غریبوں کا مذاق اڑانے کے لئے مودی معافی مانگیں:کانگریس

غریبوں کا مذاق اڑانے کے لئے مودی معافی مانگیں:کانگریس

نئی دہلی‘ 28مارچ :  کانگریس کی کم از کم آمدنی ضمانت اسکیم ’نیائے‘ پر وزیر اعظم مودی کے طنز کرنے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پارٹی نے کہا کہ مسٹر مودی نے ملک کے غریبوں کی مفلسی کا مذاق اڑایا ہے جس کے لئے انہیں معافی مانگنی چاہئے۔ کانگریس میڈیا سیل کے سربراہ رندیپ […]

Election Posted at: Mar 28 2019 3:58PM پنجاب کے رکن پارلیمنٹ ہرندر خالصہ بی جےپی میں شامل

Election Posted at: Mar 28 2019 3:58PM پنجاب کے رکن پارلیمنٹ ہرندر خالصہ بی جےپی میں شامل

نئی دہلی ،28مارچ : پنجاب کےفتح گڑھ صاحب سے رکن پارلیمنٹ ہرندر خالصہ جمعرات کو یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)میں شامل ہوگئے۔ پارٹی ہیڈکوارٹر میں وزیر خارئی ارون جیٹلی،بی جےپی کے پارٹی جنرل سکریٹری رام لال اور شہری ترقی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے انہیں بی جے پی کی رکنیت کی پرچی سونپی […]

کانگریس سے نجات کے بعد ہی ملک سےغربت کا خاتمہ ممکن : مودی

کانگریس سے نجات کے بعد ہی ملک سےغربت کا خاتمہ ممکن : مودی

میرٹھ: 28 مارچ :  وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان سے غربت کا خاتمہ تبھی ممکن ہے جب کانگریس کا مکمل طور سے صفایا ہوجائے۔ اترپردیش کے میرٹھ میں عوامی ریلی سے انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ غریبوں نے کانگریس […]

’رام کی جنم بھومی‘ کی نمائش پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

’رام کی جنم بھومی‘ کی نمائش پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی، 28 مارچ  : سپریم کورٹ نے سنوج مصر کی ڈائرکشن میں تیار فلم ’رام کی جنم بھومی‘ کی نمائش پر روک لگانے سے جمعرات کو انکار کر دیا.۔ درخواست گزار پرنس یعقوب حبیب الدین طوسی کی جانب سے وکیل للی تھامس نے جسٹس ایس اے بوب ڈے کی صدارت والی بنچ کے سامنے […]

ماؤنوازوں نے سابق رکن قانون ساز کونسل کے گھر کو اڑایا

ماؤنوازوں نے سابق رکن قانون ساز کونسل کے گھر کو اڑایا

گیا 28، مارچ  :  بہار میں انتہا پسندی سےمتاثر ہ ضلع گیا کے ڈمريا تھانہ علاقہ کے بودھی بیگہا گاؤں میں ممنو عہ نکسلی تنظیم ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی (ماؤنواز) کے دہشت گردوں نے جنتا دل یو نائیٹڈ (جے ڈی یو) کے سابق ایم ایل سی کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس ذرائع […]

بی جے پی کے کارکن سب سے پہلے : ڈاکٹر رمن

بی جے پی کے کارکن سب سے پہلے : ڈاکٹر رمن

پتتھل گاؤں ، 28 مارچ :  چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر رمن سنگھ نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے موجودہ رکن پارلیمنٹ کا ٹکٹ نہیں کاٹا ہے بلکہ نئے کارکنوں کو ان کی وفاداری اور لگن دیکھ کر انتخابات لڑنے کی ذمہ داری سونپی ہے۔ گزشتہ روز دھرمجيا گڑھ […]

کتنا ضروری تھا ووٹنگ سے 15 دن پہلے وزیر اعظم مودی کا خطاب ؟ جانچ کیلئے الیکشن کمیشن نے بنائی کمیٹی الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم مودی کے ’مشن شکتی‘ خطاب پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے کیے گئے اعتراضات پر نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔

الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم مودی کے ’مشن شکتی‘ خطاب پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے کیے گئے اعتراضات پر نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔اپوزیشن جماعتوں کا الزام ہے کہ مسٹر مودی نے اپنے اس خطاب کے ذریعے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے۔ […]

ویڈیو وائرل: راہل گاندھی نے کی زخمی صحافی کی مدد، پہنچایا اسپتال کانگریس صدر راہل گاندھی نے اپنے قافلے کو روک کر حادثے میں زخمی ایک صحافی کو بدھ کے روز یہاں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) میں داخل کرایا۔

  کانگریس صدر راہل گاندھی نے اپنے قافلے کو روک کر حادثے میں زخمی ایک صحافیkکو بدھ کے روز یہاں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) میں داخل کرایا۔ راہل گاندھی کا قافلہ پارٹی کے ایک پروگرام میں شامل ہونے کے بعد جب اپنی رہائش گاہ تغلق روڈ کی جانب بڑھ رہا تھا تبھی ہمایوں […]

دشمن کے سیٹلائٹ کو مار گرانے کی ’طاقت‘ حاصل

دشمن کے سیٹلائٹ کو مار گرانے کی ’طاقت‘ حاصل

نئی دہلی، 27 مارچ : ہندوستان نے دشمن کے سیٹلائٹ کو خلا میں ہی مار گرانے کی صلاحیت حاصل کرکے دنیا کی چوتھی سپر پاور کے طور پر اپنا نام درج کرا لیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو قوم کے نام خطاب میں بتایا کہ محض تین منٹ میں ’مشن طاقت‘ کو […]

سوڈان نے گولان ہائٹس پر امریکی فیصلے کی مذمت کی

سوڈان نے گولان ہائٹس پر امریکی فیصلے کی مذمت کی

خرطوم، 27 مارچ  :  سوڈان نے گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی خودمختاری کو تسلیم کرنے کے امریکی انتظامیہ کے فیصلہ کی منگل کو سخت مذمت کی۔ سوڈان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا’’ وزارت خارجہ امریکی انتظامیہ کے گولان ہائٹس پر اسرائیلی خودمختاری کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا سب سے سخت الفاظ میں […]