پینشن فراڈ: کرائم برانچ کشمیر نے پانچ ملزموں کے خلاف چارج شیٹ پیش کی

پینشن فراڈ: کرائم برانچ کشمیر نے پانچ ملزموں کے خلاف چارج شیٹ پیش کی

سری نگر/ کرائم برانچ کشمیر نے پانچ ملزموں کے خلاف میبنہ طور پر ایک خاتون کا جعلی پینشن کیس تیار کرکے اس حق میں بھاری رقم جمع کرانے کے الزام میں چارج شیٹ پیش کی ہے۔ کرائم برانچ کشمیر کے ایک ترجمان نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورٹ آف سپیشل موبائیل […]

پاندچھ گاندربل میں بجلی کی عدم دستیابی پر احتجاجی دھرنا

پاندچھ گاندربل میں بجلی کی عدم دستیابی پر احتجاجی دھرنا

گاندر بل / پاندچھ گاندربل میں بجلی ٹرانسفار مر کی بار بار خرابی کے خلاف اہل علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے پاندچھ ۔حضرتبل اور صورہ نوے فٹ روڑ پر دھرنا دیکر ٹریفک کی نقل وحر کت مسدود کر کے رکھ دی ۔ احتجاجی مظاہروں کا کہنا ہے کہ علاقے میں پندروہ روز قبل بجلی […]

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برف باری میدانی علاقوں میں بارش،مغل روڈ بند

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برف باری میدانی علاقوں میں بارش،مغل روڈ بند

سری نگر/ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔ ادھر شبانہ برف باری کے پیش نظر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ اور شمالی کشمیر […]

جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں 5 کلو وزنی آئی ای ڈی بر آمد: پولیس

جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں 5 کلو وزنی آئی ای ڈی بر آمد: پولیس

سری نگر/ پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پانچ کلو وزنی آئی ای ڈی کو بر آمد کرنے کے بعد اس کو ناکارہ بنا کر ایک بڑے سانحے کو ٹالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پلوامہ پولیس، فوج کی 50 آر آر […]

آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا سری نگر میں احتجاج

آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر،22 دسمبر :آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس نے بدھ کے روز یہاں پریس کالونی میں اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔ احتجاجی ’ہماری مانگیں پوری کرو‘ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔ اس موقع پر ایک احتجاجی سرپنچ نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ عوام کو توقعات وابستہ […]

سری نگر کے سینٹ لوکس چرچ میں تیس سال بعد دعاؤں کا اہتمام

سری نگر کے سینٹ لوکس چرچ میں تیس سال بعد دعاؤں کا اہتمام

سری نگر،22 دسمبر :سری نگر کے ڈلگیٹ علاقے میں واقع وادی کشمیر کے قدیم ترین گرجا گھر سینٹ لوکس چرچ میں زائد از تیس برسوں کے طویل عرصے کے بعد بدھ کے روز مسیحی برادری سے وابستہ زن و مرد نے حاضری دے کر دعائیں کیں۔ بتادیں اس گرجا گھر کے تزئین و آرائش کا […]

جشن چلہ کلان کی مناسبت سے ساگر کلچرل فورم ژکر پٹن کی ٹنگمرگ میں تقریب

سری نگر/ وادی کشمیر کی معروف ادبی و ثقافتی تنظیم ساگر کلچرل فورم ژکر پٹن نے وسطی کشمیر کے ٹنگمرگ علاقے میں جشن چلہ کلان کی مناسبت سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب کے دوران مقامی فنکاروں اور ادا کاروں نے رنگا رنگ ایٹم پیش کرکے نہ صرف سامعین کو محظوظ کیا بلکہ […]

اننت ناگ میں ایک خاتون کی پر اسرار موت

اننت ناگ میں ایک خاتون کی پر اسرار موت

سری نگر/ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوٹ کپرن علاقے میں بدھ کے روز ایک خاتون اپنے سسرال میں پر اسرار طور پر فوت ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے کوٹ کپرن علاقے میں بدھ کی صبح ایک خاتون کی اپنے سسرال میں پر اسرار طور پر موت واقع ہوئی۔ […]

حد بندی کمیشن کی رپورٹ قانونی طور پر نا قابل چلینج:سجاد غنی لون

حد بندی کمیشن کی رپورٹ قانونی طور پر نا قابل چلینج:سجاد غنی لون

سری نگر/ جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) کو حد بندی کمیشن کی سفارشات کو عدالت عظمیٰ میں چلینج کرنے کے بیان پر ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر حد بندی کمیشن کی رپورٹ قانونی طور پر نا […]

کشمیر: شبانہ درجہ حرارت میں مزید بہتری

کشمیر: شبانہ درجہ حرارت میں مزید بہتری

27 اور28 دسمبر کو برف باری کی پیش گوئی سری نگر/ وادی کشمیر میں سردیوں کے بادشاہ چالیس روزہ چلہ کلان کے دوسرے روز بھی جہاں موسم خشک رہا وہیں شبانہ درجہ حرارت میں بھی بہتری ریکارڈ کی گئی۔ ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں مغربی ہواؤں کے زیر اثر مطلع ابر آلود […]