
نئی دہلی، 2 اپریل : کانگریس نے پیر کو وايناڈ سیٹ سے راہل گاندھی کی امیدواری سے متعلق کیے گئے وزیر اعظم نریندر مودی کے تبصرے پر تنقید کی اور ان سے ملک اور وايناڈ کے لوگوں سے معافی مانگنے کو کہا ہے۔ پارٹی نے اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن سے بھی وزیر […]
پرتاپ گڑھ، 2 اپریل : اترپردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد ہلاک ہو گئی۔ پولیس ذرائع نے منگل کو یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ پیر کی شب ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباً 60 کلومیٹر دور هتھی گوا علاقے میں پھول متی بازار […]