مہاراشٹر: اورنگ آباد میں 60 سے 70 کے درمیان مدرسہ طالبات کی بگڑی حالت، ایک کی حالت نازک

مہاراشٹر: اورنگ آباد میں 60 سے 70 کے درمیان مدرسہ طالبات کی بگڑی حالت، ایک کی حالت نازک

اورنگ آباد کی گھاٹی دواخانے میں ایک مدرسے کے 60 سے زائد طالبات کو داخل کیا گیا۔ڈاکٹروں کاکہناہے کہ دم گھٹنے اور ناقص غذا کی وجہ سے ان طالبات کی حالت خراب ہوئی۔تمام متاثرین طالبات گھاٹی دواخانی میں زیرعلاج ہیں۔ اورنگ آباد کے گھاٹی دواخانے میں زیرعلاج طالبات کا تعلق پڑے گاؤں میں واقع مدرسہ […]

عمران خان کو اندیشہ: انتخابات سے پہلے پاکستان پر ‘ایک اور اسٹرائک” کر سکتی ہے مودی حکومت پاکستانی اخبار” ڈان ” نے عمران خان کے حوالے سے بتایا کہ خطرپ ابھی ٹلا نہیں ہئ۔ ہندستان میں آئیندہ عام انتخابات تک حالات پرکشیدہ بنے رہیں گے۔

ہندستانی فضائیہ کے ذریعے 26 فروری کوپاکستان کے بالاکوٹ پر کی گئی ایئراسٹرائک کا خوف اب بھی پاکستان میں بنا ہوا ہے۔ اسی کے درمیان پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا ایک بیان سامنےآیا ہے جس سے پاکستان کا یہ ڈر صاف ظاہرہورہا ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ہندستان […]

کم ازکم آمدنی اسکیم پر کانگریس کا نیا اعلان، کہا۔ خواتین کے کھاتے میں آئیں گے 72000 روپئے رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ ’20٪ غریب خاندانوں کو ہر سال 72،000 روپئے ملیں گے

کم ازکم آمدنی اسکیم پر کانگریس کا نیا اعلان، کہا۔ خواتین کے کھاتے میں آئیں گے 72000 روپئے رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ ’20٪ غریب خاندانوں کو ہر سال 72،000 روپئے ملیں گے

کانگریس پارٹی نے منگل کو کم از کم آمدنی کو لے کر نیا اعلان کیا ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی واقع کانگریس صدر دفتر میں پارٹی ترجمان رندیپ سنگھ سرجےوالا نے یہ اطلاع دی۔ سرجےوالا نے کہا کہ ’’ 72000 روپئے گھر کی خواتین کے کھاتے میں جائیں گے‘‘۔ انہوں نے سوال کیا کہ وزیر اعظم […]

جوس بٹلر نے لگائی طوفانی نصف سینچری، لیکن آؤٹ ایسے ہوئے کہ آنکھوں پر نہیں ہوگا یقین، دیکھیں ویڈیو راجستھان رائلس کے وکٹ کیپر جوس بٹلر نے کنگس الیون پنجاب کے خلاف 43 گیندوں میں 69 رنوں کی اننگ کھیلی۔

جوس بٹلر نے لگائی طوفانی نصف سینچری، لیکن آؤٹ ایسے ہوئے کہ آنکھوں پر نہیں ہوگا یقین، دیکھیں ویڈیو راجستھان رائلس کے وکٹ کیپر جوس بٹلر نے کنگس الیون پنجاب کے خلاف 43 گیندوں میں 69 رنوں کی اننگ کھیلی۔

آئی پی ایل 2019  کے چوتھے میچ  میں راجستھان رائلس کے بلے باز بٹلر نے شاندار نصف سنچری اننگ کھیلی۔ بٹلت نے 43 گیندوں میں 69 رن بنائے۔ آئی پی ایل میں بٹلر کا یہ 7 ویں نصف سینچری تھی۔ جس میں انہوں نے 2چھکے اور 10 چوکے لگائے۔ بٹلر نے اپنی نصف سنچری محض […]

