ٹارگیٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ، کولگام میں غیر مقامی بینک منیجر ہلاک

ٹارگیٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ، کولگام میں غیر مقامی بینک منیجر ہلاک

کولگام / جنوبی ضلع کولگام میں مشتبہ ملی ٹنٹوں نے جمعرات کی صبح راجستھان سے تعلق رکھنے والے غیر مقامی بینک منیجرکو گولی مار کر ابدی نیند سلا دیا ۔ پولیس ذرائع نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملی ٹنٹوں نے علاقائی دیہاتی بینک شاخ کولگام کے منیجر وجے کمار پر نزدیک سے […]

شوپیاں میں ایک پرائیویٹ گاڑی میں ہوئے دھماکے سے تین فوجی جوان زخمی:پولیس

شوپیاں میں ایک پرائیویٹ گاڑی میں ہوئے دھماکے سے تین فوجی جوان زخمی:پولیس

سری نگر،2 جون : پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے ساڈو علاقے میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کی جار ہی ہیں۔ بتادیں کہ پولیس ذرائع کے مطابق شوپیاں کے ساڈو علاقے میں فوج کی طرف سے کرایہ پر لی گئی ایک پرائیویٹ گاڑی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے […]

اننت ناگ میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص از جان

اننت ناگ میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص از جان

سری نگر،2 جون: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے میر بازار علاقے میں جمعرات کی صبح ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ- سادورہ سیکشن میں چھڑہامہ کے نزدیک ایک شخص ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں اس کی بر […]

ایس ایم سی کارکنوں کیلئے گولڈن کارڈ کے اندراز کیلئے خصوصی واک ان ڈرائیو کا اہتمام کیا گیا تمام صفائی کارکنوں کی رجسٹریشن کو یقینی بنایا جائے ۔ کمشنر ایس ایم سی

ایس ایم سی کارکنوں کیلئے گولڈن کارڈ کے اندراز کیلئے خصوصی واک ان ڈرائیو کا اہتمام کیا گیا تمام صفائی کارکنوں کی رجسٹریشن کو یقینی بنایا جائے ۔ کمشنر ایس ایم سی

سرینگر : سرینگر میونسپل کارپوریشن ( ایس ایم سی ) کمشنر اطہر عامر خان نے آج ایس ایم سی آفس کرن نگر میں ایس ایم سی صفائی کارکنوں /افسران کیلئے آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا ( اے بی ۔ پی ایم جے اے وائی ) صحت اسکیم کیلئے ایک خصوصی واک ان رجسٹریشن […]

سری نگر میں23 فیصد اسکولی لڑکے سگریٹ نوشی کے عادی: سروے کا انکشاف

سری نگر میں23 فیصد اسکولی لڑکے سگریٹ نوشی کے عادی: سروے کا انکشاف

سری نگر، یکم جون: نوعمرلڑکوں میں سگریٹ نوشی کے پھیلاؤ پر کی جانے والی ایک سروے کے مطابق جموں وکشمیر کی گرمائی دارلحکومت سری نگر میں اسکول جانے والے لڑکوں میں سے 23 فیصد لڑکے سگریٹ نوشی کی لت کے شکار ہیں۔ بیس سرکاری و نجی اسکولوں پر مبنی یہ سروے گورنمنٹ میڈیکل کالج سری […]

چیف سیکرٹری نے میگا اِنفرا پروجیکٹس کی تکمیل کی آخری تاریخ مقرر کی

چیف سیکرٹری نے میگا اِنفرا پروجیکٹس کی تکمیل کی آخری تاریخ مقرر کی

سری نگر:چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج یہاں جموںوکشمیر میں زیر تکمیل میگا ترقیاتی پروجیکٹوں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری جی اے ڈی و صحت، سیکرٹری پی ڈی اینڈ ایم ڈی ، سیکرٹری قانون،سی اِی او ، اِی آر اے ، ایمز جموں / کشمیر کے نمائندے ، نئے […]

مرکزی داخلہ سیکرٹری نے جموںوکشمیر یوٹی میں پی ایم ڈی پی کے تحت پروجیکٹوں کی عمل آوری کا جائزہ لیا

مرکزی داخلہ سیکرٹری نے جموںوکشمیر یوٹی میں پی ایم ڈی پی کے تحت پروجیکٹوں کی عمل آوری کا جائزہ لیا

سری نگر:مرکزی داخلہ سیکرٹری اَجے کمار بھلا نے آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں جموںوکشمیر یوٹی کے چیف سیکرٹری اور دیگر سینئر سیکرٹریوں کے ساتھ جموںوکشمیر میں وزیر اعظم کے ترقیاتی پیکیج ( پی ایم ڈی پی ) کے تحت پروجیکٹوں کی عمل آوری کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں ایم او آر ٹی ایچ، وزارتِ […]

ٹرانسپورٹروں کا سری نگر میں احتجاج

ٹرانسپورٹروں کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر، یکم جون: ٹرانسپورٹروں نے بدھ کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج درج کیا۔ احتجاجی نعرہ بازی بھی کر رہے تھے اور ان کا الزام تھا کہ ٹرانسپورٹروں کے لئے کشمیر میں الگ جبکہ جموں میں الگ قوانین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے […]

پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی اچانک موت واقع

پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی اچانک موت واقع

سری نگر، یکم جون: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بدھ کی صبح ضلع پولیس لائنز پر تعینات ایک سی آر پی ایف اہلکار کی اچانک موت واقع ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پلوامہ کی ضلع پولیس لائنز پر تعینات ایک سی آر پی ایف اہلکار بدھ کی صبح قریب پونے نو بجے اچانک […]

کشمیر: اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی بارشوں کا امکان

کشمیر: اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی بارشوں کا امکان

سری نگر، یکم جون: وادی کشمیر میں گذشتہ شام کی بارشوں سے کئی مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں گرواٹ درج ہوئی ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں گذشتہ شام 7.4 ملی […]