فکر اقبال ؒ کا ایک اہم پہلو ـ ’خودی‘۔۔۔۔۔زاہدنبی کھاہ کولگام

فکر اقبال ؒ کا ایک اہم پہلو ـ ’خودی‘۔۔۔۔۔زاہدنبی کھاہ کولگام

٭…زاہدنبی کھاہ،کو لگام(شعبہ اُردو کشمیر یونیورسٹی) مولانا شبلیؒنے ندوہ کی ایک تقریب میں فرمایا: ’’یورپ کا تو کوئی ماضی نہیں اس لئے وہ مستقبل کے اندھیرُں میں جدھر چاہے ٹھوکریں کھاتا پھرے لیکن اسلام کاماضی اتِنا شاندار ہے کہ مسلمانوں کی ترقی آگے بڑھنے کے بجاے پیچھے ہٹنے میں ہے یہاں تک کہ ہٹتے ہٹتے […]

سیکولرازم کی جدید اسلامی تعبیریں۔۔۔۔۔ڈاکٹر خالد مسعود

سیکولرازم کی جدید اسلامی تعبیریں۔۔۔۔۔ڈاکٹر خالد مسعود

موضوع بحث مسلم دنیا میں سیکولرزم کی اصطلاح مختلف معانی میں استعمال ہوتی ہے۔ جدید دور کی مختلف فکری تحریکوں کا حصہ رہنے کی وجہ سے سیکولرزم کے مفہوم میں جدیدیت، انسان دوستی، قومیت اور جمہوریت کے بہت سے مطالب شامل ہو چکے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ معانی کے اس سفر میں یہ […]

کرپشن ایک ناسور۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

کرپشن ایک ناسور۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

٭… ایس احمد پیرزادہ حال ہی میں ایک نیوز رپورٹ کے ذریعے یہ انکشاف ہوا ہے کہ اقتدار کے ایوان میں موجود چند سیاست دانوں کے تین قریبی لوگوں کو تمام طرح کے قواعد و ضوابط کو بالائے طاق رکھ کر بڑے سرکاری عہدوں پر فائز کیا گیا ہے۔ ان منظور نظر افراد کے لیے […]

لبنان ، ایران اور سعودی عرب کا نیا محاذ جنگ

لبنان ، ایران اور سعودی عرب کا نیا محاذ جنگ

عاصم اعجاز  کیا لبنان سعودی عرب اور ایران  کے درمیان نیا محاذ جنگ بننے جا رہا ہے۔؟یہ وہ سوال ہے  جو آج کل عالمی میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ اس سوال کے پیچھے  حالیہ دنوں میں ہونے والے  مختلف واقعات ہیں جو یکے بعد دیگرے رونما  ہوئے ہیں ، ان میں یمن سے  ریاض  […]

جموں و کشمیر میں مسلم آبادی سے متعلق غلط فہمی کا ازالہ۔۔۔۔۔افتخار گیلانی

جموں و کشمیر میں مسلم آبادی سے متعلق غلط فہمی کا ازالہ۔۔۔۔۔افتخار گیلانی

حال ہی میں ایک مقتدر انگریزی روزنامے میں حکومتِ پاکستان کے سابق سیکرٹری خارجہ جناب ریاض محمد خان نے اپنے ایک مضمون میں یہ دلیل دینے کی کوشش کی ہے کہ ”تنازعہ جموں و کشمیر دراصل مسلم اکثریتی وادی کشمیر کا مسئلہ ہے“ اور ان کے بقول: ”دیگر دو خطے جموں و لداخ غیرمسلم اکثریتی […]

مشرقی وسطی تباہی کی جانب گامزن۔۔۔ غلام نبی مدنی

مشرقی وسطی تباہی کی جانب گامزن۔۔۔ غلام نبی مدنی

رواں ہفتے مشرق وسطیٰ کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی سامنے آئی۔پہلےسعودی نژاد لبنان کے وزیراعظم سعدالحریری سعودی عرب کے دارالحکومت میں4نومبر کو وزرات عظمیٰ کے منصب سے یہ کہتے ہوئے مستعفی ہوگئے کہ ان کی جان کو حزب اللہ اور ایران سے خطرہ ہے اوریہ دونوں لبنان سمیت مشرق وسطیٰ میں بدامنی کے خواہاں ہیں۔اسی […]

مسلمانوں کے لیے راہِ اعتدال۔۔۔۔۔عاصم رسول کنہ/سرینگر

مسلمانوں کے لیے راہِ اعتدال۔۔۔۔۔عاصم رسول کنہ/سرینگر

عالم اسلام کے عظیم داعی و مفکر مولانا ابوالحسن علی میاںندویؒ نے اپنی کتاب ”مغرب سے کچھ صاف صاف باتیں“کے آغاز میں انگریز کے ایک بڑے شاعر رڈیارڈ کپلنگ (Rudyard Kipling) کا یہ قول نقل کیا ہے : East is East and West is West  and never the twain shall meet ” مشرق مشرق رہے […]

سَلفی تحریک…ماضی جاندار،حال توجہ طلب

سَلفی تحریک…ماضی جاندار،حال توجہ طلب

٭ہلال احمد تانترے(ڈہامہ، کپواڑہ) اہل الحدیث اور سلفی دو ایسی اصطلاحیں ہیں جن کے مابین اگر چہ لغوی یا اصطلاحی معنوںمیں فرق واقع ہے لیکن حقیقت میں یہ دوا صطلاحیں ایک ہی چیز کے نام ہیں ۔سلفی ہونے کا مطلب سلف کا پیروکار ہے۔ اس طرح جو کوئی بھی اپنے سلفِ صالحین کے نقشِ قدم […]

۸۰ سالہ کشمیری بزرگ قیدی کی روداد قفس

۸۰ سالہ کشمیری بزرگ قیدی کی روداد قفس

٭…. شیخ محمد یوسف ۱۹۳۶ءسے ہی جماعت اسلامی جموں وکشمیر سے وابستہ رہا ہوں۔ ان شاءاللہ زندگی کی آخری سانس تک اسی سے وابستگی کی تمنا ہے گوکہ اب تک ۵۳سال کی اس وابستگی پر مجھے فخر بھی ہے اور سکون قلب بھی۔ رکن جماعت کے ناطے اس طویل عرصہ کے دوران متعدد ذمہ داریوں […]

منظم زندگی: چند عادات۔۔۔۔۔محمد بشیر

منظم زندگی: چند عادات۔۔۔۔۔محمد بشیر

وقت بچانا اور اس سے صحیح معنوں میں فائدہ اٹھانا ہی کامیاب اور منظم زندگی کی طرف پہلاقدم ہے۔ یہی تنظیمِ وقت ہے۔یا د رکھیے، وقت کو بچایا نہیں جاسکتا بلکہ اسے بہتر طریقے سے استعمال کرنے کو ہی وقت بچانا سمجھا جاتا ہے۔ وقت کی بچت کے سلسلے میں سب سے زیادہ ممدومعاون وہ […]