اس وجہ سے کانگریس پارٹی نے شاعر عمران پرتاپ گڑھی پر لگایا ہے داؤ مشاعرہ کوئی بھی ہو لیکن اپنی شاعری سے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر نشانہ لگانے سے نہیں چوکتے۔ یہی وہ سبھی وجہیں ہیں جس کے مدنظر لاکھوں نوجوان شاعر عمران پرتاپ گڑھی کو ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں

ہندی اور اردو کے شعرا میں ان کی ایک منفرد شناخت ہے۔ موجودہ حالات کو اپنی نظم میں اتارنا اور اس پر صحیح تبصرہ کرنا ان کی پہچان بن گئی ہے۔ اس کے مدنظر، وہ مسلسل سیاست کے نشانہ پر بھی رہتے ہیں۔ موب لنچنگ، نجیب، ویمولا اور کیرانہ نقل مکانی وغیرہ درجنوں معاملوں کو […]

عام انتخابات 2019: بہار کی 39 سیٹوں پر این ڈی اے امیدواروں کا اعلان

نئی دہلی :این ڈی اے کی جاری فہرست میں جہاں بی جے پی کے شتروگھن سنہا اور شاہنواز حسین کا ٹکٹ کاٹا گیا ہے وہیں، مرکزی وزیر گری راج سنگھ کو نوادا کی جگہ بیگوسرائے سے میدان میں اتارا گیا ہے۔بہار میں این ڈی اے اتحاد نے لوک سبھا انتخابات کے لئے 40 سیٹوں میں […]

الیکشن کمیشن کو مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق 182شکایات موصول

الیکشن کمیشن کو مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق 182شکایات موصول

(یو این آئی) جموں،جموں وکشمیر میں مثالی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے بعد سے لے کر اب تک چیف الیکٹورل آفیسر اور ضلع چناﺅ افسروں کو مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق مختلف حلقوں سے 182 شکایات موصول ہوئیں جن میں آن لائن ایپ سی ویجل کے ذریعے سے موصول ہوئیں 88 شکایات […]

کشمیر میں مظالم، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

کشمیر میں مظالم، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

25; فروری:اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کشمیر میں پلوامہ میں بھارتی فوجیوں پر حملے کے بعد وادی میں بڑھتے ہوئے مظالم کے حوالے سے جائزہ لینے کے لیے 26 فروری کو رابطہ گروپ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رابطہ گروپ کا ہنگامی اجلاس پاکستان […]

امن کو ایک موقع دو; وزیراعظم عمران خان کا مودی کو جواب

امن کو ایک موقع دو; وزیراعظم عمران خان کا مودی کو جواب

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کا جواب دیتے ہوئے انہیں یقین دلایا ہے کہ وہ اپنے کہے ہوئے الفاظ پر قائم رہیں گے اور اگر بھارت نے پلوامہ واقعے کے حوالے سے ‘قابل عمل انٹیلی جنس’ فراہم کی تو ‘ہم فوری کارروائی کریں گے’۔ ایک بیان کے مطابق وزیراعظم […]

پہلگام میں جموں کشمیر اکیڈمی آف یونیفائڈ مارشل آرٹس کے زیر اہتمام سرمائی کیمپ اختتام پذیر

پہلگام میں جموں کشمیر اکیڈمی آف یونیفائڈ مارشل آرٹس کے زیر اہتمام سرمائی کیمپ اختتام پذیر

پہلگام، 20 فروری (یو این آئی) وادی کشمیر کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام پہلگام میں جموں کشمیر اکیڈمی آف یونیفائڈ مارشل آرٹس کے زیر اہتمام منعقدہ دوسرے سرمائی کیمپ میں مختلف عمر کے زمروں کے کم وبیش 120 کھلاڑیوں جن میں لڑکیاں بھی شامل تھیں، نے حصہ لیا۔ جموں کشمیر اکیڈمی آف یونیفائڈ مارشل آرٹس […]