کورونا گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کے الزام میں پی ڈی پی کے دس لیڈر و کارکنوں پر مقدمہ درج

کورونا گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کے الزام میں پی ڈی پی کے دس لیڈر و کارکنوں پر مقدمہ درج

سری نگر/ جنوبی کشمیر کے قصبہ بجبہاڑہ میں پارٹی کے بانی مرحوم مفتی محمد سعید کی چھٹی برسی پر ایک ریلی کا اہتمام کرکے کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کرنے کے پاداش میں پی ڈی پی کے ایک سینئر لیڈر اور دیگر نو کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بجبہاڑہ کے تحصلیدار نے […]

وادی کشمیر میں بھاری برف باری سے معمولات زندگی درہم و برہم

وادی کشمیر میں بھاری برف باری سے معمولات زندگی درہم و برہم

سری نگر/ وادی کشمیر کے بالائی علاقوں بھاری اور میدانی علاقوں میں درمیانی درجے کی برف باری سے معمولات زندگی درہم وبرہم ہو کر رہ گئے۔ وادی کا جہاں ملک کے باقی حصوں کے ساتھ زمنی و فضائی رابطہ منقطع ہوگیا ہے وہیں وای کے دور افتادہ علاقے بھی اپنے اپنے ضلع صدر مقامات سے […]

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آتشزدگی، دو شاپنگ کمپلیکسز خاکستر

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آتشزدگی، دو شاپنگ کمپلیکسز خاکستر

سری نگر/ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے نئی بستی علاقے میں آگ کی ایک شبانہ واردات میں دو شاپنگ کمپلیکسز خاکستر ہوگئے اور ایک ٹا ٹا موبائیل گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے نئی بستی علاقے میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب قریب بارہ بجے […]

کورونا وائرس کی قہر سامانیاں: جموں وکشمیر میں ایک دن میں 542 افراد کی رپورٹ مثبت، ایک فوت

کورونا وائرس کی قہر سامانیاں: جموں وکشمیر میں ایک دن میں 542 افراد کی رپورٹ مثبت، ایک فوت

سری نگر، 7 جنوری:جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز لگاتار بڑھ رہے ہیں اور جمعے کے روز 542 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے جبکہ ایک مریض بھی فوت ہوا۔ سرکاری ترجمان نے بتایا کہ جمعے کے روز جموں وکشمیر میں 542 افراد کی رپورٹ مثبت آئی۔ اُن کے مطابق جموں صوبے میں […]

برف باری سے پیداشدہ صورتحال سے جنگی بنیادوں پر نمٹا جائے :ڈاکٹر فاروق عبداللہ

برف باری سے پیداشدہ صورتحال سے جنگی بنیادوں پر نمٹا جائے :ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر، 7 جنوری :نیشنل کانفرنس نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے تازہ برفباری اور بارشوں کے نتیجے میں پیدا شدہ صورتحال سے فوری طور پر نمٹنے کی اپیل کی ہے۔ پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ (رکن پارلیمان) نے انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ برفباری کے نتیجے میں منقطع ہوئے علاقوں اور دیہات کے ساتھ […]

7 دنوں کے دوران لشکر اور جیش کمانڈر سمیت 11ملی ٹینٹ مارے گئے : آئی جی کشمیر

7 دنوں کے دوران لشکر اور جیش کمانڈر سمیت 11ملی ٹینٹ مارے گئے : آئی جی کشمیر

سری نگر، 7 جنوری: جموں وکشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ پچھلے سات دنوں کے دوران سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم آرائیوں میں لشکر اور جیش کمانڈر سمیت 11 جنگجووں کو مار گرایا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے بتایا کہ سرگرم ملی ٹینٹوں اور اُن کے معاونین کے خلاف سیکورٹی فورسز […]

کشمیر:برف باراں کے بیچ 8 جنوری کو بھاری برف باری کی پیش گوئی، اورینج الرٹ جاری

کشمیر:برف باراں کے بیچ 8 جنوری کو بھاری برف باری کی پیش گوئی، اورینج الرٹ جاری

سری نگر، 7 جنوری :شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ ، پہلگام اور دیگر بالائی علاوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کے بیچ محکمہ موسمیات نے بھاری برف کی پیش گوئی کرتے ہوئے ’اورینج‘ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی کشمیر میں 7 جنوری کو […]

سری نگر- جموں قومی شاہراہ دو روز بعد ٹریفک کے لئے بحال، مغل روڈ مسلسل بند

سری نگر- جموں قومی شاہراہ دو روز بعد ٹریفک کے لئے بحال، مغل روڈ مسلسل بند

سری نگر، 7 جنوری :وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو جمعے کے روز دو دن بعد ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بحال کردیا گیا۔ بتادیں کہ قومی شاہراہ کو خراب موسمی حالات کے باعث کئی مقامات پر چٹانیں […]

حکومت گلمرگ اور سونہ میں اراضی کو ’اسٹریٹیجک علاقے‘ قرار دینے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے: محمد یوسف تاریگامی

سری نگر/ سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے حکومت سے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ اور دوسرے سیاحتی مقام سونہ مرگ میں قریب 15 سو کنال اراضی کو مسلح فوج کے استعمال کے لئے ’اسٹریٹیجک علاقے‘ قرار دینے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے […]

سی اے پی ڈی ایمپلائز ایسوسیشن کشمیر نے سرینگر ضلع کے لیے نیے عہدے داروں کا اعلان کیا ہے،ترجماں اعلیٰ

سی اے پی ڈی ایمپلائز ایسوسیشن کشمیر نے سرینگر ضلع کے لیے نیے عہدے داروں کا اعلان کیا ہے،ترجماں اعلیٰ

سرینگر /ترجماں اعلیٰ سی اے پی ڈی ایمپلائز ایسوسیشن کشمیر عبدل قیوم گلہ کےایک پریس بیان کے مطابق تنظیم کے ضلع سرینگر کے سرگرم اراکین کا ایک اجلاس قاید کارواں صدر ایسوسیشن کشمیر اعجاز احمد خان کی صدارت میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں تنظیمی امورات کے علاوہ ملازمین ڈیلران اور محنت کشوں کے .دیرانہ مسایل […]