کشمیر: شبانہ درجہ حرارت میں مزید بہتری

کشمیر: شبانہ درجہ حرارت میں مزید بہتری

27 اور28 دسمبر کو برف باری کی پیش گوئی سری نگر/ وادی کشمیر میں سردیوں کے بادشاہ چالیس روزہ چلہ کلان کے دوسرے روز بھی جہاں موسم خشک رہا وہیں شبانہ درجہ حرارت میں بھی بہتری ریکارڈ کی گئی۔ ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں مغربی ہواؤں کے زیر اثر مطلع ابر آلود […]

سفارشات کے خلاف عذرات پیش کرنے کے لئے ہمیں دس دنوں کا وقت دیا گیا: جسٹس(ر) حسنین مسعودی

سفارشات کے خلاف عذرات پیش کرنے کے لئے ہمیں دس دنوں کا وقت دیا گیا: جسٹس(ر) حسنین مسعودی

جموں،21 دسمبر : نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمان جسٹس(ر) حسنین مسعودی کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر حد بندی کمیشن نے ہمیں سفارشات کے خلاف اپنےعذرات پیش کرنے کے لئے دس دنوں کا وقت دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس پر کام کرکے تمام اعتراضات، اپنے موقف اور دستاویزات کو […]

ترال میں کشمیری پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دینے میں مقامی مسلمان پیش پیش رہے

ترال میں کشمیری پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دینے میں مقامی مسلمان پیش پیش رہے

سری نگر، 21 دسمبر: جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں مقامی مسلمانوں اور سکھوں نے مذہبی ہم آہنگی، اتحاد، انسانیت نوازی اور کشمیریت کی عمدہ مثال قائم کی ہے جہاں وہ ایک معمر کشمیری پنڈت خاتون شیشی رینہ زوجہ ناتھ جی رینہ کی آخری رسومات انجام دینے میں پیش پیش رہے۔ آخری رسومات میں […]

کشمیر: چلہ کلان کی آمد کے ساتھ شابنہ درجہ حرارت بہتر

کشمیر: چلہ کلان کی آمد کے ساتھ شابنہ درجہ حرارت بہتر

23 اور 24 دسمبر کو برف و باراں کی پیش گوئی سری نگر/ وادی کشمیر میں سردیوں کے بادشاہ چالیس روزہ ’چلہ کلان‘ کی آمد کا استقبال شبانہ درجہ میں بہتری واقع ہونے سے ہوا۔بتادیں کہ وادی کشمیر میں خشک موسم مگر ٹھٹھرتی شبانہ سردیوں کے بیچ سردیوں کا بادشاہ ’چلہ کلان‘ اتوار اور پیر […]

منگل وارتک100 فیصد بجلی بحال کر دی جائے گی

منگل وارتک100 فیصد بجلی بحال کر دی جائے گی

حکومت اگلے 5 سالوں میں24 گھنٹے بجلی یقینی بنانے کےلئے پرعزم: لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا سری نگر/یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (پی ڈی ڈی) کے ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے لوگوں کو گزشتہ2 دنوں میں بے حد نقصان اٹھانا پڑا ہے، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کو کہا کہ جموں و […]

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: روندر رینہ

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: روندر رینہ

سری نگر/ بھارتیہ جنتاپارٹی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر روندر رینہ نے حد بندی کمیشن کی جانب سے ایسو سی ایٹ ممبران کو پیش کئے گئے معروضی دستاویز کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن نے جموں کشمیر کے سبھی علاقوں کے لوگوں کے جذبات و احساسات کو مد نظر رکھتے […]

پولیس کا پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

پولیس کا پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

سری نگر/جموں وکشمیر پولیس نے جنوبی ضلع پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرکے اُن کی تحویل سے قابل اعتراض مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ’55 آرآر، 182 بٹالین سی آر پی ایف اور پلوامہ پولیس نے ممنوع تنظیم جیش سے وابستہ دو ملی […]

سردیوں کا بادشاہ چالیس روزہ ’چلہ کلان‘ پوری آب و تاب کے ساتھ تخت نشین

سردیوں کا بادشاہ چالیس روزہ ’چلہ کلان‘ پوری آب و تاب کے ساتھ تخت نشین

سری نگر/ وادی کشمیر میں خشک موسم مگر ٹھٹھرتی شبانہ سردیوں کے بیچ سردیوں کا بادشاہ ’چلہ کلان‘ اتوار اور پیر کی درمیانی شب اپنے چالیس روزہ مسند اقتدار پر پوری آب وتاب کے ساتھ جلوہ افروز ہوگیا۔ چلہ کلان جو ’شہنشہاہ زمستان‘ کے نام سے بھی وادی کے قرب وجوار میں مشہور ہے،21 دسمبر […]

جموں وکشمیر حد بندی کمیشن کی سفاراشات نا قابل قبول: عمر عبداللہ

جموں وکشمیر حد بندی کمیشن کی سفاراشات نا قابل قبول: عمر عبداللہ

سری نگر/ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں وکشمیر حد بندی کمیشن کی سفارشات کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن کی سفارشات پر بی جے پی کا سیاسی ایجنڈا غالب رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن کی صوبہ جموں کو چھ نشستیں اور […]

حد بندی کمیشن کے قیام کا مقصد بی جے پی کے مفادات کی تکمیل ہے: محبوبہ مفتی

حد بندی کمیشن کے قیام کا مقصد بی جے پی کے مفادات کی تکمیل ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر/ پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ حد بندی کمیشن کا قیام جموں و کشمیر کے لوگوں کو مذہبی و علاقائی خطوط پر منقسم کرکے بی جے پی کے سیاسی مفادات کی تکمیل کے لئے عمل میں لایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کا اصلی […]