کشمیر: برف باری کے بعد موسم میں بہتری

کشمیر: برف باری کے بعد موسم میں بہتری

7 اور8 جنوری کو برف باری کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی سری نگر/ وادی کشمیر کے بعض حصوں میں دوران شب بھی رک رک کر برف باری ہونے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری واقع ہورہی ہے۔ادھر محکمہ موسمیات نے وادی میں 7 اور 8 جنوری کو بھاری برف باری کی پیش گوئی […]

وبا کا قہر:جموں وکشمیر میں رات کے دوران پھر سے بندشیں عائد کرنے کا امکان

وبا کا قہر:جموں وکشمیر میں رات کے دوران پھر سے بندشیں عائد کرنے کا امکان

سری نگر/ جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز میں غیر معمولی اضافے کے بیچ انتظامیہ نائٹ کرفیو کے نفاذ پر سنجیدگی کے ساتھ غور و غوض کر رہی ہے ۔ باوثوق ذرائع نے بتایا کہ پچھلے ایک ہفتے کے دوران جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز میں زبردست اُچھال دیکھنے کو ملا ہے […]

وبا کی اونچی چھلانگ: جموں وکشمیر میں ایک دن میں 418 افراد کی رپورٹ مثبت

وبا کی اونچی چھلانگ: جموں وکشمیر میں ایک دن میں 418 افراد کی رپورٹ مثبت

سری نگر/ جموں وکشمیر میں بدھ کے روز کورونا کے یومیہ کیسز میں زبردست اُچھال دیکھنے کو ملا اور کئی ماہ کے بعد پہلی دفعہ ایک دن میں 418 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ سرکاری ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 418 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جن […]

کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے آج لئے جانے والے امتحانات ملتوی

کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے آج لئے جانے والے امتحانات ملتوی

سری نگر/ کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے بدھ کے روز لئے جانے والے سبھی امتحانات کو ملتوی کیا گیا ہے۔یونیورسٹی کے کنٹرول امتحانات پروفیسر ارشاد احمد نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ موسمی صورتحال کے پیش نظر بدھ کے روز لئے جانے والے،(یو جی /پی جی/بی ایڈ امتحانات) کو فی الحال ملتوی کیا […]

کشمیر: فضائی ٹریفک متاثر، قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے پرہیز کی ہدایات

کشمیر: فضائی ٹریفک متاثر، قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے پرہیز کی ہدایات

کشمیر: برف و بارں کا سلسلہ جاری، فضائی و زمینی ٹرانسپورٹ متاثر سری نگر/ وادی کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ بدھ کو مسلسل دوسرے روز بھی جاری رہا جس سے زمینی و فضائی ٹرانسپورٹ متاثر ہو کر رہ گیا۔ گرچہ وادی کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر جموں […]

کشمیر: دو کمپیوٹر سائنس طالب علموں نے پہلا ایام سمانی پولٹری فارم قائم کیا

کشمیر: دو کمپیوٹر سائنس طالب علموں نے پہلا ایام سمانی پولٹری فارم قائم کیا

سری نگر/ سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے دو کمپیوٹر سائنس طلبا نے انڈونیشیا کی ایک نایاب نسل مرغ سیاہ (ایام سمانی) کا یہاں نشاط علاقے میں پہلا پولٹری فارم تیار کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کشمیر میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا پولٹری فارم ہے اور ہم نے اس کے لئے ہریانہ سے اس […]

کولگام انکاؤنٹر: دو جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

کولگام انکاؤنٹر: دو جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

کولگام/ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے اوکے علاقے میں منگل کی صبح سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان چھڑنے والے تصادم میں دو جنگجو ہلاک ہوئے، جبکہ آپریشن ہنوز جاری ہے۔ قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کی گائوں میں موجودگی کی مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر  پولیس اور فوج  نے منگل کی […]

وادی کشمیر میں برف باری، کئی پروازیں منسوخ، اورینج الرٹ جای

وادی کشمیر میں برف باری، کئی پروازیں منسوخ، اورینج الرٹ جای

سری نگر،4 جنوری: وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق پیر کی رات سے ہی برف باری شروع ہوئی اور جب لوگ منگل کی صبح نیند سے اٹھے تو پوری وادی کو سفید چادر نے ڈھانپ لیا تھا۔ ادھر جہاں ایک طرف موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے […]

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں انکاؤنٹر شروع

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں انکاؤنٹر شروع

سری نگر،4 جنوری: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے اوکے علاقے میں منگل کی صبح سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے اوکے علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہوگیا ہے۔ قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چھپنے کی مصدقہ […]

این آئی اے کی حراست میں سری نگر کے نوجوان کی رہائی کے لئے وزیر داخلہ کو خط لکھوں گی: محبوبہ مفتی

این آئی اے کی حراست میں سری نگر کے نوجوان کی رہائی کے لئے وزیر داخلہ کو خط لکھوں گی: محبوبہ مفتی

سری نگر/ پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ وہ این آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سری نگر کے ارسلان فیرز کی رہائی کے لئے مرکزی وزیر داخلہ کو ایک مکتوب روانہ کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مکتوب میں لکھیں گے کہ ارسلان 23 سالہ […]