بارہمولہ کے اوڑی میں آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر

بارہمولہ کے اوڑی میں آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر

سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی علاقے میں درمیانی شب آگ کی ایک واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اوڑی کےتھجال علاقے میں جمعرات کی رات آگ کی ایک واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر ہوگئے جبکہ ایک مکان کو معمولی […]

سری نگر میں ڈرائیوروں کو لوٹنے والی ٹرک گینگ کا پردہ فاش، تین گرفتار:پولیس

سری نگر میں ڈرائیوروں کو لوٹنے والی ٹرک گینگ کا پردہ فاش، تین گرفتار:پولیس

سری نگر: سری نگر پولیس نے سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ڈرائیوروں کو لوٹنے والی ایک ٹرک گینگ کا پردہ فاش کرکے تین ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار شدگان کی شناخت محمد عامر کینو ولد مشتاق احمد ساکن پال پورہ، عدنان شاہ ولد محمد اسلم اور عمران شاہ ولد غلام محمد ساکنان کنی […]

کولگام کے کھڈونی سڑک حادثے میں دو بھائیوں کی موت واقع

کولگام کے کھڈونی سڑک حادثے میں دو بھائیوں کی موت واقع

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کھڈونی علاقے میں قومی شاہراہ پر جمعہ کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں دو بھائیوں کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے کھڈژونی علاقے میں قومی شاہراہ پر ایک ٹرک نے ایک موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس […]

غزہ میں تباہ شدہ گھروں کی تعمیر نو میں 80 سال لگ سکتے ہیں: اقوام متحدہ

غزہ میں تباہ شدہ گھروں کی تعمیر نو میں 80 سال لگ سکتے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ: غزہ پٹی کی تباہی کے تناظر میں اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر گزشتہ تنازعات کے بعد تعمیر نو کے رجحانات کی پیروی کی جائے تو غزہ کی پٹی میں گھروں کی تعمیر نو کا عمل اگلی صدی تک جاسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام […]

بڈگام میں ملی ٹنٹ بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش، ایک نوجوان گرفتار:سی آئی کے

بڈگام میں ملی ٹنٹ بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش، ایک نوجوان گرفتار:سی آئی کے

سری نگر:کائونٹر انٹلی جنس کشمیر (سی آئی کے) نے جمعرات کہا کہ انہوں نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں انصار غزاۃ الہند کے ملی ٹنٹ بھرتی کے ایک ماڈیول کا پردہ فاش کرکے ایک کٹر پسند نوجوان کو گرفتار کیا ہے جو پاکستان میں مقیم ہینڈلرز کی ترغیب پر ملی ٹنٹ تنظیموں کی صفوں […]

امریکہ شہریوں کے تحفظ کے منصوبے کے بغیر رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرتا:بلنکن

امریکہ شہریوں کے تحفظ کے منصوبے کے بغیر رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرتا:بلنکن

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ امریکہ شہریوں کے تحفظ کے منصوبے کے بغیر رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرتا اور کہا کہ ہم نے رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کی اور نہ ہی کرینگے العربیہ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع […]

مرمو 6 مئی کو ہماچل میں سنٹرل یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کریں گی

مرمو 6 مئی کو ہماچل میں سنٹرل یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کریں گی

دھرم شالہ: صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو 6 مئی کو یہاں ہماچل پردیش میں سنٹرل یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کریں گی محترمہ مرمو کانووکیشن تقریب میں 709 طلباء کو ڈگریاں عطا کریں گی قبل ازیں، وائس چانسلر آچاریہ ست پرکاش بنسل نے بدھ کےروز کانووکیشن تقریب کے مقام کا معائنہ کیا اور یونیورسٹی […]

فرانس میں یوم مئی پر بنیاد پرستوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکار زخمی

فرانس میں یوم مئی پر بنیاد پرستوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکار زخمی

پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یوم مئی کے موقع پر بنیاد پرستوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ فرانسیسی نشریاتی ادارے بی ایف ایم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیرس میں یوم مئی کے مظاہروں کے دوران احتجاج شروع ہوگیاتھا اور پولیس نے […]

عمر عبداللہ نے بارہمولہ لوک سبھا سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کئے

عمر عبداللہ نے بارہمولہ لوک سبھا سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کئے

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کی صبح بارہمولہ لوک سبھا سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کئے۔ وہ کارکنوں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ جمعرات کی صبح بارہمولہ پہنچے جہاں انہوں نے ضلع مجسٹریٹ منگا شرپا کے سامنے کاغذات نامزدگی دائر کئے۔اس موقع پر […]

بارہمولہ میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق: پولیس

بارہمولہ میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق: پولیس

سری نگر: منشیات فروشوں کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کنزر علاقے میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی لاکھوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو قرق کر دیا۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بارہمولہ پولیس نے ایک […]